CM House Sindh@cmhousesindh·31 Araماڑی گیس کی قیمتوں میں جو ردو بدل کیا گیا ہے اس سے سندھ کو مالی نقصان ہوگا جس پر وزیر اعلیٰ نے وفاقی حکومت سے رابطے کرنے کی ہدایت جاری کردیÇevir اردو7190
CM House Sindh@cmhousesindh·31 Araوزیر اعلیٰ نے وزیر خزانہ کو ہدایت کی کے وہ وفاقی حکومت سے تیل کی قیمتوں میں ہونے والی رد بدل کے خلاف وفاق سے رجوع کرے۔Çevir اردو1040
CM House Sindh@cmhousesindh·31 Araیاد رہے کے سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈولپمینٹ سیس کی وصولی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔Çevir اردو0050
CM House Sindh@cmhousesindh·31 Araاجلاس میں وزیر خزانہ سید مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ کو بریفنگ دی۔Çevir اردو0070
CM House Sindh@cmhousesindh·31 Araٹکر ہیڈ لائن 1۔ وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں گیس انفراسٹرکچر ڈولپمینٹ سیس (GIDS) کے حوالے سے اہم اجلاس۔Çevir اردو0040