Hamza

16K posts

Hamza banner
Hamza

Hamza

@Hamza_063

#EagleOfIslam ہمیشہ نگاہ قیس سے دیکھو لیلیٰ کو 💞 محبوب جس کا بھی ہو بے مثال ہوتا ہے

Pakistan Katılım Eylül 2021
426 Takip Edilen307 Takipçiler
Hamza retweetledi
ABC Urdu News
ABC Urdu News@ABCNewsUrdu·
پوری دنیا میں ہمارا سر فخر سے بلند ہوتا ہے کہ ہم عمران خان کی پارٹی کے ہیں @HaleemAdil
ABC Urdu News tweet media
اردو
43
1.2K
7.1K
41.2K
Hamza retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
اگر انصافین آپ نے یہ ٹویٹ وائرل نہ کی تو میں آپ سے سخت ناراض ہوں دیکھیں جواد اتنی سخت محنت کر کے بجلی چوری کر رہا ہے یہ چور یہ چور یہ چور مچائے شور
اردو
97
2.8K
4.7K
55.3K
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
آپ نے ٹھیک کہا حامد میر صاحب اور آپ شکر کریں کہ یہ کوئ داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ کے متعلق بیوقوفانہ کلام نا کردے۔۔ ایک شخص نے ٹھیک کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے ۔۔ @HamidMirPAK @Naya__Pakistan_ #Ghaznavi #Hamid
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

حضرت داتا علی ہجویری کا تعلق بھی غزنی سے تھا وہ محمود غزنوی کے سامنے ہندو علما کے ساتھ مباحثے کیا کرتے تھے پھر وہ محمود کے بیٹے مسعود غزنوی کے دور میں لاہور آ گئے اور یہاں اسلام پھیلایا کیا کسی لٹیرے حکمران کے ساتھ اتنے بڑے بزرگ کا کوئی تعلق ہو سکتا ہے؟

اردو
0
3
2
9
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
ایک درخت 🌲 کی اہمیت فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم جسکا مفہومِ ہے جس نے کوئی درخت 🌲 لگایا تو جب تک کوئی اس سے فائدہ حاصل کرتا رہے گا تو وہ اس کے لیے صدقہ ہے ۔ #درخت #صدقه_جاريه
Mujahid Iqbal tweet media
اردو
0
3
3
13
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
بنگلہ دیش میں 1971 کے رضا کار جیت گئے البدر و الشمس بنانے والوں کی اولادیں جیت گئیں۔ وہ سچے اور محب وطن پاکستانی تھے جن کو خود پاکستان نے ڈس اون کردیا تھا ۔ وہ پاکستان بنانے والے آج بنگال میں پھر غالب آگئے ہیں۔ مجیب ہار گیا یحیی خان ہار گیا امیر عبداللہ نیازی ہار گیا۔
اردو
0
3
1
15
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
بین بجا کر آپ نے جوگی کو تو سانپ 🐍 پکڑتے دیکھا ہوگا مگر پہلی مرتبہ آپ منہ سے پائپ کے ذریعے پھونک مارکر مچھلی پکڑنا پہلی مرتبہ دیکھیں گے ۔ #سانپ #مچھلی #دریا #بینا
اردو
0
3
1
16
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
اللهم العن قتلة الحسین و اولاد الحسین و اصحاب الحسین
العربية
0
3
1
3
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
حضرت امام حسین نے خوف کے بت کے سامنے جھکنے سے انکار کر کے پوری دنیا کیلئے وقت کے یزیدوں کیخلاف کھڑے ہونا کا بیج بویا ہے اور ہمیں درس دیا کہ جیسے بھی حالات ہوں کسی صورت کسی یزید کے سامنے نہ جھکیں۔
Mujahid Iqbal tweet media
اردو
0
3
1
9
Hamza retweetledi
Mujahid Iqbal
Mujahid Iqbal@MIqbal_6·
Imran Khan & Trump under attack and their Response واحد چیز جو امریکہ نے ابھی تک پاکستان سے سیکھی
Mujahid Iqbal tweet media
0
3
2
11