There has never been a war in history where 80% of the country has been decimated, 100% of the population displaced and 50% of the deaths children…
So let’s just call it for what it really is… this is a GENOCIDE..🇵🇸💔
ہم اسلامی قانون کے مطابق رشوت دینے اور لینے والے دونوں کے خلاف کاروائی کریں گے اس کا آغاز اعلی افسران سے ہوچکا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور
#KPKUpdates
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غزہ، فلسطین میں یہودیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی تاریخی نسل کشی کے خلاف ہر قسم کے احتجاج پر ریاستی و عسکری پابندی ہے لیکن ہولی کی تقریبات دل کھول کر منائیں ریاست آپ کا ساتھ دے گی۔
"مجھے بجلی کے کرنٹ دئیے گئے، آنکھوں پر پٹی باندھی اور ہاتھ پاؤں باندھ کر مجھ پر تشدد کیا گیا"۔ 9 مئی کو گرفتار پی ٹی آئی کارکن خالد آفریدی کی کہانی
siasat.pk/threads/895232/
حیرانی ہوتی ہے یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ترجمان بنے ہوئے ہیں نواز شریف نے ہی طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش کی مریم نواز ہی تھی جن کے جلسوں میں نعرہ لگتا تھا یہ "جو دہشتگردی ہے" خواجہ آصف ہی تھا جو کہتا تھا کہ آپ نے کون سی جنگ جیتی ہے، ارشاد بھٹی
یہ بکتا نہیں ہے، اگر یہ بکتا تو پھر یہ اندر نہیں ہوتا۔
22 کروڑ عوام کے دلوں کی آواز بن چکا ہے عمران خان، اس کو نکالنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔
#ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو