علماء اہل سنت 🌹

61.7K posts

علماء اہل سنت 🌹 banner
علماء اہل سنت 🌹

علماء اہل سنت 🌹

@AsadSab9

‏‏اللہ اکبر.. صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Katılım Haziran 2020
1.1K Takip Edilen290 Takipçiler
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
AK Parti
AK Parti@Akparti·
Cumhurbaşkanımız Recep Tayyip Erdoğan, Sırbistan Cumhurbaşkanı Aleksandar Vucic ile bir araya geldi.
AK Parti tweet mediaAK Parti tweet mediaAK Parti tweet mediaAK Parti tweet media
Türkçe
58
493
2.5K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Mücahit Birinci
Mücahit Birinci@birincimucahit·
Kamu idaresi eliyle alkol satışı yapmak, kanaatimce Anayasa'mızın 58. Maddesine aykırıdır. Zira kamu yönetimi, devlet kurumları, Belediyeler, kendi elleriyle alkolü teşvik etmemelidir. Bu durumun "yaşam tarzı" ile ilgisi yoktur. Mesele alkolizm ile mücadeledir.
Mücahit Birinci tweet media
Türkçe
1.2K
1.6K
7.2K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
کابل حملے میں جو دس لوگ مرے بچوں سمیت سب بے گناہ تھے ہم معافی چاہتے ہیں آئندہ اپنی غلطی سے سیکھیں گے اور لواحقین کو پیسا ادا کریں گے. امریکی جنرل کینتھ میکینزی ایک کام کریں طالبان کو نیو یارک ڈرون حملہ کرنے دیں لوگ مر جائیں پیسا ادا کریں گے سوچیں پاکستان میں 480 ڈرون حملے ہوئے
Haqeeqat TV tweet media
اردو
31
404
1.5K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Dr. Taha
Dr. Taha@MuhammadTahaCh1·
پاکستان کی فوج دنیا کی نمبر 1 فوج ہے، نیوزیلینڈ کی کرکٹ ٹیم کو آگے سے کبھی نہ بلایا جائے۔ محمد طٰہ چیمہ
اردو
17
37
193
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Mushtaq Raaz 🇵🇰
Mushtaq Raaz 🇵🇰@realmushtaqraaz·
کابل ائیر پورٹ دھماکے کے مبینہ خود کش بمبار کو بھارت سے افغانستان بدر کیا گیا تھا #KabulAirport #India #AirportBlast
اردو
1
12
30
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Ansar Abbasi
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi·
جاپان میں کرونا کی وجہ سے جا بحق ہونے والے پاکستانی کی میت کو جلا دیا گیا۔ کیا ٹوکیو میں پاکستان ایمبیسی سو رہی ہے۔ وزیر اعظم ⁦@ImranKhanPTI⁩ برائے مہربانی ایکشن لیں تاکہ وہاں پاکستانی مسلمانوں کو کرونا کی وجہ سے فوت ہونے پر اُن کی اسلامی طریقہ سے تدفین کی جا سکے۔ #FO
Ansar Abbasi tweet media
اردو
40
287
818
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Dr.Muhammad Umar Riaz Abbasi
Dr.Muhammad Umar Riaz Abbasi@COLUMNISTABBASI·
ختم نبوت واتحاد امت کانفرنس باڑیاں مری گلیات سے خطاب تاریخ ساز اجتماع تمام مسالک کا خوبصورت گلدستہ
Dr.Muhammad Umar Riaz Abbasi tweet mediaDr.Muhammad Umar Riaz Abbasi tweet mediaDr.Muhammad Umar Riaz Abbasi tweet mediaDr.Muhammad Umar Riaz Abbasi tweet media
اردو
0
4
27
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
افغان اردو
افغان اردو@AfghanUrdu·
