Gondal Bhai retweetledi

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 😊
ایک ہزار دن کی نیکیاں
جَزَى اللهُ عَنَّا سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا محمدا صلى الله
مَا هُوَ أَهْلُهُ
یہ درود پاک پڑھنے والے کیلئے ستر فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔ (طبرانی)
🇵🇰Tania🇵🇰@Tania__1rj
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 جمعہ کریم❣️ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکرہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین @TeamYoungstr
اردو



















