
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰
25.3K posts

★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰
@Asad6579
#Behindyouskipper.❤️ Business owner \politics\
Gujranwala, Pakistan Katılım Ağustos 2019
4.1K Takip Edilen7.3K Takipçiler
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

24 گھنٹوں میں ایران بھر میں کیا تباہی مچائی گئی؟
امریکا اور اسرائیل نے تہران کے نواحی علاقوں کرج اور فردوس میں بجلی کے سب اسٹیشنز اور ٹرانسمیشن لائنوں پر بمباری کے باعث بڑے پیمانے پر بلیک آؤٹ ہوا۔
امریکا اور اسرائیل نے کرج میں ریلوے ٹریکس کو بھی نشانہ بنایا ۔
اسرائیل فوج نے ایران میں ایک دن میں تیسرے پیٹروکیمیکل کمپلیکس کو بھی نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔ کہا کہ ایران کے جنوب مغربی شہر شیراز میں واقع ایک پیٹروکیمیکل پلانٹ پر حملہ کیا گیا۔
اسرائیلی فوج کے مطابق پیر کو ایران میں تین بڑے پیٹرو کیمیکل پلانٹس کو نشانہ بنایا،، جن میں جنوبی ایران کے شہر میں واقع ساؤتھ پارس پیٹروکیمیکل پلانٹ اور صوبہ فارس میں واقع پیٹروکیمیکل کمپلیکس شامل ہیں ۔
امریکا اور اسرائیل نے ایران کے شہر قم اور کاشان کے اسٹریٹجک پلوں، ریلوے نیٹ ورک اور اہم شاہراوں کو بھی نشانہ بنایا۔
قم میں اہم ترین " تبریز تہران " ہائی وے کو حملوں کے باعث بند کر دیا گیا،، یہ ہائی وے قم کو دارالحکومت تہران سے ملاتا ہے ۔
ایرانی شہر تبریز سے 90 کلومیٹر دور ایک برج کو بھی حملے کے باعث بند کر دیا گیا ۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے تبریز اور صوبہ زنجان کے درمیان واقع اہم پلوں اور ریلوے لائنوں پر بھی حملے کیے ۔
ایرانی شہر کاشان میں ریلوے پل پر اسرائیلی حملے میں دوافراد شہید ہوگئے۔ حملوں کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ اسرائیل نے کاشان میں یحییٰ آباد ریلوے پل کو بھی نشانہ بنایا ۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی دھمکی کے باعث ایران کے شہر مشہد سے ٹرینوں کی آمدورفت بھی منسوخ کردی گئی ہے۔
اسرائیل نے ایرانی وقت کے مطابق رات نو بجے تک شہریوں کو ریلوے لائنز سے دور رہنے کی دھمکی دی تھی۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران پر اسرائیلی حملے میں یہودی عبادت گاہ مکمل تباہ ہو گئی ۔ میڈیا نے تباہ شدہ یہودی عبادت گاہ کی تصاویر بھی جاری کر دیں۔
اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

ایرانی لیڈرشب کتنی غیرت مند ہے کہ انتہائی جنگی صورتحال میں بھی اپنی بیٹی کو نہیں بھولی ۔
خبر ہے کہ ایران نے فرانس کے ساتھ ایک معاہدے میں دو فرانسیسی شہریوں کو چھوڑنے کے بدلے اپنی بیٹی مہدیہ اسفندیاری کی رہائی کروا لی ہے۔
یاد رہے مہدیہ پچھلے چار مہینوں سے فرانس کی جیل میں تھی جسے غزہ کے حق میں اور اسرائیل خلاف آواز اٹھانے پر چار سال کی سزا سنائی گئی تھی
#Mahdieh_Esfandiari
#Israël #IranWar

اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

جس قبلہ اول پر حقیقی لڑائی چل رہی ہے جہاں 1967 کے بعد نماز تک بند کردی گئی ہے اس پر خاموشی؟۔ 70 ہزار فلسطینیوں کی شہادت پر خاموشی؟۔ کس کے ساتھ ہو؟ پھر بولنا
Najam Wali Khan@najamwalikhan
اگر جنگ کی صورت مجھے ایران اور سعودی عرب سے ایک کا چناو کرنا پڑا تو میرا انتخاب کعبہ اللہ اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین ہو گی، بغیر کسی توقف اور بغیر کسی ابہام کے !!!
اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

