
سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ایس ایچ او فیروزوالہ سب انسپکٹر شہزاد احمد اور محمد شعیب آئی ٹی سیکشن سی پی او آفس کو اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا۔
#PublicSafety #LawAndOrder #ServingPeople #PoliceWork #CitizenSupport



اردو































