Asad Ullah Awan

1.4K posts

Asad Ullah Awan banner
Asad Ullah Awan

Asad Ullah Awan

@Asadawan5362

Civil Engineer

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2013
1.2K Takip Edilen857 Takipçiler
Asad Ullah Awan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
شہباز شریف صاحب آپ اس وقت صاحب اقتدار ہے مگر اقتدار سدا نہی رہنا ہے الیٹ ٹاور پر تو کمیٹی بنا دی مگر یہ غریب کے گھر کے وقت آپ کو رحم کیوں نہی آیا ؟ روز محشر یہ ہاتھ آپ کے گریبان پر ہوں آپ کے ایک طرف الیٹ کھڑے ہوں گے ایک طرف یہ غریب وہاں تو کوئی ٹرمپ کوئی حافظ نہی بچا سکے گا معزرت پہلے ویڈیو مس ہو گئی
اردو
77
961
1.9K
21.4K
Asad Ullah Awan retweetledi
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
جناب وزیراعظم ! غریبوں کی بستی بری امام پہ تو کئی دنوں سےبلڈوزر چل رہےہیں، اس پہ کوئی حکم صادرنہیں فرمایا آپ نے. لیکن امیروں کی رہائش کانسٹی ٹیوشن ایونیو پہ عدالتی حکم پہ بھی امتناعی حکم جاری فرما دیا، جس کا شائد آئین بھی آپکو اجازت نہیں دیتا. یہ سب کیا ہے؟ یہ دوقومی نظریہ کیوں؟
Kamran Ahsan tweet media
اردو
38
678
1K
8.1K
Asad Ullah Awan retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
شئیر کریں آواز بنیں! ہر بل پر مختلف فکس چارجز ہیں ، میٹر رینٹ 600 سے 1000 تک ہے
Ali Mughal tweet media
اردو
28
1K
1.3K
14.5K
Asad Ullah Awan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
71
1.6K
2.3K
16.8K
Asad Ullah Awan retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
اس مسئلے پر آواز اٹھانا ہر اس فرش پر لازم ہے جو خود کو عوام سمجھتا ہے۔
Samina khan tweet media
اردو
35
1.3K
1.9K
15.3K
Asad Ullah Awan retweetledi
Waseem Abbasi
Waseem Abbasi@Wabbasi007·
درست بات ہے۔ ہر دس کلو واٹ والے چاہے وہ سولر ہو یا نان سولر سب سے فکسڈ چارجز کے نام پر چار ہزار روپے تک لیے جا رہے ہیں اور یہ صنعتی صارفین کو چار روپے کی رعایت کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ میٹر پر فکس چارجز کس بات کے جب میٹر اپنا ہے ہر طرح کا ٹیکس دے رہے ہیں بجلی کی قیمت بھی دے رہے ہیں؟
Asim Ali Rana@AsimAliRana5

@RanaAamirilyas عامر صاحب یہ لائسنس پر پوری قوم کو خوشیاں منانے پر لگا رہے پیں اصل مسئلہ فکسڈ چارجز یا میٹررینٹ ہے، یہ تو دس کلوواٹ والا ایک بار دس ہزار دیکر جان چھڑا لیتا لیکن فکسڈ چارجز کے نام پر ہر ماہ 2700سے3500 تک لوٹے جارہے، یہ بدمعاشی بند کیوں نہیں ہوتی؟؟

