اگلے 6 ستمبر کو اس کو بھی بہادری کا تمغہ دیا جائے گا جس نے نماز پڑھتے ، آئین اور پاکستان سے محبت کرنے والے شہری کو اونچائی سے گرا کر شہید کر دیا
کیا کوئی اس ملک میں اب پرامن رہنے کا سوچے گا؟
”کچےکےڈاکوؤں نےاسلام آبادکےرہائشی بزرگ کو اغواءکرلیا“
”دوکروڑروپےتاوان کامطالبہ کردیا،غریب انسان انکےلئےدوکروڑکہاں سےلاے؟“
ان ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن کیوں نہیں ہورہاکون آپریشن کی راہ میں رکاوٹ ہے؟
#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
خانیوال ایک پیزا شاپ کا مالک اپنے اسٹاف کی خاتون کو تھپڑ مار رہا ہے، خاتون کا دوپٹہ اتار رہا ہے۔اس فرعون کو فوری گرفتار کیا جائے۔
زیادہ سے زیادہ وائرل کریں پلیز 🚨
@OfficialDPRPPtwitter.com/sana_J2/status…
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے، عمران خان کو بلیک میل کرنے کیلئے بنائے گئے غلیظ و گھٹیا ترین مقدمے میں عمران خان سرخرو
@TeamiPians
#قومی_لیڈر_پھر_سرخرو
Donate a meal to fulfil the special dietary needs of cancer patients at Shaukat Khanum Memorial Cancer Hospital and Research Centre.
To donate a meal 👉 shaukatkhanum.org.pk/donate-meal/
For more information, reach us at fundraising@skm.org.pk
#EachMealCanHelpHeal#SKMCH
یہ شخص بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے دیتے ہوئے اصل پیسوں کی تصویر بنا رہا ہے اور جب بن جاتی ایک ہزار حرام خور خود رکھ رہا ہے
اسے پھیلاتے جاؤ اس حرامخور کو بے نقاب کرو
"میں بہت غلط ملک میں پیدا ہوگیا ہوں، اللہ مجھے اٹھالے،آپ ہمیں کچھ دے نہیں سکتے لیکن ہمارا جینا بھی ہم سے چھین رہے ہیں۔" سینئر اداکار راشد محمود کا بجلی کا اپنا بھاری بل دیکھ کر سخت ردعمل
#electricitybill#RashidMehmood
Video Link : siasat.pk/threads/899131
اس حکومت نے مسجدوں کو تالے لگانے پر مجبور کردیا ہے
مسجد کا بل 66ہزار آنے پر اہل علاقہ سے بھی بل ادا نہ ہوسکا اور تالا لگادیا گیا ہے
دل خون کے آنسو رورہا ہے کیسی ظالم حکومت آئی ہے 😭😭😭😭
غزہ میں پاکستانی ڈاکٹرز پر مشتمل فیلڈ ہسپتال قائم کیا جائے۔ اس فیلڈ ہسپتال کو چلانے کے لیے حکومت پاکستان کو کردار ادا کرنا چایئے بالخصوص افواج پاکستان کو کردار ادا کرنا چایئے۔ آرمی چیف عاصم منیر صاحب سے گزارش ہے کہ رفح کے بارڈر پر فیلڈ ہسپتال کے قیام میں اپنا کردار ادا کریں۔
حامد میر صاحب @HamidMirPAK کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں سیو غزہ کمپین کے زیر اہتمام غزہ کے ایشو پر راؤنڈ ٹیبل کانفرنس سے خطاب۔
#HonorTheAgreement_SaveGaza@GovtofPakistan@SaveGazaPK@humairatayyaba