
Badar Munir
50.9K posts

Badar Munir
@BadarMu31311089
PAKISTANI🇵🇰|Former government officer| follower of Bhutto'ism🇱🇾 since 1970| Nothing is personal only political.


شاہراہ بھٹو پر نصب ایک سائن بورڈ!





صنعتکاروں نے بھی پیپلزپارٹی حکومت سے سوال کردیا، کہا کہ کراچی کیلئے اکٹھا کیے گئے 1500 ارب روپے کہاں گئے؟، پیسہ شہر کی ترقی پر کیوں خرچ نہ ہوا۔ صنعتکاروں نے صوبائی حکومت سے جواب مانگ لیا، سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی شبیر منشا نے کہا 5 سال میں صنعتکاروں سے انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کی مد میں حکومت سندھ نے 1500 ارب روپے وصول کئے۔ انہوں نے کہا کہ رقم کراچی پر لگتی تو نظر آتی، کراچی ایڈہاک کی بنیاد پر چل رہا ہے، حکومت تب حرکت میں آتی ہے جب کوئی حادثہ ہوتا ہے۔ #SamaaTV #Pakistan #karachi #traders #businessman #CessTax #PPP #MQMPakistan



وزیر تعلیم رانا سکندر نے ایجوکیشن ورلڈ فورم پر جب بتایا کہ مریم نواز کا تعلیم پر ویژن کیا ہے،پنجاب کے اسکولوں میں بچوں کے داخلے دوگنا ہوگئے ہیں،بجٹ دوگنا کردیا گیا ہے تو حاضرین نے تالیاں مار کر خراج تحسین پیش کیا،ویلڈن رانا سکندر صاحب








ڈی ایچ اے تا ڈی ایچ اے بننے والی شارع بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ یہ سڑک بینظیر بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے، اندازہ کریں جو حکومت اپنی شاندار قائد کے خواب تکمیل میں 18 برس لگا سکتی ہے وہ بقیہ ترقیاتی کاموں میں یقیناً صدیاں لگائے گی

