Dada Pota Show

19.5K posts

Dada Pota Show banner
Dada Pota Show

Dada Pota Show

@DADAPOTAPK

First & Only Radio Show of Business & Economy

Lahore, Pakistan Katılım Haziran 2016
90 Takip Edilen6.1K Takipçiler
Dada Pota Show retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
کچھ دیر پہلے ایک دور تھا کہ ہر واقعہ دہشتگردی کے اکائونٹ میں ڈال دیا جاتا کچھ دیر بعد ذمہ داری بھی قبول ہو جاتی تھی۔ خدارا اس وبائی آفت کو ایسا تماشہ نہ بنائیں۔ کہ عوام اس وباء کے بارے میں پہلے ہی شکوک و شبہات کا شکار ہے مزید ایسی حرکات کسی سانحے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہیں
اردو
4
67
170
0
Dada Pota Show retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
خود کو عوام کی ووٹ سے منتخب نمائندہ کہلوانے والا فوج کے سیاست میں کردار کو اتنی ڈھٹائی سے مان کر اسکا جواز دے رہا ہے جو خود اسکے اپنے و فوج کے حلف کی صریحاً خلاف ورزی ہے- فوج سے آٹے کی تین ھزار بوریاں لے کر حلقے کے قلیوں میں بانٹنے والا یہ رکن اسمبلی ووٹ کی طاقت کو کیوں مانے؟
SAMAA TV@SAMAATV

اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہر وقت متبادل آپشن ہوتا ہے، یہ کہنا کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس آپشن نہیں تو یہ غلطی ہو گی، نوازشریف اور شہبازشریف اب لیٹ ہو گئے ٹرین مس ہو گئی ان سے، شیخ رشید @Ehtesham_AD @SamaaNewsBeat @ShkhRasheed #SamaaTV

اردو
165
758
2.1K
0
Dada Pota Show retweetledi
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
کاشف عباسی اور مہر بخاری کے بعد جرنیلی میڈیا پر ن لیگ کے خلاف پہلوانوں کی نئی جوڑی👥
Rashid Murad tweet media
اردو
30
167
651
0
Dada Pota Show retweetledi
Naveed Ch
Naveed Ch@naveedch66·
آئی پی پییز : مال بنانے والوں میں ترین ، خسرو نمایاں رہے ، تمباکو ، ڈالر ، سونا، آٹا ، چینی کی طرح یہ معاملہ بھی کھوہ کھاتے کی نذر
اردو
2
19
77
0
Dada Pota Show retweetledi
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
Foreigners pcktd approx $350million (Rs58bn) in 8 months & left with $2.7bn?
English
3
12
35
0
Dada Pota Show retweetledi
Abdullah Tariq Sohail
Abdullah Tariq Sohail@ats_sohail·
باد صبا کے ایک تھپیڑے کی دیر تھی کرتا پور کے برج اور گنبد بکھر گئے
اردو
5
31
165
0
Dada Pota Show retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
Sardar G, we have constructed it from country's national exchequer with Pak Rs 18.6 Billion (1$=Rs122). Its a norm that usually such holly places built with the donation of followers. Instead of costing us more billion rupees, you please raise some fund for its maintenance.🙏🙏🙏
Ravinder Singh Robin@rsrobin1

Temporary material for Gurudwaras in Pakistan?? Two domes of recently renovated #GurdwaraDarbarSahib, #KartapurSahib fell during overnight rain and strong winds. The domes were not constructed with cement and iron but fiber.

English
14
69
232
0
Dada Pota Show retweetledi
Bilal Ghauri
Bilal Ghauri@mbilalghauri·
میر شکیل الرحمان جو37دن سے نیب کی حراست میں ہیں ،انہیں مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔یہ پاکستان ہے جہاں اندراج مقدمہ سے پہلے ادارے مافیاز کی طرح لوگوں کو اٹھالیتے ہیں اور تفتیش کے نام پر جب تک جی چاہے جسمانی ریمانڈ لیتے رہتے ہیں #FreeMirShakilurRehman
Bilal Ghauri tweet media
اردو
9
20
121
0
Dada Pota Show retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
پاکستان کے ٹیکس ریونیو میں 895 ارب کی کمی کا خدشہ ہے 50 کی دہائی کے بعد پہلی مرتبہ شرح نمو منفی رہنے کیا خدشہ :IMF express.pk/story/2033524/1
اردو
17
318
628
0
Dada Pota Show retweetledi
Awais Saleem
Awais Saleem@awaissaleem77·
This is a very important issue @realrazidada is pointing out. I hope the govt is planning for this potential avalanche. Most of these returnees will likely be broke and unskilled who were living paycheck to paycheck. youtu.be/TlzW6aCjvxc
YouTube video
YouTube
English
0
8
20
0
Dada Pota Show retweetledi
Aamir Saeed Abbasi
Aamir Saeed Abbasi@AmirSaeedAbbasi·
پاکستان میں میڈیا کی آزادی اس سے زیادہ کیا ہوگی کہ فیملی کا ایک رکن میزبان ہے اور ایک مہمان، کیسے کرلیتے ہیں یہ ؟
Aamir Saeed Abbasi tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
97
402
1.5K
0
Dada Pota Show retweetledi
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
اس ڈھٹائی سے فردوس عاشق اعوان بھی جھوٹ نہیں بولتیں،جس ڈھٹائی سے نیب کے ترجمان بولتے ہیں۔ پوری صحافتی زندگی میں لوگوں کی عزتوں سے کھیلنے چیرمین نیب جاوید اقبال جیسا سفاک انسان نہیں دیکھا۔ کورونا کے اس وبائی دور اور عمر کے اس حصے میں بھی یہ نہیں سوچتے کہ ایک دن قبر میں بھی جانا ہے۔
Saleem Safi tweet media
اردو
1K
1.1K
4.4K
0
Dada Pota Show retweetledi
داؤد 🇵🇰
داؤد 🇵🇰@DawoodKhanktk1·
بیالیس ملین کس کے باپ کے پیسے تھے جن سے ہر اختلافی ٹویٹ پر بھونکنے والے کتے لانچ کئے گئے ہیں؟ کیا عوام کا پیسہ اپنی پارٹی کے دفاع کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے
اردو
7
30
121
0
Dada Pota Show retweetledi
Khaleeq Kiani
Khaleeq Kiani@KhaleeqKiani·
ماشااللہ، اتنی عزت و تکریم #NAB نے جاوید اقبال صاحب کے دور میں کمائی کہ سیف الرحمن صاحب بھی پیچھے رہ گئے۔
اردو
2
12
41
0
Dada Pota Show retweetledi
Ishaq Dar
Ishaq Dar@MIshaqDar50·
سنیں عمران نیازی صاحب کا ماضی اور حکومت میں آنے کے بعد حقیقت سے موازنہ۔ نیازی صاحب یقیناً پاکستان کی تاریخ کا “سب سے بڑا منگتا وزیرِ اعظم” کے ٹائٹل کے حقدار ہیں 👇🏻
اردو
770
1.5K
3.6K
0
Dada Pota Show retweetledi
Ahmed Waqar
Ahmed Waqar@Ahmed_WB·
اعظم خان SHO حضرو ضلع اٹک ایک بزرگ پر تشدد کرتے ہوئے .... اور ساتھ ہی کہتے ہوئے اب میں تمہیں بتاتا ہوں ایس ایچ او کے اختیارات .... ...
اردو
195
1.1K
1.4K
0