
ایران کی بحریہ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ جلد ایسا ہتھیار سامنے آئے گا جس سے دشمن خوفزدہ ہو جائے گا…
بیانات جتنے بڑے ہوتے جا رہے ہیں،
خطہ اتنا ہی خطرناک ہوتا جا رہا ہے! 🔥🌍
RTEUrdu@RTEUrdu
🔴 ایران کی بحریہ کے کمانڈر: بہت جلد وہ ایک ایسا ہتھیار دیکھیں گے جس سے وہ یقیناً ہم سے بہت خوفزدہ ہوں گے! امید ہے کہ انہیں فالج نہ ہو جائے۔”
اردو





































