Zia Hero

19 posts

Zia Hero

Zia Hero

@hero_zia

Katılım Ekim 2022
298 Takip Edilen182 Takipçiler
Zia Hero retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
محسن نقوی پنجاب کے سرکاری سکولوں کی انتہائی قیمتی عمارات اور سہولیات من پسند نجی اداروں میں اپنی زاتی جائداد سمجھ کر بانٹنے لگا۔ آئین اور قانون نگران حکومت کو اس کی اجازت دیتا ہے نہ اختیار۔اس ناجائز تعلیمی نجکاری کا نتیجہ لا محالہ فیسوں میں بھاری اضافہ ہو گا۔ آج غریب بجلی اور گیس کے بل دینے سے قاصر ہیں وہ کل سرکاری سکولوں کی نجکاری کے بعد اپنے بچوں کے بھاری تعلیمی اخراجات کا بوجھ کیسے اٹھا پائیں گے؟
اردو
532
3.8K
12.2K
455.1K
Zia Hero
Zia Hero@hero_zia·
My hero
English
0
0
0
41
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
بندیال کون ہے؟ پچھلے 75 سالوں سے قوم کو باربار بیوقوف بنایا گیا اور اس بار "بندیال ڈٹ گیا" یہ نعرہ لگا کر سب کو ٹرک کے بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ 9 اپریل کی رات کو جس جج نے عدالت لگائی عمران خان کو نکالنے کے لیے وہ یہی بندیال تھا۔ قاسم سوری کا فیصلہ اڑانے والا یہی بندیال تھا ارشد شریف کے قتل پر خاموش رہنےوالا یہی بندیال ہے۔ جبری گمشدگیوں اور چادر چار دیواری کی پامالی پر چھپ رہنے والا یہی بندیال ہے۔ ذلے شاہ قتل پر چپ رہنے والا یہی بندیال ہے۔ پچھلے ایک سال میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پر چپ رہنے والا یہی بندیال ہے۔ پی ڈی ایم، مریم نواز اور الیکشن کمیشن کے بار بار توہین عدالت پر چپ رہنے والا یہی بندیال ہے۔ حکومت کا بار بار ائین توڑنے پر چپ رہنے والا یہی بندیال ہے۔ حکومت کا 90 دنوں میں انتخابات نا کرنا اور آئین کو توڑنے پر بندیال چپ۔ فضل الرحمان کے سپریم کورٹ حملے پر بندیال چپ۔ عمران خان پر 150 سے زیادہ مقامات پر بندیال چپ۔ پی ٹی ائی لیڈرز/ورکرز پر جھوٹے مقدموں پر بندیال چپ۔ پاکستان میں ہر ظلم و ناانصافی پر چپ رہنے والا یہی بندیال ہے۔ پی ٹی ائی خواتین کو جیلوں میں ڈالنے پر بندیال چپ۔ پی ٹی ائی 10 سے زیادہ ورکرز جیلوں میں بندیال چپ۔ پی ٹی ائی والوں کے ساتھ ہر ظلم و زیادتی پر بندیال چپ۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ یہ ایک کرپٹ نظام ہے اور اس پر قابظ لوگ اس ملک کو اپنا جاگیر سمجھتے ہیں۔ یہاں جو بھی فیصلہ ہوگا مافیا کی مرضی اور ان کے حق ہوگا۔ پاکستان میں قانون صرف مافیا کی حفاظت کے لئے ہے اور اس ملک میں انصاف صرف طاقتور کے لیے ہے۔ یہ سب آپس میں ایک ہے اور یہاں سارا کھیل عمران خان کو ریس سے باہر نکالنے کے لئے کھیلا جا رہا ہے ۔
Faisal Khan tweet media
اردو
769
4.2K
10K
676K
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عمران خان جیسے فراڈیے کو جان کر جیو #فراڈیا_دہشتگرد
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
1.1K
362
1.4K
118.2K
Zia Hero
Zia Hero@hero_zia·
Ch Amir tarar
Zia Hero tweet media
Español
0
0
0
42
Zia Hero
Zia Hero@hero_zia·
Ch Amir tarar
Zia Hero tweet media
Español
0
0
0
26
Zia Hero
Zia Hero@hero_zia·
I love Pakistan 🇵🇰
Zia Hero tweet media
English
0
0
0
0
Danuše Nerudová
Danuše Nerudová@danusenerudova·
Andrej Babiš se do druhého kola nedostane.
Čeština
809
390
13.5K
0