Haya Noor

630 posts

Haya Noor banner
Haya Noor

Haya Noor

@hayanoori

Katılım Temmuz 2020
561 Takip Edilen473 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Haya Noor
Haya Noor@hayanoori·
Meri pyari dost Shanzay Rajpoot ko 27 k followers complete hony py bht bht Mubarak ho ,,,,,Allah zindagi ky har qadam py tmhen kamyab kry,,, hamesha khush rho, abad rho,,💓💓i am sooooo happy for you😍😍😍May Allah bless you always😍😍
GIF
English
2
2
7
0
Haya Noor
Haya Noor@hayanoori·
باپ کی محبت وہ سایہ ہے جو کبھی کم نہیں ہوتا جو تھامے ہمیں ہر طوفان میں، ہمیشہ ہمارے ساتھ ہوتا باپ کی محبت وہ روشنی ہے جو اندھیروں میں راستہ دکھاتی ہے جو مشکل وقت میں حوصلہ دیتی ہے اور زندگی کو سنوارتی ہے #fatherlove #HaniaAamir #ISPR
اردو
0
0
0
135
Haya Noor
Haya Noor@hayanoori·
,ہانیہ کی خوبصورتی ایک روشنی سی ہے، چمکتی ہے وہ ستاروں کی طرح۔ اس کی مسکراہٹ سے گھل جائیں سب غم، جیسے دھوپ سے پگھلتی ہو اداسی کی رات۔ اس کی آنکھوں میں ہے ایک جادو کی دنیا، جہاں ہر نظر میں چھپی ہے ایک پیاری کہانی۔ #HaniaAamir #beauty #Smile
Haya Noor tweet media
اردو
0
0
1
57
Haya Noor
Haya Noor@hayanoori·
@S_RAJ5 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر شانزے🌞🌞
اردو
0
0
0
3
Haya Noor retweetledi
Jamaat e Islami South Punjab
Jamaat e Islami South Punjab@JispOfficial·
منی بجٹ، مہنگائی و بے روزگاری اور سودی نظام معیشت کے خلاف جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نےدھرنوں کا شیڈول جاری کر دیا
Jamaat e Islami South Punjab tweet media
اردو
42
105
83
0
Haya Noor retweetledi
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
وزیراعظم "گھبرانا نہیں" کی گردان چھوڑیں اور گھر جانے کی تیاری کریں، خیبر پختونخواہ سے پی ٹی آئی کے زوال کا آغاز ہوگیا، تبدیلی جہاں سے لائی گئی وہیں سے واپس جا رہی ہے، بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے میں پی ٹی آئی کا صوبے سے مکمل صفایا ہوجائے گا۔ سراج الحق امیر جماعت اسلامی
Jamaat e Islami Pakistan tweet media
اردو
51
193
310
0
Haya Noor retweetledi
Jamaat e Islami South Punjab
Jamaat e Islami South Punjab@JispOfficial·
ہم تو اسلام کے پیرو ہیں اور اسی کوقائم کرنا چاہتے ہیں، اسلام جتنا مذہبی ہے اتنے ہی ہم بھی مذہبی ہیں اور اسلام جتنا سیاسی ہے اتنے ہی ہم بھی سیاسی ہیں۔
Jamaat e Islami South Punjab tweet media
اردو
25
84
103
0
Haya Noor retweetledi
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ
ولی اللہ وہ نہیں جو ہوا میں اڑے اور غیب کی خبریں بتائے ولی اللہ وہ ہے جو اتنا اللہ سے ڈرنے والا ہو کہ گناہ کرسکتا ہو مگر نہ کرے۔ سیدابوالاعلی مودودیؒ ( کتاب الصلوۃ: 26)
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ tweet media
اردو
30
141
311
0
Haya Noor retweetledi
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
پی ٹی آئی کے پاس اعلانات کا وقت بھی نہیں بچا،اب وزیراعظم گھبرانا نہیں کی رٹ چھوڑیں جانے کی تیاری کریں،سٹیٹ بنک ہمارے ہاتھوں سے نکل رہا ہے، ملک آئی ایم ایف کا اصطبل بن گیا،22کروڑ غیور عوام کے ایٹمی پاکستان کو امریکا کے تابعدار حکمران نہیں چاہییں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق
Jamaat e Islami Pakistan tweet media
اردو
54
216
364
0
Haya Noor retweetledi
Jamaat e Islami Pakistan
Jamaat e Islami Pakistan@JIPOfficial·
جماعت اسلامی کا ایجنڈا صرف بلدیاتی قانون کی حد تک محدود نہیں، بلکہ اس ملک میں ایک مکمل اسلامی نظام کا قیام ہمارا ایجنڈا ہے۔ سراج الحق
اردو
37
124
158
0
Haya Noor retweetledi
Alicn
Alicn@Alicoinnet·
some buyers are filling the truck with #ALICN 🚀🚀go ahead guys, dont miss the price drop
English
35
88
73
0
Haya Noor retweetledi
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ
تزکیہ نفس حجروں میں نہیں ہو سکتا یہ صرف میدان عمل میں نکل کر ہی ہو سکتا ہے سید ابوالاعلی مودودیؒ
Afkaar e Maududi | افکار مودودیؒ tweet media
اردو
31
139
274
0