اردو
10
153
319
9.8K
Asad Ullah Awan retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سولر ہرگھر میں نہی ہے مگر فکسڈ چارجز بجلی کے بلوں پر ہر غریب کا ہر گھر کا مسلہ ہے آپ سب کو اس پر بھرپور آواز اٹھانی چاہیے بجلی کے بل میں فکسڈ چارجز ہزار قسم کے دیگر ٹیکسوں کے بعد ظلم ہے موجودہ حکمرانوں کو عوام کا کوئی احساس نہی اس پر ان کو روزانہ شرمندہ کریں
اردو
73
872
1.7K
11.8K
Asad Ullah Awan retweetledi
Muhammed Faisal
Muhammed Faisal@Intl_Mediatior·
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔ ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے 28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔ یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔ یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔ یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
124
2.3K
3.9K
79.5K
Asad Ullah Awan retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پیٹرولیم منسٹر علی پرویز ملک نے سماء Tv ندیم ملک کے پروگرام میں قوم کو یہ خوشخبری سنائی ہے "ہمارے پاس تیل کے ایک دن کے بھی سٹرٹیجک Reserves موجود نہیں ہیں" (اور کمرشل کمپنیوں کے پاس بس 5 سے 7 دن کا خام تیل ہے) یہ اسی حکومت کا وزیر ہے جس نے 70$ فی بیرل کے حساب سے 4 ہفتے کے پرانے زخائر پر 55 روپے فی لٹر ایکدم بڑھا دیا تھا۔ او بھئی۔۔جس دن سے جنگ شروع ہوئی ہے عوام کو تو آپ prevailing Rates پر تیل مہیا کر رہے ہیں۔ تیل کی سپلائی بھی سعودی عرب(ینبوع پورٹ)،امریکہ،روس سے آئی ہے (امارات سے آئی سپلائی پر بھی آبنائے ہرمز سے سپیشل جہاز گزارے گئے تھے) تو پھر تیل کے ایک ماہ کے پرانے زخائر کدھر گئے؟ اس بحران میں ایران بارڈر کے زریعے زمینی راستے سے "ان آفیشل"ترسیل بھی بلوچستان اور سندھ میں بڑھی یہ سالا تیل جا کدھر جا رہا ہے؟ بھارت جیسی بڑی آبادی والا ملک اپنے پاس 75 دن کے زخائر رکھتا ہے۔اب اگر خدانخواستہ۔۔۔وہ غلیظ دشمن ہم پر حملہ کر دے تو بقول وزیرموصوف ہمارے پاس ایک دن کے بھی تیل کے"سٹرٹیجک زخائر"نہیں ہیں۔ اس حکومت کی بے شمار مجرمانہ کوتاہیاں سامنے آ رہی ہیں۔4 سال سے وزیراعظم شہباز شریف اور سوا دو سال سے یہ کابینہ۔۔مگر ڈیفالٹ سے بچنے کے علاوہ معیشت میں کوئی قابل زکر کارکردگی نہیں۔ میں تواتر سے لکھ رہا ہوں کہ ایران سے جیسے پہلے(ریفائنڈ) تیل"ان آفیشل"راستے سے بلوچستان اور سندھ میں آ رہا ہے ویسے آنے دیں۔ عوام کو 200 روپے لٹر تیل نجی شعبہ خود فراہم کر دے گا۔ ہر پٹرول پمپ پر سٹاک بھرا ہو گا۔ لیکن حکومتی اکاونٹس پابندیوں جیسی اور کبھی"اخے ایرانی تیل ریفائن نہیں ہو سکتا" جیسی گھٹیا توجیہات پیش کرتے حکومت کو جواز فراہم کرتے ہیں کہ وہ صرف لیوی کی(ایک بوٹی) کے لیے قوم کی گائے زبح کر رہی ہے۔ 400 روپے لٹر جیسے مہنگے ترین تیل سے مہنگائی کا طوفان برپا ہے۔ شرح سود بڑھانی پڑ گئی ہے۔ کاروبار ٹھپ ہیں۔لوڈشیڈنگ عروج پر ہے۔اور ایران جیسے توانائی کے مرکز کا ہمسایہ ہوتے ہوئے بھی اپنی نااہلی سے معیشت اور عوام کی تباہی کی جا رہی ہے۔ مگر غیر معمولی حالات میں کوئی غیر معمولی فیصلہ نہیں لینا۔ مارتے جاو اسی طرح عوام کی (اسد آر چوہدری)
اردو
97
535
1.4K
79K
