rehaan 🌹

252 posts

rehaan 🌹

rehaan 🌹

@bp_966

*اگر ایک سہما ہوا پرندہ آپ کے ہاتھ پر آبیٹھے تو آپ پر واجب ہے کہ اُس کے لیے شجر بن جائیں!*

Australia 🇦🇺 Katılım Ağustos 2023
158 Takip Edilen264 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
مرشد عمران خان کی واپسی تک یہی پن ٹویٹ رہے گی 🔥✌️ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
rehaan 🌹 tweet media
اردو
18
16
36
1.4K
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
خوش رہنے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ بڑے بڑے محلات میں رہیں جو آپکو میسر ہے اسی میں خوش رہنا سیکھیں #میرے_مطابق
اردو
1
0
1
60
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
ہم ایسے معاشرے سے ہیں جہاں اگر عورت مرد کا دل جیت لے تو اس پر پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے #محبت_مافیا
اردو
0
0
0
31
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
دنیا میں سب سے زیادہ کنجوس عورتیں پاکستان میں پائی جاتی ہیں #معلومات_عامہ
اردو
0
0
1
51
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم لا حاصل خواہشیں ادھورے قصے نامکمل خواب کچھ بھی ناممکن نہیں رہتا جب بات تہجد کی دعاؤں پہ آتی ہے @bp_966
اردو
0
0
0
45
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
میری بہت ہی قریبی بہن جیسی دوست میری سب سے زیادہ خیر خواہ اور ہمدرد تم ساتھ ہو تو کسی اور کی ضرورت نہیں ہمیشہ ساتھ رہو پاس رہو خوش رہو ہنستی مسکراتی رہو @amnaa_khan6 @bp_966
اردو
0
0
0
39
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم اللہ کریم ہر حال میں آپ پر مہربان رہے ۔ آمین #صبح_بخیر
اردو
1
0
1
49
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
@kharoospagal عزت ذلت اللہ کے ہاتھ ہے برداشت کریں جیلس ہونے سے کچھ نہیں ہوگا دعا دیں سب کی حوصلہ افزائی کریں #SanamJaved 👉💜❤️🤎🧡
اردو
1
0
0
58
چڑیل کھڑوس 🐈‍⬛🐐⚘Churail kharoos
یہ صنم بی بی اور فلک بی بی نے ہی ساری قربانیاں دی ہیں کیا ؟؟؟ اور بھی بہت ساری خواتین تھی جنہوں نے ان سے زیادہ سختیاں برداشت کی پتہ نہیں کیوں مجھے ان دونوں خواتین سے کیوں الجھن طیبہ راجہ نے پہلے ہی اپنا آپ دیکھا دیا ۔۔۔۔
اردو
6
2
11
285
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ #محرم1446هـ
rehaan 🌹 tweet media
اردو
0
0
1
50
rehaan 🌹 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
اہلِ وطن کو عید کی خوشیاں مبارک! عیدالاضحیٰ ایثار و قربانی کے اس جذبے، جس کی مثال جنابِ ابراہیم علیہ السّلام کی جانب سے قائم کی گئی،کوصحیح معنوں میں اپنانے کا درس دیتی ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں چند افراد کی اپنی اناؤں کی پوجا اور نفسِ عمّارہ کی پرستش نے ہمارے سماج کی اخلاقی تباہی کا سامان کیا ہے اور ہر ادارے کو تنزّلی و انحطاط کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کی کسمپرسی پوری طرح یہ ظاہر کر رہی ہے کہ کیسے ایک شخص کی انا اور اس کے نتیجے میں اقربا پروری نے پہلے ہی پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ محسن نقوی کو زرداری، جو مسٹر ٹین پرسنٹ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ہی اپنا بیٹا قرار نہیں دیتا بلکہ اس کے چیف آف آرمی سٹاف عاصم منیر سے بھی خاندانی مراسم/تعلقات ہیں۔ محسن نقوی انکے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا ہے چنانچہ پہلے اسے وزارتِ اعلیٰ کے منصب سے نوازا گیا حالانکہ (اس کی وزارتِ اعلیٰ کا) یہ دور پاکستان کی تاریخ کے تاریک ترین ادوار میں سے ایک ہے۔ اس کے خلاف تو دستور کی منشا اور آئین کے تقاضوں کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے انعقاد کی اجازت نہ دینے پر آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہونی چاہئیے۔ پھر اس نے قوم پر ظلم کے پہاڑ توڑے اور جبر و فسطائیت کی ایسی سیاہ تاریخ رقم کی جسکی نظیر تک ملنا ناممکن ہے۔ اسکی نگرانی میں چادر و چاردیواری کےتقدّس کو پامال کیا گیا، سیاسی کارکنان (ناحق) قتل کئے گئے، انہیں جیلوں میں ڈالا گیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بنائے گئے۔ وحشت و سفّاکیّت کا ریکارڈ قائم کرنے پر اسےداخلہ امور جیسی حسّاس ترین وزارت سےہی نہیں بلکہ سینیٹرشپ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کی سربراہی کے ذریعے بھی نوازا گیا۔ ٹیم کی کارکردگی میں اضافے پر توجّہ دینے کی بجائے محسن نقوی نے نے اپنی تمام تر توانائیاں (سرکار کے) سیاسی مخالفین کو دبانے میں کھپا دیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی ثابت کرتی ہےکہ کھلاڑیوں کا مورال بُری طرح مجروح/نچلی ترین سطح پر ہے کیونکہ کرکٹ بورڈ کی کمان ایک نااہل ٹاؤٹ کے ہاتھ میں ہے۔ ترجیحات میں یہ حد درجہ بگاڑ ملک میں امن و امان کی صورتحال سے بھی عیاں ہے۔ پوری ریاستی مشینری شہریوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنانے اور سفّاکیّت کے ریکارڈز قائم کرنے میں لگی ہوئی ہے جبکہ امنِ عامہ درہم برہم ہے، دہشتگردی بڑھ رہی ہے اور معیشت تباہی کے پاتال میں اتر چکی ہے۔ حتمی طور پر اب ”جنگل کے بادشاہ“، جو بنیادی طور پر اس ملک میں ڈوریاں ہلاتا ہے، کو اداروں کی تباہی کا سلسلہ فی الفور ترک کر دینا چاہئیے۔ وقت آگیا ہے کہ اپنا قبلہ درست کیا جائے قبل اس کے کہ ملک کا حشر بھی وہی ہو جو 2024 کے عالمی کپ کے دوران پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا ہوا۔
اردو
1.7K
17.6K
39.9K
768.3K
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم آپ سمجھیں گے میں گوشت مانگنے آیا ہوں میں مانگنے نہیں آیا مجبوری ہے جس طرح ماضی میں گوشت ملتا رہا ہے اس دفعہ بھی مل جائے تو کیا ہی بات ہے میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ دن رات محنت کر کے اپنا بکرا لوں گا 😉 #عيد_الأضحى_مبارك @b_iz75 @bp_966 @itx_shebee
اردو
2
1
3
92
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ ۔ #لا_حج_بلا_تصريح #حج_1445هـ #يسر_وطمأنينة
rehaan 🌹 tweet media
العربية
0
0
2
105
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
تمام حاجیوں کو آج حج مُبارک اور دعا ہے کہ آنے والے سالوں میں جن جن لوگوں نے حج نہیں کیا اللہ اُنھیں حج کے لئیے بُلاۓ۔ آمین #حج1445هـ #عيد_الأَضحى
rehaan 🌹 tweet media
اردو
1
1
2
155
rehaan 🌹 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
میں اہلِ فلسطین کے وحشیانہ قتلِ عام کی مذمت کیلئے اپنے ہاں موزوں اور مناسب الفاظ تک نہیں پاتا۔فلسطینیوں کے قتل عام کے رواں سلسلے کو فوری طور پر روکا جائے اور اس قتلِ عام کےتمام ذمہ داروں اور انکے سہولتکاروں کا نازیوں کے نیورمبرگ ٹرائلز کی طرز پر ایک عالمی ٹربیونل کے ذریعے کڑا محاسبہ کیا جائے۔
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
اردو
576
18.5K
35.7K
584.7K
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم آج درود شریف کثرت سے پڑھیں ۔ #جمعة #اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
rehaan 🌹 tweet media
اردو
0
0
0
61
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #جمعہ
rehaan 🌹 tweet media
اردو
3
3
4
131
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو ممکن ہے کہ اللہ تعالٰی اسے اس سے نجات دے دیں اور تمھیں اس میں مبتلا کر دیں ۔ #کرغزستان
اردو
4
3
5
80
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم تم اس تکلیف ، اس قرب ، اس بے سکونی كو بھول جاؤ گے مگر وہ تمہیں بے سکون کرنے والوں سے حساب ضرور لے گا کیوں کہ : وَمَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیبّاً۔ ترجمہ : اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ❤️ #جمعہ_کے_دن_درود_شریف_زیادہ_پھڑھیں
اردو
1
1
3
41
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#میرے_مطابق ہمدردی وہ عالمگیر زُبان ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں۔ #اردوزبان
اردو
0
3
2
54
rehaan 🌹
rehaan 🌹@bp_966·
#السلام_عليكم میرے خیال میں دنیا کا آزاد ترین اور بہادر ترین شخص وہ ہے جو مَن گھڑت روایات اور بے بنیاد رسُومات کو چھوڑنے کا جِگر رکھتا ہو ۔
اردو
1
2
3
67