Faisal Bhai

93.1K posts

Faisal Bhai banner
Faisal Bhai

Faisal Bhai

@Ewc_Utkarsh

Real state consultant

Pakistan Katılım Aralık 2019
12.2K Takip Edilen27.5K Takipçiler
Faisal Bhai retweetledi
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
مٹی کا تیل 358 روپے فی لیٹر مزید 39 روپے اضافہ۰ ایک ہفتہ میں مٹی کا تیل کی قیمت دگنی یعنی 170 روپے لیٹر اضافہ۰ مٹی کا تیل غریبوں کا تیل ہے اور آج کی قیمت پٹرول اور ڈیزل سے بھی زیادھ۰ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی دفعہ دیکھا جارہا ہے۰
ARY NEWS@ARYNEWSOFFICIAL

مٹی کا تیل 39 روپے 20پیسےفی لیٹرمہنگا کر دیا گیا #ARYNews

اردو
10
391
817
10.9K
Faisal Bhai retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
بُرج خلیفہ میں سستے کمرے کرائے پر دستیاب ہیں۔ خدا کے لئے واپس آجاؤ۔ شیخ لہولہان
اردو
43
444
3.2K
31.3K
Faisal Bhai retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ڈونلڈ ٹرمپ کی بھانجی ۔۔۔👊👇 مریم ٹرامپ نے کہا کہ ٹرمپ ایک جاہل انپڑ اور بد عنوان ادمی ہے یہ ایک لالچی اور خودغرض ہے جب اس طرح کے جاہل لوگ اقتدار تک پہنچتے ہیں تو وہ پھر ایران جیسی جنگوں کا سبب بنتے ہیں یہ لوگ اپنے ماضی سے کچھ نہیں سیکھتے ⁠ ڈونلڈ ٹرمپ کی بھانجی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بھون کے رکھ دیا ⁠🔥
Sara Mir tweet media
اردو
6
266
662
14.1K
Faisal Bhai retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
5000 امریکی فوجی ایران میں اتارے جارہے ہیں ۔ اسرائیل کیوں نہیں اپنی زمینی فوج بھیجتا ہے ؟ کیا امریکی فوج اسرائیل کے گندے کاموں کے لیے مرے گی ؟ امریکی تجزیہ کار
Cenk Uygur@cenkuygur

Why are we sending 5,000 troops to the Gulf? Israel wanted this war. Why dont they send in the ground troops? Why is this not even being discussed as an option? Is it just taken for granted in DC that Americans have to do Israel's dirty work or that our lives are less valuable?

