Commercial Airline Aviation

12.3K posts

Commercial Airline Aviation banner
Commercial Airline Aviation

Commercial Airline Aviation

@AviationAirline

İstanbul, Türkiye Katılım Haziran 2023
255 Takip Edilen129 Takipçiler
Commercial Airline Aviation retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨پاکستانی عوام کا انتخاب پاکستان کی تاریخ کا پہلا اسلامی لیڈر جسکو روس نے ایک نہیں دو بار گا رڈ آف اؤنر دیا تھا بہت مشکل سے ویڈیو ملی ہے جسکو دیکھ کر امریکہ کی ٹانگیں کانپ جاتی ہے یہ ویڈیو ہر صورت ہر انصافی کے ٹایم لائن پر دیکھنی چاہیے👍🔥✌️
اردو
64
1.7K
3.7K
32K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
صحت اور تعلیم کا بجٹ کم کر دیا جبکہ 50 ایکڑ پر لاہور میں فلم سٹی بنا رہے ہیں۔عدنان عادل @adnanaadil خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
21
390
672
7.3K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Parvez Baig 🍁 🇨🇦
Parvez Baig 🍁 🇨🇦@ParvezBaig1055·
ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔ ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ ان کے مالک کون ہے۔ 80% سیاستدانوں کی ملکیت ھیں
Parvez Baig 🍁 🇨🇦 tweet media
اردو
12
258
348
3.6K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
PTI کو اسلام آباد میں احتجاج اس لیے نہیں کرنے کی اجازت دی جاتی کیونکہ ایک دن میں دو سو ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے لیکن چار غیر ملکیوں کے آنے پر شہر کو سات دن کے لیے بند کر دیا کیا اس چودہ سو ارب کے نقصان کا ذمہ دار کون ہے ؟
Waqar khan tweet media
اردو
33
1.9K
5K
24.8K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
یہ اُس ملک کی کہانی ہے جہاں پیٹرول چار سو روپے لیٹر ہے اور حکمران کفایت شعاری کا درس دیتے ہیں
اردو
19
510
1K
10.5K
Commercial Airline Aviation retweetledi
رنگیلا
رنگیلا@khurram2247·
پاکستانی ٹیچر اور پاکستان کے معصوم بچے اور انکے خواب یہ تعلیم نہیں ظلم ہے۔ بچہ خوف نہیں عزت اور محبت کا حق رکھتا ہے۔ خاموشی جرم ہے آواز اٹھائیں!
اردو
23
90
101
2.5K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Urooj Jawed🇵🇰
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12·
یونس خان نے اقرار الحسن کو خوب سنادیں ! کل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے اہلکار اور اقرار الحسن کی ویڈیو کے بعد مختلف کرکٹرز نے اپنی اپنی رائے دی، جس پر مردان کے یونس خان بھی بول پڑے۔ یونس خان کا کہنا تھا کہ اگر وہاں ایف آئی اے اہلکار کے بجائے کوئی فوج کا اہلکار ہوتا تو اقرار الحسن اسے سلوٹ مارتے، مگر چونکہ ایک ایف آئی اے کا اہلکار تھا اس لیے انہوں نے ایسا رویہ اختیار کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایف آئی اے اہلکار نے کچھ کہہ بھی دیا تھا تو اس کا ردعمل دینے کا ایک مہذب طریقہ ہونا چاہیے تھا، مگر جس طرح کی گفتگو اقرار الحسن نے کی وہ بالکل بھی اس کے شایانِ شان نہیں تھی۔ یونس خان نے کہا کہ وہ اقرار الحسن کی بہت عزت کرتے تھے، مگر اب وہ ان کی نظروں سے گر گئے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب بحث کے دوران ہمارے سابق کپتان عمران خان کا نام لیا گیا تو وہ یہ بات برداشت نہیں کر سکتے، کیونکہ وہ عمران خان کو ناپسند کرنے والوں کو کبھی پسند نہیں کرتے۔ #HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket
Urooj Jawed🇵🇰 tweet media
اردو
42
120
1K
87.8K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Imtiaz Chandio
Imtiaz Chandio@imtiazchandyo·
