Enzo 666

41.9K posts

Enzo 666 banner
Enzo 666

Enzo 666

@Enzo666I

SBM

Katılım Ocak 2023
1.8K Takip Edilen1.3K Takipçiler
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان #ShameOnJudges
اردو
2
114
83
805
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔ 🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔ 🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔ 🚨💔😔مافیاز نے عمران خان کو ناحق قید کیا ہوا ہے۔ #ShameOnJudges
اردو
2
139
38
531
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
شرم کے آئینے میں دیکھیں، اے منصفو اپنا چہرہ ذرا فیصلوں کی دھول میں کھویا، کہاں گیا وہ سچا سرا عدل کے نام پہ سودا کیا، یہ کیسی تم نے رسم چلی کل تاریخ پکارے گی تم کو، کس منہ سے دو گے پھر گواہی #ShameOnJudges
اردو
5
146
74
681
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
“آواز اٹھائیں 🚨 اگر بشریٰ بی بی کی جگہ نواز شریف یا زرداری کی بیٹی اس قیدِ تنہائی میں ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ صحافی زمین و آسمان ایک کر دیتے، لیکن بدقسمتی سے بشریٰ بی بی کے لیے سب خاموش ہیں۔” #ShameOnJudges
اردو
4
328
412
3.8K
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
ججز نے انصاف کا سودا کیا، وقت نے دیکھا خاموشی سے حق کی صدا دبتی ہی رہی، طاقت کی ہر گوشہ پوشی سے قلم بھی لرزا، لفظ بھی روئے، جب سچ کو زنجیر ملی عدل کا چہرہ چھپتا گیا، ظلم کی بڑھتی روشنی سے #ShameOnJudges
اردو
1
80
23
313
Enzo 666 retweetledi
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
عدلیہ کا کام آئین کی حفاظت کرنا تھا، نہ کہ طاقتوروں کے سامنے گھٹنے ٹیکنا۔ تاریخ آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ @TeamiPians #ShameOnJudges
Summayyah tweet media
اردو
0
140
14
311
Enzo 666 retweetledi
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
ہم بار بار عدالتوں کے پاس گئے، لیکن ہر بار مایوسی ملی۔ جب محافظ ہی سوداگر بن جائیں تو انصاف کی امید کس سے کی جائے؟ @TeamiPians #ShameOnJudges
Summayyah tweet mediaSummayyah tweet media
اردو
0
124
12
240
Enzo 666 retweetledi
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
"ججوں نے اپنی روح اور وقار کو ذاتی مفادات کے بدلے بیچ دیا ہے۔" عمران خان کا یہ پیغام ہر اس جج کے لیے لمحہ فکریہ ہے جو کرسی پر بیٹھ کر ناانصافی دیکھ رہا ہے۔ @TeamiPians #ShameOnJudges
Summayyah tweet media
اردو
0
175
22
456
Enzo 666 retweetledi
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
بانی پی ٹی آئی عمران احمد خان صاحب کا عزم ہمالیہ سے بلند ہے، انہیں جیل یا ناانصافی نہیں توڑ سکتی۔ لیکن عدلیہ کا گرتا ہوا وقار ملک کو تباہ کر رہا ہے۔ @TeamiPians #ShameOnJudges
Summayyah tweet media
اردو
0
166
27
376
Enzo 666 retweetledi
Summayyah
Summayyah@Sony_810·
ہفتے میں صرف 30 منٹ کی ملاقات اور وہ بھی اکثر منسوخ! بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھ کر عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش ناکام ہوگی۔ @TeamiPians #ShameOnJudges
Summayyah tweet mediaSummayyah tweet media
اردو
0
179
24
374
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
افغانستان کی پالیسی پر بات کریں تو کہتے ہیں ‘افغانستان چلے جاؤ’۔ ایران کے معاملے پر بات کریں تو کہتے ہیں ‘ایران چلے جاؤ’۔ کیوں؟ یہ تمہارے باپ کا ملک ہے۔ — وزیراعلیٰ سہیل آفریدی 🔥 #ShameOnJudges
اردو
0
79
20
289
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
@ImranKhanPTI 🚨اس ملک میں ججز نے اپنی دیانتداری کا سودا کر لیا ہے۔ #ShameOnJudges
اردو
3
132
134
8.1K
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
🚨عمران خان نے عدلیہ کی آزادی کے لیے ہمیشہ اسٹینڈ لیا، بدلے میں عدلیہ نے انصاف کا سودا کرکے بے ایمانی کی۔ #ShameOnJudges
اردو
3
142
49
545
Enzo 666 retweetledi
Hina Zainab
Hina Zainab@hina98_hina·
بشری بی بی کے تاریخی الفاظ🔥 یہ غیرت اور بےغیرتی کی جنگ ہےعالم برزخ میں دو مقام ہوتے ہیں متقی،پرہیزگار،صالحین کیلئے علیین، دوسرا سجین جہاں سے روحیں زمین پر آتی ہیں، ایک مقام یہاں پر بھی ہےجہاں پر شیطانوں کی حکومت ہے،ملک پر فراڈیوں،چوروں کی حکومت ہے۔ #ShameOnJudges
اردو
2
138
27
597