Khan

397 posts

Khan banner
Khan

Khan

@BadBoy123969

proud to be PTI supporter my leader IMRAN KHAN

Islamabad, Pakistan Katılım Haziran 2023
81 Takip Edilen54 Takipçiler
Khan retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
پی ٹی آئی کی مقبولیت کا اس سروے سے اندازہ ہو جائے گا ۔ آپ کسے ووٹ دینگے ؟ #عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
494
9.5K
536
170K
Khan retweetledi
Sabir Shakir Fan
Sabir Shakir Fan@SabirShakirPK·
پاکستانیو خدا کا واسطہ ہے !! اس بجی کو اپنی بچی سمجھ کر اس کے لیے آواز بلند کرو۔ آپکے ایک ری ٹویٹ سے شاید کسی اللہ کے بندے کا ضمیر جاگ جائے اور اس معصوم کو انصاف مل جائے۔ #رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
Sabir Shakir Fan tweet media
اردو
32
2.1K
1.4K
51K
Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
سپریم کورٹ کےفیصلےکےنتیجےمیں یوسف رضاگیلانی نااہل ہو رہےتھےتو انکےخیالات کچھ یوں تھے! اب نہایت ڈھٹائی سے آئین+عدالتِ عظمیٰ کا فیصلہ پیروں تلےروند رہےہیں اورمحض انتخابات سےفرارکیلئےپوری بےشرمی سےسپریم کورٹ کو اسی طرح تقسیم کرنےکی کوششیں کررہےہیں جیسے دو عشرےقبل انہوں نےسجادعلی شاہ کےساتھ کیا۔
اردو
567
17.9K
38K
656.4K
Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Watching the test match at Lords. The only time I have had to spend with my boys.
Imran Khan tweet media
English
418
3.4K
12.5K
0
Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہماری ترجیحات کے از سرِ نو تعیّن کا تقاضا کرتا ہے۔ اہلِ اقتدار سیاسی انجینئرنگ سے رُخ موڑ کر دہشت گردی کے انسداد کو ریاستی وسائل اور کوششوں کا مرکز بنائیں۔ پاکستان دہشت گردی کی ایک اور لہر کا ہرگز متحمّل نہیں ہوسکتا۔@ImranKhanPTI
اردو
41
1.4K
3.4K
59.8K
Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
باجوڑ میں بم دھماکے جس کے نتیجے میں 40 قیمتی جانیں ضائع جبکہ 150 افراد زخمی ہوئے، پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں-@ImranKhanPTI
اردو
81
3.3K
8.4K
130.9K
Khan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
باجوڑ میں بم دھماکے جس کے نتیجے میں 40 قیمتی جانیں ضائع جبکہ 150 افراد زخمی ہوئے، پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہماری ترجیحات کے از سرِ نو تعیّن کا تقاضا کرتا ہے۔ اہلِ اقتدار سیاسی انجینئرنگ سے رُخ موڑ کر دہشت گردی کے انسداد کو ریاستی وسائل اور کوششوں کا مرکز بنائیں۔ پاکستان دہشت گردی کی ایک اور لہر کا ہرگز متحمّل نہیں ہوسکتا۔
اردو
1.8K
23K
62.3K
1.7M
Khan retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
اپ کس کے ساتھ ہیں #رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
112
7.3K
487
91.2K
Khan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
میں عمران خان کے ساتھ ہوں کوئی بات نہیں اگر گرفتار کر لیں گے۔۔۔۔۔۔ محرم کا مہینہ ہے اور یہ مہینہ بھی سچائی کا درس دیتا ہے اس وقت کی یزیدیت کو بھی نہیں مانتے آج کی یزیدیت کوبھی نہیں مانتے ۔۔۔۔۔۔۔
اردو
63
3K
7.7K
127K
Khan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
بڑا مقابلہ آگر کپتان اپنی چپل کو کھڑا۔ کر دے تو ووٹ کس کو دو گے #قوم_کی_طاقت_عمران
Sara Mir tweet media
اردو
659
9.1K
1.1K
227.7K
Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
امید کی کرن ہے وہ قحط الرجال میں عمران جیسا صاحب کردار کون ہے #واحد_آپشن_عمران_خان
اردو
132
2.5K
13K
268K
Khan retweetledi
Kamran Tessori
Kamran Tessori@KamranTessoriPk·
Two entry tests for IT courses have been planned for Sunday 23rd July.30000 students would be examined as under
Kamran Tessori tweet media
English
25
36
179
11K
Khan retweetledi
Tahir Malik
Tahir Malik@TahirMalik_IK·
اگر ہم آئی ایم ایف کو گارنٹی نہ دیتے تو فنڈز نہ ملتے اور پاکستان ڈیفالٹ ہو جاتا ، لکھ اوئے مورخ ، ہر طرح کا ریاستی جبر ہونے کے باوجود بھی نیازی نے پاکستان اور اپنی عوام کا سوچا 🔥
اردو
17
2.6K
5.3K
58.7K
Khan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Never have women been humiliated for using their constitutional right to protest peacefully in any democracy, let alone in a one that is Muslim. All this is a planned campaign to depoliticise women in the country. #ReleaseFemalePrisoners
English
93
3.1K
5.1K
111K