Allah Bakhsh retweetledi

ڈیرہ غازی خان/ شہید بچی کے ورثاء کا تدفین نہ کرنے کا اعلان
لٹل اسکالر سکول کی غیر قانونی اور ناقص عمارت بنانے میں صرف سکول انتظامیہ نہیں بلکہ کارپوریشن کے وہ افسران اور اہلکار بھی برابر کے ذمہ دار ہیں جنہوں نے مبینہ طور پر اپنی آنکھیں بند رکھیں۔
سی او کارپوریشن، انسپیکٹر عرفان، جمیل شاہ، اشرف سپل، شاہد رمضان اور منصور — اگر یہ سب خاموش نہ رہتے تو آج معصوم بچوں کی جانیں خطرے میں نہ پڑتیں۔ اب صرف انکوائری نہیں، سخت قانونی کارروائی ضروری ہے۔
@ZeshanMalick
اردو





