راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
راولپنڈی - جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم لیاقت روڈ پر ایران میں شہید ہونے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں
#ismailhaniye #اسماعيل_هنيه
ایک کروڑ 10 لاکھ کی ادائیگی
راولپنڈی - امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی عینک کو عامر محمود چیمہ نے ایک کروڑ 10 لاکھ میں خریدا تھا۔ مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ سے دھرنے کے سٹیج پر انھوں نے ملاقات کی اور ادائیگی کرکے رسید حاصل کی۔
حکومتی کمیٹی سے آج دوبارہ مذاکرات ہیں، آج کی ملاقات کے بعد اندازہ ہو جائے گا کہ حکومت مسائل کے حل میں کتنی سنجیدہ ہے۔ حکومت کو عوامی حقوق کے لیے اٹھائے گئے ہمارے مطالبات ماننا ہوں گے، بصورت دیگر دھرنا پورے ملک میں پھیلے گا اور حکمرانوں کو عوامی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنا ہوں گے
#JI_AwamiDharna
اسلامی ممالک کے سربراہان کی خاموشی ہی غاصب اسرائیلی ریاست کی طاقت ہے، یہ غاصب ریاست اپنی شکست اور ہزیمت کا بدلہ عورتوں اور بچوں سمیت عام انسانوں کے قتل عام سے لے رہی ہے، اگر مسلم حکمرانوں نے غیرت سے کام نہ لیا تو عوامی لاوا ان کے خلاف پھٹ سکتا ہے
#JI_AwamiDharna
فلسطینی مزاحمت کے شہید سربراہ وہ مزاحمتی کردار تھے جنہوں نے تحریک آزادی فلسطین کے لیے اپنا سب کچھ قربان کر دیا، ان کے خاندان میں 70 شہداء ہیں، یہ شہادت اس تحریک کو مزید آگے بڑھائے گی اور لاکھوں نئے مجاہد پیدا ہوں گے
#JI_AwamiDharna