اردو
2
233
695
8.7K
Faisal Bhai retweetledi
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
عمران خان کا سرگرم ٹائیگر سوشل میڈیا ایکٹویسٹ فاروق بھائی @Khayaal_Mall آج دوپہر سے لاپتہ ہیں۔ گھر والوں کے مطابق وہ گھر کا راشن اور ضروری سامان لینے مارکیٹ گئے تھے لیکن ابھی تک واپس نہیں آئے۔ ان کے تمام موبائل نمبرز بند ہیں اور کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو پا رہا۔ اہم بات یہ ہے کہ فاروق بھائی کو کافی دنوںسے دھمکیاں بھی مل رہی تھیں، جس کی وجہ سے اہلِ خانہ شدید تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کی بیوی، بچے اور والدہ سب سخت پریشان ہیں۔ اگر کسی کو فاروق بھائی کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری آگاہ کریں۔ اللہ تعالیٰ فاروق بھائی کو اپنی حفاظت میں رکھے اور خیریت سے گھر واپس لے آئے۔ آمین۔
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 tweet media
اردو
71
1.7K
3.6K
49K
Faisal Bhai retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
مہدی حسن نے دوبئی کو ایکسپوز کردیا!🔥 ایران کو دوبئی پر حملے کرنا چاہیے!! اور ایران حملے کیوں نا کرے, جب UAE اسرائیل کا puppet بنا ہؤا ہے, اور ایران کے خلاف سرزمین استعمال کرنے دے رہا ہے!! مسلہ یہی ہے, جب بڑے عہدوں پر بچے بیٹھ جائے ٹرمپ ایک بچہ ہے, جو دوسروں سے استعمال ہوتا ہے!
اردو
12
1.8K
4K
51.9K
Faisal Bhai retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨 کینیڈین پریمیئر نے ابھی الزام لگایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جنگ ایپستین فائلز کو چھپانے کے لیے شروع کی👉
اردو
5
2.7K
8.3K
63K
Faisal Bhai retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
یہ وہ المیہ ہے جو پاکستان میں جنم لے رہا ہے۔ہماری پولیس اور رینجرز کو اپنے ہی شہریوں کیخلاف وہ لوگ کھڑا کر رہے ہیں جو اپنے مفادات کیلئے عام پاکستانیوں سے جانوروں کا سا سلوک کرتے ہوئے انہیں قوت کے وحشیانہ استعمال کے ذریعے اپنی مرضی کی ڈگر پر چلانا چاہتے ہیں۔
اردو
2K
35.9K
77.1K
1.2M
Faisal Bhai retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
عدلیہ جو فیصلہ کرنا چاہتی ہے۔ وہ فوج اکر تبدیل کرتی ہے۔ پاکستان کی عدالتیں فوج چلاتی ہے ڈیوڈ سیڈنی
اردو
32
3.2K
7.7K
48.1K
Faisal Bhai retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
پاکستان کا ایٹمی طاقت بن جانا ایک بہت بڑا معجزہ تھا لیکن مریم نواز اور عاصم منیر کے دور میں یہ ایٹم بم کا بچ جانا اس سے بھی بڑا معجزہ ہوگا ⁠۔ کاشف عباسی۔۔🚨 پاکستان میں مسلمانوں کی حکومت ختم ہو چکی ہے اور غیر مسلم حکومت میں کسی مسلم ممالک کے پاس ایٹم بم ہونا ناممکن ہے ⁠۔
اردو
20
468
1.7K
15.3K
Faisal Bhai retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
ایران کا UAE کے تیل کے بڑے ڈپو فجیرہ پر ایک بار پھر حملہ۔ اس جنگ میں منی لانڈرنگ کی جنت کی بربادی نکل گئی
اردو
9
397
1.7K
18.1K
Faisal Bhai retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
میرا اندازہ ہے کہ ایران نے اسرائیلی ائر فورس کو کاری ضربیں لگائی ہیں۔ اور اب اسرائیل کے پاس کوئی جواب نہیں ہے۔ ایلن مزراہی، اسرائیلی صحافی اور رائٹر @alon_mizrahi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
5
243
998
8K
Faisal Bhai retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
🚨چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگلت بلتستان کی اشرافیہ۔۔۔ کتنے اپنے صوبوں میں رہتے ہیں؟ کتنے دبئی میں رہتے ہیں؟ کتنے ملک سے باہر رہتے ہیں؟ میں تحقیق سامنے رکھوں گا۔۔ اشرافیہ تو اس ملک میں دورے کرنے آتی ہے، ارشاد بھٹی
اردو
0
33
157
2.9K
Faisal Bhai retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
English
3.2K
49K
82.8K
3.1M
Faisal Bhai retweetledi
Sajjad Baloch
Sajjad Baloch@sjad_bloch·
💥 دھماکہ خیز انکشاف! روس نے بھارت کو تیل صرف $50 فی بیرل میں بیچا تھا امریکہ کے دباؤ پر بھارت نے خریدنا بند کر دیا اب واشنگٹن سے waiver ملنے کے بعد بھارت دوبارہ تیل خرید سکتا ہے لیکن اب روس کہہ رہا ہے کوئی رعایت نہیں، قیمت $90 فی بیرل ملے گی 🔥 ماہر توانائی Amos Hochsteinکے مطابق اگر یہ سچ ہے، تو یہ آزادی کے بعد بھارت کی سب سے بڑی سفارتی ناکامی ہو سکتی ہے
اردو
2
208
882
37K
Faisal Bhai retweetledi
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
امن سے تنگ ۔۔۔کم جانگ نے اس کشیدہ صورتحال میں کوئی دشمن نہ پاکر سمندر پر دس بیلیسٹک میزائل داغ دیے۔
اردو
52
697
4.8K
67.8K
Faisal Bhai retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
ایران کو سمجھنے میں غلطی 🔥 فیلڈ مارشل عاصم منیر سعودی عرب کے دورے پر گئے COMBAT وردی پہن کر تاکہ ایران کو سخت پیغام دیا جا سکے فیلڈ مارشل کے اس دورے کے بعد ایران اب تک سعودی عرب پر 5 مزید حملے کر چکا ہے سب سے بڑا حملہ۔کل رات کو ہوا جس میں 5 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔
اردو
10
305
1.6K
16.2K
Faisal Bhai retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
ایران نے امریکہ کے انڈیا سے بھی زیادہ طیارے گرا دیے اب امریکہ ہمت کریں اور قبول کریں ⁠۔ ویسے ایران نے ثبوت بھی پیش کیے ہیں یہ زہن میں رکھیے گا۔🙄
اردو
4
241
1.2K
9.8K
Faisal Bhai retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ن لیگی حنیف عباسی کا بیٹا بھی پرائیویٹ طیارے کے مزے لوٹ رہا ھے عاصم منیر اچھی طرح جان چکا تھا کہ پاکستانی عوام پورے بےغیرت اور مکمل بےحس ہیں
اردو
72
2.2K
6K
136.2K
Faisal Bhai retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ایرانی سینئر رکنِ پارلیمان ابراہیم عزیزی: اسرائیلی حکومت کو ڈرون مدد فراہم کر کے ناکام یوکرین عملاً جنگ میں شامل ہو گیا ہے اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت اس نے اپنے پورے علاقے کو ایران کے لیے جائز ہدف بنا دیا ہے۔
RTEUrdu tweet media
اردو
2
225
874
12.2K