ایران کا ہاتھ کھل گیا ہے؟
بے شرمی کا معیار دیکھیں ۔
خارگ تیل کی جگہ کیا پانی نکلتا ہے؟ اور پانی کے پلانٹ سمیت ایران پر جو 12000 حملے، سکول کالج، یونورسٹیاں، پل، شہری تنصیبات پر حملے کہاں سے ہورہیں ہیں؟ زرا وہ جگہ بتاہیں؟
Umar Cheema@UmarCheema1
ایران کی یہ حرکتیں ہیں جس کے سبب عرب ممالک آنے والے وقت سے بھی پریشان ہیں کہ ایران کا ہاتھ کھل گیا ہے وہ مستقبل میں بھی جب چاہے جہاں چاہے حملہ کر دے گا پہلے امریکی اڈوں کا جواز بناتے اور اب اسرائیلی حملہ بھی سعودی عرب کے کھاتے میں ڈال دیا ہے
اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

تہذیب کا خاتمہ؟
مسئلہ یہ نہیں کہ یہ گلابی سور ایرانی تہذیب ختم کرنے کی دھمکی پر عمل درآمد کرتا ہے یا نہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس کی بکواس نے ان کاموں کو نارملائز کر دیا ہے جو جنگی جرائم کہلاتے تھے۔ وہ کام جو نیتن یاہوغزہ میں کر چکا تھا اور اب لبنان میں کر رہا ہے۔
ایک اور سوال بھی پیدا ہوتا ہے۔ ہمارے لنڈے کے لبرلز کو غزہ میں اسرائیل کی جانب سے حقیقی جیبوسائیڈ پر کبھی تکلیف نہیں ہوئی۔ البتہ اس بات پر مسلسل مروڑ اٹھتے رہے کہ ایرانی رجیم اسرائیل کے مکمل خاتمے کی "بات" بھی کیوں کرتی ہے۔ اب ٹرمپو "تہذیب ختم کر دوں گا" جیسی ایٹمی دھمکیاں دے رہا ہے تو ان کا دائمی مروڑ سکون سے ہے۔
ایران میں تہذیب ختم ہو نہ ہو مغربی تہذیب تو ختم ہو چکی۔ ان کے آزادی اور انسانی حقوق کے نعرے تیل لینے جا چکے ہیں۔
باقی ایران کو میرا مشورہ یہی ہے کہ شہر میں پاگل کتا گھوم رہا ہو اور اسے مارنے کی صلاحیت نہ ہو تو گھر میں بیٹھ کر اپنے آپ کو بچانا افضل ہے۔ اگرچہ ایران یک طرفہ جنگ بندی کر بھی دے تو ٹرمپو اور اس کا گروہ سگاں ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ بھی کرے گا۔
سید کاشف رضا کی وال سے
اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

ایران میں امریکی پائلٹ کا ریسکیو آپریشن افزودہ یورینیم چرانے کا کور آپریشن ہوسکتا ہے۔ جس علاقے میں امریکی پائلٹ کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا وہ پائلٹ کے اترنےکے مقام سے بہت دور ہے، امریکی آپریشن میں افزودہ یورینیم کی چوری کے امکان کو نظرانداز نہیں کرسکتے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan

اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi

اہم ترین ۔۔۔ اہم ترین۔۔۔ اہم ترین
ایران کا امریکہ کے ساتھ تمام بالواسطے رابطے ختم کرنے کا اعلان، انٹرنینشل میڈیا
ایران کا امریکہ سے سب سے بڑا بالواسطہ رابطہ پاکستان کے ذریعے تھا
آج صبح پہلے ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں ایران کو ختم کرنے کی دھکی دی
آج شام جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں کور کمانڈرز کانفرنس میں ایران کو سخت پیغام دیا گیا
ان دونوں بڑی ڈویلمنٹس کے بعد ایران نے بالواسطہ پاکستان، امریکہ سے تمام رابطے ختم کرنے کا اعلان کردیا
اردو
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweetledi














