lala Asad 🇱🇾™ retweetledi

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نےابتک TV کی 13ویں سالگرہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی کیک کاٹا اور انتظامیہ و ٹیم کومبارکباد دی
انہوں نےکہا کہ ابتک TV گزشتہ 13 برس سے غیرجانبدار اور معیاری صحافت کےفروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے
#MayorBadalRahaHaiHyd
@KashifShoroPPP
اردو



























