💥اسپیشل پروموشن 29
💥 اس اکاؤنٹ کو فالو کریں اور فالو بیک لیں ۔
💥 اس ٹویٹ کو لائیک اور ری ٹویٹ کرنا مت بھولیں ۔
💥 اگلی اسپیشل پروموشن میں شامل ہونے
کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں ۔
@Drkashifafridi
میری اہلیاں لودھراں سے گزارش ہیں صرف 24 گھنٹے باقی ہیں میرا پینل اپکے سامنے موجود جتنا پھیلا سکتے ہو پھیلا دو
انشاءاللہ اس چینی چور کو عبرتناک شکست دیں گے
General Election of Pakistan 8 February is the day to change Pakistan, Pakistan's history is the day to change, so cast your vote on 8 February and make a better decision about the future of Pakistan.
#Elections2024#StarlinkForPakistan#InternetShutdown
#خاتم_النبیین_محمدصلى
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
”دعا کے سوا کوئی چیز تقدیر کو نہیں ٹالتی ہے اور نیکی کے سوا کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کرتی ہے“
(جامع ترمذی : 2139)
#pakfutures#JummaMubarak#Islam#jumma#pakistan#Islam
میں دلاور نہیں ہوں۔ میں دلیر ہوں۔ یہ تھی بڑھک جج صاحب کی۔
اور آج خان کی ضمانت کے وقت جج صاحب دلیر سے دلاور بن گئے اور چھٹی پر بھاگ گئے۔
پتہ چلا ہے پیٹ خراب ہے۔ لوز موشن ہیں۔ اللہ صحت دے اور دلاور سے دلیر بنائے۔
دلیر تو خان ہے جو تمام ظلم کے باوجود صبر سے کھڑا ہے۔
مجھے اب یہ شمار کرنے میں بھی دِقّت کا سامنا ہے کہ عدالت کیجانب سے گرفتاریوں کی معطّلی کے بعد حکّام نے شہریار آفریدی کو کتنی مرتبہ گرفتار کیا ہے۔
پاکستان کے عوام دیکھ رہے ہیں کہ انکے نمائندوں کو محض اس لئے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف سے ناطہ توڑنے یا میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہیں، کس سطح کی بےانصافی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
عوام اس صریح ظلم و فسطائیّت کا انتخاب کے روز (بھرپور) جواب دیں گے، ان شاء اللہ
ترقی و خوشحالی کا یہ سفر جہاں رکا تھا وہیں سے شروع کریں گے ہم لائینگے کپتان کو تین چوتھائی کے ساتھ واپس!
پاکستان کو آسمان سے زمین کی پستیوں میں پہنچانے والوں کا کڑا احتساب اب عوام کی عدالت میں کیا جائے گا
#عوام_لائےگی_عمران_کو
چیلنج !
پٹواری کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کی مقبولیت میں کمی آ گئ ہے، اس ٹویٹ پر ان دونوں شیروں کو اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر کا ریکارڈ بن جائے۔
#عوام_کپتان_کے_ساتھ_ہے
امام مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں !
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
میں تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑے جاتا ہوں اگر انہیں تھامے رکھو گے تو کبھی گمراہ نہ ہوگے یعنی اللہ کی کتاب اور اُس کے نبی کی سنت
#JummahMubarak#HolyQuran#Jummah#Islam#pakfutures#jobs#job
چیئرمین عمران خان نے عیدالاضحیٰ کی نماز زمان پارک میں ادا کی۔
نمازِ عید کے بعد ملکی سلامتی، امن امان اور ملکی ترقی خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
#عید_مبارک_میرے_کپتان
’’سب مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں۔ ہاں! صرف پرہیز گاری خدا کے نزدیک افضل ہے۔‘‘
#عيد_الاضحى #EidMubarak
Here on our social media accounts for those who don't know about the new upcoming jobs on time & miss out on a good job, every new job in Pakistan both Govt & Private. Their complete information will be given.
Follow all our accounts & support us in this good work,
#pakfutures