IQRA HASHMI

58K posts

IQRA HASHMI banner
IQRA HASHMI

IQRA HASHMI

@iqrahashmi786

Columnist. Journalism is my hobby https://t.co/TYUwYHYOnG

London, England Katılım Mayıs 2017
18.1K Takip Edilen82.5K Takipçiler
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
چینی مافیا بچ نہیں سکتا۔ ملک میں تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔۔۔ یہ دونوں خبریں پاکستان بنتے ہی وجود میں آ گئیں تھیں اور جب تک پاکستان قائم دائم ہے یہ خبریں بھی ٹی وی ، اخبار ، ریڈیو ، اور سوشل میڈیا کی زینت رہیں گی
اردو
0
3
8
1.1K
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
یزیدیت کے تقاضے سبھی تو پورے ہیں اب اپنے شہر کو میدانِ کربلا سمجھو کہیں ہیں ابنِ زیاد اور کہیں ہیں شِمْر لَعِین ہر ایک شخص کو تُم جنگ کا مرحلہ سمجھو تُمہاری نَسْل سے جو چھین لے جَوازِ حیات اُسے اِس عَہد کا بَد بَخت حُرملہ سمجھو
IQRA HASHMI tweet media
اردو
0
3
9
1.1K
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
انسانی دنیا میں اصل حکمران عوام ہوتی ہے جو ریاست کی پرورش کرتے ہیں جبکہ وحشی دنیا میں اصل مجرم عوام ہوتے ہیں، جو اپنے ظالم قابض لوگوں کی پرورش کرنے پر مجبور ہوتے ہیں
اردو
2
8
9
924
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
العربية
4
1
9
672
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ماں اپنے مصلے پر ،اپنی دعاؤں میں انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے!!
IQRA HASHMI tweet media
اردو
1
2
13
2.3K
IQRA HASHMI retweetledi
Saeed Ur Rehman
Saeed Ur Rehman@SSaeedR786·
ہمارے دشمن کو میرا پیغام ہے کہ ہمارے اللہ ہی کافی ہے ہماری ہر نسل تمہارے خلاف لڑے گی لیکن ہارنہیں مانیں گے تمہیں آداب سکھا کر چھوڑیں گے ۔فلسطینی تو بچے بھی ماشاءاللہ کتنے بہادر ہیں #SaveGaza #FreePalastine
اردو
0
7
17
1.7K
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
پوری دنیا میں تشویش کی لہر یہ سوچ کرکے پاکستان میں وہی بھیک والے کشکولی تاریخی دور کا دوبارہ آغاز ہونے والا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اردو
1
4
10
1.6K
IQRA HASHMI retweetledi
azhara
azhara@azhara934·
کراچی کے ووٹرز کا مینذیٹ کس طرح چوری کیا ۔ 👇👇
اردو
2
10
17
1.7K
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
ریاست کے اندر ایک مخصوص طبقے پر قانون مسلط کرنا بہت سے باغیوں کو جنم دیتا ہے!!
IQRA HASHMI tweet media
اردو
0
2
5
772
IQRA HASHMI retweetledi
Saeed Ur Rehman
Saeed Ur Rehman@SSaeedR786·
It is unacceptable for any entity to interfere with the democratic process. We call on all those who believe in democracy to support our cause. @LegacyLeavers_ #قومی_چور_پھر_اکٹھے
Saeed Ur Rehman tweet media
English
0
4
6
390
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
الباکستان میں جہموریت منیب کے ابا کی رکھیل ہے.
اردو
0
4
5
622