Asad Ullah Awan retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اخے یونیفارم والے نے کچھ کہہ دیا تھا تو اقرارالحسن کو برداشت کرنا چاہئے تھا۔۔۔ تو پھر یونیفارم والے آپ کو جو کچھ کہہ رہے ہیں آپ بھی برداشت کریں، چیختے کیوں ہیں؟
اردو
2.2K
1.3K
5.5K
240.2K
Asad Ullah Awan retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
اس دس سال کے بچے کو پچھلے ہفتے اسرائیلی اغوا کر کے لے گئے تھے۔ کل اس کی لاش واپس کردی۔ فقط دس سال کا بچہ۔ فقط دس سال کا۔ ہے کوئ اس دُنیا میں جو اسرائیلیوں کو لگام ڈال سکے ؟ ہے کوئ ؟
اردو
135
2.3K
3.5K
34.4K
Asad Ullah Awan retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 اسرائیل روزانہ سینکڑوں بے گناہ غزہ والوں کو خاموشی سے پھانسی دیتا ہے۔ پھانسی دینے سے پہلے ان کے اعضا بھی چرا لیتے ہیں۔ اب خاموش مت رہنا۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
اردو
72
2.2K
2.2K
49.8K
Asad Ullah Awan retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کبھی دشمن، کبھی میں اپنا باپ کہتا ہوں قوم یوتھ کو ٹرمپ کی اولاد کہتا ہوں شاعر دوزخ
اردو
39
465
1.2K
19.3K
Asad Ullah Awan retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جیو پر روزانہ لعنت بھیجتے رہیں اور اس پروگرام"رپورٹ کارڈ" کا تب تک بائیکاٹ کریں جب تک جیو اس بغیرت ارشاد پٹی کو سکرین سے آف ائیر نہیں کرتا۔ میڈم شیخ اور بی بی انسانی حقوق کو بھی شرم سے ڈوب مرنا چاہیے۔
Asad R Chaudhry tweet media
اردو
49
624
1.4K
12.3K
Asad Ullah Awan retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
اس تصویر نے ثابت کیاکہ@geonews_urdu کے "اصول " در اصل کاروباری ضرورت تھی! اب زوال کا سفر شروع ہی سمجھ لیں
Hammad Hassan tweet media
اردو
41
437
1.3K
20K
Asad Ullah Awan retweetledi
mojahid mughal
mojahid mughal@mojahid12345·
ارشاد بھٹی کو اب تک کا سب سے زبردست انٹرویو ایمل ولی خان نے دیا تھا اسکے بعد ارشاد بھٹی نے کبھی دوبارہ ایمل ولی خان کا انٹرویو کرنے کی جسارت نہیں کی 😂
اردو
36
927
3K
84.4K
Asad Ullah Awan retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
ایک ٹاک شو میں جب خلیل الرحمٰن قمر اور ماروی سرمد کے درمیان نا زیبا جملوں کا تبادلہ ہوا تھا تو @geonews_urdu نے خلیل الرحمٰن قمر کے جیو پر چلنے والے ڈرامے کو منسوخ کر کے پابندی لگائی تھی ۔ کیا ارشاد بھٹی کے حوالے سے بھی اسی طرح کا فیصلہ کیا جائے گا؟
اردو
106
1.1K
3.4K
41.8K
Asad Ullah Awan retweetledi
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ارشاد بھٹی صاحب نے ایک اداکارہ سے جس انداز میں سوالات کئے ،کیا وہ بُشری بی بی اور جمائمہ کا بھی ایسا انٹرویو کر سکتے ہیں ؟
اردو
630
613
2.4K
119.1K
Asad Ullah Awan retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ارشاد بھٹی کے خلاف کیمپین چلائی جائے جیو نیوز کو مجبور کیا جائے کہ اس جیسے بےغیرت شخص کو جیو نیوز سے نکالا جائے۔
اردو
73
803
2.5K
24.7K
Asad Ullah Awan retweetledi
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
ارشاد بھٹی نے جو میرا کے ساتھ اس انٹرویو میں کیا ہے اُسے ہراسمنٹ کہتے ہیں۔ یہ واقعی میرا کا ظرف ہے کہ بڑے اخلاق سے وہ صرف اپنی فلم #Psycho ہی کا کہتی رہی اور شرافت سے انٹرویو چھوڑ کے چلی گئی۔ اُسے جواد احمد کی طرح اس کی چھترول کرنی چاہئیے تھی
اردو
250
668
2.6K
110.7K