لڑکیوں کے سکول کھولنے کے لیے افغانستان گئے لیکن بعد میں القاعدہ کے ساتھ تعلقات کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ گوانتاناموبے کے ایک سابق قیدی معظم بیگ کی کہانی جنھوں نے امریکی حراستی مراکز میں قتل کا خود مشاہدہ کیا
اردو
6
137
411
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
افغان اردو
افغان اردو@AfghanUrdu·
2002 میں چھ ہفتوں کے دوران امریکہ نے طالبان رہنما جلال الدین حقانی کو قتل کرنے کی کوشش کی، جس میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اس دوران ایک پورے گاؤں کو ملیا میٹ کر دیا گیا، 37 دیگر گھروں کو تباہ کیا گیا اور اس عمل میں 159 شہریوں کو قتل کیا گیا گورنیکا جریدے کی خصوصی رپورٹ
اردو
14
608
2.3K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
افغان اردو
افغان اردو@AfghanUrdu·
یہ صوبہ وردک کے ضلع سید آباد کی تنگی وادی ہے۔ اسے امریکی فوج موت کی وادی کے نام سے جانتی ہے۔ ایک امریکی چنوک ہیلی کاپٹر کو نیوی کے خصوصی کمانڈوز پر مشتمل سیل ٹیم 6 کے ارکان کے ساتھ 5 اگست 2011 کو 12 ویں جماعت کے طالبعلم غلام حضرت نے رات کے وحشیانہ چھاپے کے بعد مار گرایا
افغان اردو tweet media
اردو
9
64
584
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
افغان اردو
افغان اردو@AfghanUrdu·
ایرانی صدر ایک ایسے وقت میں افغانستان میں جامع حکومت کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ ایرانی حکومت ایران میں آبادی کی اکثریت پر ظلم ڈھا رہی ہے، اور حکومت میں کوئی سنی نمائندگی نہیں ہے۔ افغانستان لبنان نہیں ہے اور افغانستان میں کوئی حزب اللہ 2.0 نہیں بننے دی جائے گی۔ طالبان رہنما
اردو
86
694
3.8K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Dawat-e-Islami
Dawat-e-Islami@MADANIinfo·
اب الاسلام سندھ کی عظیم ہستی شاہ عبد الطیف بھٹائی رحمۃ اللہ علیہ
Dawat-e-Islami tweet media
اردو
1
106
507
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
انسان دوست اپنی مرضی سے چن سکتا ہے مگر ہمسائے نہیں.. ہماری بدقسمتی ایسی ہے کہ ہمارا ہمسایہ بھارت ایسا بدبخت ہے جس نے 73 سال سوائے سازشوں کے اور کچھ نہیں کیا... جب تک ہم اسکو سبق نہیں سکھائیں گے وہ سدھرے گا نہیں سبق سکھانے کا بہترین حل ہے بھارت کے ساتھ کشمیر کی آزادی کے لیے لڑائی
اردو
51
385
2.3K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
ہارون الرشید
ہارون الرشید@haroon_natamam·
نیوزی لینڈ کا فیصلہ نیوزی لینڈ کا نہیں۔ میر خیا ہے کہ بھارتی عمل دخل کا امکان بھی کم ہے۔ چند دن پہلے دیے گئےامریکی وزیرِ خارجہ انتھونی بلنکن کے اس بیان پر غور کیجئے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پہ نظر ثانی کی جائے گی۔ یہ سی آئی اے یا ایم آئی سکس ہو سکتے ہیں۔
اردو
55
237
1.7K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے ترکی کے پہلے جوہری ری ایکٹر پر تعمیراتی کام کا فضائی جائزہ لیا
اردو
7
107
1.2K
0
علماء اہل سنت 🌹 retweetledi
Selâmi Haktan
Selâmi Haktan@slmhktn·
Seçimlerden önce CHP'li Ekrem İmamoğlu ile metrobüse binip en büyük hayalinin metrobüste oturmak olduğunu söyleyen Bahattin Çağış'ın seçimlerden sonra İBB'de 13 bin lira maaşla şef kadrosunda işe başladığını biliyor muydunuz! pic.twitter.com/2me0wD3g0V
Türkçe
39
812
2.5K
0