IQRA HASHMI retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹویٹر کیوں بند ہے؟؟ ٹویٹر بند ہونے کی دو وجوہات ہیں، ایک تو یہ کہ لیاقت چٹھہ نے دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان پر سوشل میڈیا کا بھی دباؤ تھا،اس لیے سوچا گیا کہ سوشل میڈیا کی سب سے موثر ایپ ٹویٹر کو ڈاون کردیا جائے، اس سے پہلے کہ سوشل میڈیا پر ماحول گرم رہے اور کسی اور کا ضمیر جاگ جائے، لیکن دوسری وجہ اصل وجہ ہے، پی ٹی آئی نے ہر ضلع کے ڈی آر او اور ہر حلقے کے آر او کا نام اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دی ہیں، جس کے بعد بہت سے لوگ ان بیوروکریٹس کی فیملی کا بتا رہے ہیں کہ اس کا بھائی فلاں ہے، اس کا باپ فلاں ہے اور اس کے کزن فلاں ہیں، اسی کے ساتھ ان بیوروکریٹس کے خلاف سوشل بائیکاٹ کی مہم بہت زور پکڑ گئی ہے ، اس پر بیوروکریٹس نے ہاتھ کھڑے کرنے شروع کردیے ہیں، بیوروکریٹس نے جو شکایات کی ہیں، ان میں سے صرف دو سن لیجیے، ایک بیوروکریٹ کے مطابق اس کو اپنے بچے سکول سے نکلوانے پڑ گئے ہیں، کیونکہ اس کے بچوں کے کلاس فیلو بچوں نے اس بیوروکریٹ کے بچوں سے کہا کہ تمہارے پاپا چور ہیں، انہوں نے پیسے لیے ہیں، "تمہارے پاپا اچھے بچے نہیں ہیں"، اس کی وجہ سے اس بیوروکریٹ کو بچے سکول سے نکلوانے پڑے اور ان کے مطابق ان کو اب کسی اور شہر میں بچوں کو داخل کرانا پڑے گا، ایک اور بیوروکریٹ نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گھر کے قریب ایک مسجد میں پانچ وقت نماز با جماعت ادا کرتے تھے، لیکن اب ان کو مسجد میں نمازیوں کے تلخ سوالات کا سامنا ہے، اس لیے وہ اب مسجد نہیں جا پارہے، اس ساری صورتحال میں سسٹم کا حصہ بیوروکریٹس نے بہت سخت شکایات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اب بس ہو چکی ہے، بات ہمارے گھروں تک، ہمارے بچوں اور والدین تک آن پہنچی ہے، یہی وجہ ہے کہ مریم نواز اور انوار الحق کاکڑ سے بیوروکریسی کے حق میں بیانات دلوائے گئے ہیں، لیکن ان دونوں کے بیانات ان کی اپنی ذات اور جماعت کو کوئی فائدہ نہیں دے سکے تو کسی تیسرے فریق کو کیا فائدہ ملنا ہے، بلکہ یہ دونوں جس کے بھی حق میں بیان دیں گے، لوگ ان کی مخالفت شروع کردیں گے، ٹویٹر ڈاون کرنے کا مقصد بیوروکریسی کے خلاف جاری مہم کو لگام دینا ہے لیکن وہ مہم پاکستان سے زیادہ اوورسیز پاکستانی چلا رہے ہیں اور ان میں سے کسی ملک میں ٹویٹر ڈاون نہیں کرایا جا سکتا، بہتر یہی ہے کہ جو بیوروکریٹس ایماندار ہیں، وہ ویڈیوز ریکارڈ کریں ،اپنے سامنے قرآن مجید رکھ کر گواہی دیں، یقیناً ان کے خلاف مہم فوری طور پر رک جائے گی
اردو
331
7.9K
20.3K
706K
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
75 سالوں سے عوام کے حالات اس لٸے نہیں بدل رہے کیوں کے" منیب کے ابا " عوام کو نشٸی سمجھتے ہے ۔
IQRA HASHMI tweet media
اردو
1
4
10
554
IQRA HASHMI
IQRA HASHMI@iqrahashmi786·
عمران خان کا مقابلہ اس غلیظ ذہنت والے دشمنوں سے ہے جن کا ریحام خان اور حاجرہ خان کی کتابوں پر یقین ہے۔ لیکن عثمان ڈار کی والدہ کا اللہ کی کتاب قران پر ہاتھ رکھ کر اپنی جیت کی گواہی دینے پر یقین نہیں #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
IQRA HASHMI tweet media
اردو
2
6
8
397