Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے

1.5K posts

Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے banner
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے

Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے

@Azqahln

Katılım Mayıs 2026
79 Takip Edilen71 Takipçiler
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ
جہاں اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہونی چاہئیں تھیں وہاں پچھلے سات مہینوں سے پولیس کے پہرے اور سرکاری تالے ہیں۔ یہ تماشا بند کرو اور مسجد رحمت اللعالمین کو فی الفور کھولو۔۔!!✔️ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP 🇵🇰
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ tweet media
اردو
0
86
38
182
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ
مساجد کی ویرانی کسی بھی مومن کے دل کو زخمی کرنے کے لیے کافی ہے۔ مسجد رحمت اللعالمین کو 7 ماہ سے زائد عرصے تک بند رکھنا مسلمانوں کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ ہے۔۔۔🥺 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP 🇵🇰
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ tweet media
اردو
0
91
45
191
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ@ITX_HERE88·
سَلامِ شوق کہنا حاجیوں میرا بھی رو رو کر تمہیں آئے نظر جب روضۂ انور مدینے میں صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم۔۔🫀💚
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ tweet media
اردو
0
17
10
114
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ@ITX_HERE88·
امیر المجاہدین بابا جان علامہ خادم حسین رضوی پر رحمتیں ہوں بے شمار۔۔۔🫀💞🌸
اردو
1
16
11
119
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
فسطائیت حکومت کی جانب سے قاسم علی رضوی بھائی کا پرانا اکاؤنٹ سسپینڈ کر دیا گیا ہے! تمام احباب سے گزارش ہے کہ ان کے نیو اکاؤنٹ کو فالو کر لیں! LINK 👇🏻 @QasimRizvi_RSM3 LIKE COMMENT & REPOST THIS POST 📯 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We Stand With TLP 🇵🇰
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
8
1
20
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کے بند کواڑ اور خاموش مینار آج ہر اس سیاستدان، عالمِ دین اور مقتدر شخصیت کے ضمیر کو پکار رہے ہیں جس کے دل میں اسلام کا احترام باقی ہے۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
8
0
9
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کے خاموش مینار آج پکار پکار کر کہہ رہے ہیں کہ اسلام اور قائدِ اعظم کے پاکستان کا احترام کرنے والے اب اس ناانصافی پر خاموش نہ رہیں۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
9
0
9
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
سیاستدانوں اور مقتدر حلقوں کا ضمیر کب جاگے گا؟ جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کی تالہ بندی اور خاموش مینار ملکی تاریخ کا ایک تاریک ترین باب بن چکے ہیں۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
10
1
12
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
قائدِ اعظم کے پاکستان میں شعائرِ اسلام کی یہ بے حرمتی کیوں؟ مسجد کے خاموش مینار آج ملک کے مقتدر حلقوں اور علماءِ دین کے ضمیر کو جھنجھوڑ رہے ہیں۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
9
1
8
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
اگر دل میں تھوڑا سا بھی درد اور اسلام کا احترام باقی ہے، تو جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کی بندش پر خاموشی اختیار کرنا چھوڑیں اور حق کا ساتھ دیں۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP

علمائے دین اور مقتدر شخصیات کا امتحان ہے؛ جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کے بند کواڑ ان کے ضمیر کو پکار رہے ہیں۔ اسلام کے احترام کا تقاضا ہے کہ تالے کھلیں۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
12
2
15
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
خاموش مینار گواہ ہیں کہ اس ملک میں طاقت کے نشے میں کس طرح اللہ کے گھر کو بند کیا گیا ہے۔ ہر صاحبِ درد انسان اس ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرے۔ #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
10
2
9
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
اسلام کا احترام اور پاکستان کا درد رکھنے والے اب مزید خاموش نہیں رہ سکتے۔ جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کو فوری طور پر کھولا جائے! #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
اردو
0
9
0
10
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
MA -Rizvia -3
MA -Rizvia -3@Rizviarsm3·
نگاہِ مردِ مومن تھی، زلزلہ تھا عزمِ عالی میں زمانہ آج بھی روتا ہے یادِ خادمِ رضوی میں تمہارے نقشِ قدم پر ہی چلے گا اب یہ کارواں سکون پائیں گے ہم اب نظامِ مصطفیٰ کی بحالی میں۔❤️‍🩹 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We stand with TLP
MA -Rizvia -3 tweet media
اردو
0
9
1
12
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
AttockNews
AttockNews@AttockNews8·
خاموش دیواریں بھی درد سنا رہی ہیں مسجد و مزار کی حالت بتا رہی ہیں مگر ایمان آج بھی مضبوط کھڑا ہے یہی حقیقت سب کو سمجھا رہی ہیں #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو We Stand With TLP
AttockNews tweet media
اردو
1
33
7
50
Azqa Sadia gusia Rizvia آرہے ہیں لبیک یارسول والے retweetledi
𝑫𝒓 𝑨𝒎𝒎𝒂𝒏𝒂𝒕 𝑩𝒉𝒂𝒕𝒕𝒊
مسجدوں سے سپیکر تم نے اتارے یا ٹرمپ نے اتارے مساجد تم نے بند کی یا انہوں نے کی💯 #مسجدرحمت_للعالمین_کھولو
اردو
0
14
2
25