قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804
233.8K posts

قیدی نمبر _804
@B_A_78
میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں @TeamiPians
London, England Katılım Ekim 2019
2.3K Takip Edilen1.8K Takipçiler
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi

عمران خان کا پراجیکٹ شوکت خانم اور نواز شریف کا قرضہ اتارو ملک سنوارو ایک ہی وقت میں شروع ہوئے تھے۔ لگتا تھا شوکت خانم نہیں بن سکے گا لیکن بن گیا لیکن قرضہ اتارو ملک سنوارو کا کچھ نہیں ہوا اور لندن میں فلیٹ بن گئے۔
@azharjavaiduk
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad
عمران خان ایک کرپٹ شخص ہیں، شوکت خانم کے نام پر 10 ہزار پاونڈ میں سے 5 ہزار چیک اور 5 ہزار کیش لیتے تھے، چیک شوکت خانم میں جاتا تھا اور کیش ان کی جیب میں چلا جاتا تھا، اظہر جاوید کا دعویٰ
اردو
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi

پاکستان کے پیچھے رہ جانے کا اصل زمہ دار کون ہے؟
2 آپشنز ہیں
(1) جرنیلوں کی مداخلت
(2) سیاستدانوں کی نالائقی
کمنٹس میں صرف (1) یا (2) لکھیے تاکہ واضح نتائج جاری کیے جائیں۔ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi

اسپین کا ایک ٹیکسی ڈرائیور
جو روزانہ اسپتال کے مریضوں کو مفت سواری دیتا تھا۔
ایک دن وہ معمول کے مطابق ایک اور مریض لینے اندر داخل ہوا
مگر اس بار منظر کچھ اور تھا۔
پورا عملہ احترام میں کھڑا ہو گیا،
تالیاں بجنے لگیں
وہ حیران رہ گیا
پھر اسے ایک لفافہ دیا گیا، جو نقد رقم سے بھرا ہوا تھا۔
یہ صرف پیسے نہیں تھے
یہ اس کی انسانیت، خدمت اور خاموش نیکی کا اعتراف تھا۔
اردو
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi

یہ خبر بہت افسردہ کر دینے والی ہے اس بندے کو پچھلی دفعہ پروٹیسٹ کرتے ہوئے اس کے بچوں کے ساتھ رضا پہلوی کے لوگوں نے ہراس کیا اور آج اس کے اوپر قاتلانہ حملہ کر دیا یہ سب لندن میں ہوا ہے یہ سخت افسوس کی بات ہے۔۔۔
#HoldExtremismAccountable
اردو
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi

عمران ریاض کا عتراض ہی غلط ہے کہ اسرائیل ایران امریکہ امارات حالت جنگ والے ممالک میں عدالتیں کام کر رہی ہیں مگر صرف مذاکرات کی جگہ دینے والے پاکستان میں ایک ہفتے سے عدالتیں بند پڑی ہیں
اصل بات یہ ہے کہ جنگ زدہ ملکوں میں عدالتیں اسلئے کام کر رہی ہیں کہ وہ جنگ سے پہلے بھی کر رہی تھیں۔
ایک ٹیبل اور دو کرسیاں رکھے منتظر ملک میں عدالتوں کا کام پہلے ہی unknown number نے سنبھال رکھا ہے۔ یہاں
کام نہ ہونا بس continuity ہے
اردو
قیدی نمبر _804 retweetledi
قیدی نمبر _804 retweetledi

ایک وقت تھا جب پاکستان چین کو قرضے دیتا تھا۔
پھر نوازشریف سیاست میں آتا ہے اور 1990 میں وزیراعظم بنتا ہے۔
نوازشریف قرض اتارو ملک سنوارو سکیم شروع کرتا ہے۔ بھولی بھالی عوام نے اُس سکیم میں بڑھ چڑھ کر پیسہ دیا۔
نہ قرض اُترا نہ اور نہ ملک سنورا۔
البتہ لندن کے فلیٹ اور جدہ کی سٹیل مل بن گئی اور ملک کے بجائے شریف خاندان کی قسمت سنور گئی۔
اردو