🚨یہ کوئی میکیسکو کے کارٹیل کا ڈان نہیں۔ بلکہ رٹائرڈ ایس پی آغا اصغر اور ان کے بیٹے آغا شہیر ہیں جو سرعام اسلحہ لیکر کراچی سمیت پورے سندھ میں دھشتگردی کرتا پھرتا ہے۔ اسلحہ کہ نمائش ہوائی فائرنگ کرنا معمول ہے لیکن ایک ہفتہ پہلے اس نے ایف بی آر کے ملازم شہمیر لاشاری کو گاڑی کا سائیڈ مرر لگنے پر گولیاں مار کر زخمی کردیا۔ جو اب تک اسپتال میں ہے۔ اس کے باوجود کہ وزیراعلی نے نوٹس لیا اور دھوبی وزیر داخلہ نے بھڑکیاں ماریں تاہم اب تک پولیس اپنے پٹے بھائی کو بچا رہی ہے۔ کوئی گرفتاری نہیں ہو رہی ہے۔ میرا مکمل پروگرام جلدی اپ لوڈ ہوگا جس میں ان کے کارستیانیاں دیکھ کر حیران ہونگیں۔
Imtiaz Chandio tweet mediaImtiaz Chandio tweet mediaImtiaz Chandio tweet mediaImtiaz Chandio tweet media
اردو
66
1.1K
2.4K
157.2K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Commercial Airline Aviation retweetledi
Kamran Wahid
Kamran Wahid@Khankamoo·
کشمیری کہہ رہے کے اب ہمیں ہی اڈیالہ جانا پڑے گا جبکہ کشمیریوں کی تاریخ بتاتی ہے جو یہ کہتے ہیں کر گزرتے ہیں۔۔۔
اردو
31
2.1K
7.6K
45.4K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Commercial Airline Aviation retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨معروف کاروباری شخص محمود بھٹی صاحب نے اپنی تمام جائیداد اثاثہ جات شوکت خانم کو ڈونیٹ کر دیا ہے اللہ و اکبر 🤲 الفاظ ختم ہیں اس کے بعد ماشاء اللّٰہ🤲 اللّٰہ پاک سلامت رکھے ہر ایماندار شخص کی پسند عمران احمد خان نیازی❤️💯👍
اردو
16
674
1.7K
22.5K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
انسانیت مرچکی ہے تم نے بچی کو پیسے نہیں دینے مت دے لیکن چول انسان تھپڑ تو مت مار 🥲
اردو
187
773
1.3K
46.1K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Adv. Yousaf Wyne
Adv. Yousaf Wyne@wyne_yousaf·
یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان جس میں اسرائیل کا پرچم جلانے پر مقدمہ نمبر 815/26 پولیس اسٹیشن ہربنس پورہ لاہور میں درج کیا گیا ہے۔ اس مقدمہ میں گرفتار ہونے والے ورکرز کو ڈسچارج کروا لیاگیاتھا۔ جو PTI کے عہدے دار اس واقعہ میں موجود بھی نہیں تھے ان کو بھی نامزد کیا گیا ہے مقدمہ میں
اردو
24
1.6K
3.3K
46.4K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
اگر آج بلاول آپ کے نانا زندہ ہوتے تو وہ بھی عمران خان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکتے خدارا سیاست کو چھوڑو اور حقیقت تسلیم کرو عمران خان کی ترجیحات میں ناموس رسالت، کشمیر اور فلسطین ہے مولانا طاہر اشرفی عمران خان کے دور حکومت میں
اردو
76
2K
5.9K
90.6K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Rabbia Bibi
Rabbia Bibi@Rabbia223344·
🚨ظلم میں فلسطین کشمیر آج بھی دوسرے نمبر پر ہے پنجاب پہلے نمبر 1 پر برا جماں ہے عورتوں کے ساتھ پنجاب پولیس یہ کچھ کر رہی ہیں درندگی شرما گئی اللہ تعالیٰ معاف کریں
اردو
125
1.5K
1.6K
25.9K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Dr.Sabir Abu Maryam
Dr.Sabir Abu Maryam@DrSabirplf·
ہندوستان میں مسلمانوں کے ساتھ تعصبانہ رویہ اور پر تشدد واقعات روز بروز بڑھ رہے ہیں۔ #India
اردو
74
829
1K
27.7K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
"عوام کے پاس اب صرف انسانی اعضاء ہی بچے ہیں۔ حکومت اب ایک ایک کر کے ہمارے جسمانی اعضاء بھی بیچ دے" - پیٹرول پمپ پر شہری حکومت پر برس پڑا۔ لیکن حکومت کو شرم آنے کے امکانات بلکل نہیں۔
اردو
38
1.1K
2.6K
21K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨 ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اردو
34
3.3K
5.6K
27.4K
Commercial Airline Aviation retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
نا اہل سندھ حکومت کے بارے میں سن لیں اس کراچی شہر میں لاء اینڈ آرڈر کی حالت کیا ہے ، لوگ گھروں سے نکلتے ہیں واپس آنے کی کوئی گارنٹی نہیں ہے یہ حال۔ہے میرے مظلوم کراچی کا
اردو
8
196
379
3.2K