SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸

37.2K posts

SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 banner
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸

SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸

@KINGNS079

Barcelona, Cataluña Katılım Şubat 2016
354 Takip Edilen3.1K Takipçiler
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
World's most popular leaders convincing Shehbaz Sharif to get their oil order booked in advance
Pehn Di Siri tweet media
English
50
225
2.3K
80.9K
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
SHAHID BUTT🇪🇸 🇳🇱 
بریکنگ نیوز کا ں صاحب کی رہائی کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے😂😂😂
اردو
8
17
44
4.6K
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
Pehn Di Siri
Pehn Di Siri@PehnDiSiri·
Donald Trump after meeting with Field Marshal Hafiz sb
Pehn Di Siri tweet media
English
74
628
5.3K
210.7K
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
𝗜𝗿𝗮𝗻 𝗕𝘂𝘁𝘁
تصویر پسند آئی دو اب بہن دا رشتہ اگر کوئی بچ ہے تو
Muhammad Shan@shan929p

@iranbutt85 اور ایک رنڈی گشتی چھینال کی اولاد یہ باتیں کر رہا ہے جو فرنگیوں سے اپنی ماں کا دھندہ چلا رہا ہے ۔بھڑوے تیری ماں کی کس

اردو
7
5
54
1.6K
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧
سوچ رہا ہوں پاکستان میں ایک ایسی پارٹی رجسٹر کرواؤں جو جمہور کے سب سے اہم مسائل کا حل نکالے 1)مردانہ کمزوری.....۔ 2) رنگ گورا کرنے کے موثر سستے طریقے۔... 3) کالے جادو کا توڑ 4)بواسیر کا علاج تعویز کیساتھ اس وقت کوئی ایسی پارٹی نہیں جو ان مسائل کو زیرِ بحث لائی ہو
اردو
13
10
14
1.2K
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧
رہنے کو دل بھی تھا مگر اے دوست آپ نے حیران ہوں کہ انتخاب کیا آستین کا
اردو
4
4
14
789
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
آگئی آپکی موت 💀☠️
اگر کبھی کوئی خاتون کسی دوسری خاتون کی تعریف کرتی ہوئی نظر آئے تو سمجھ جانا کہ جھوٹ بول رہی ہے۔
اردو
1
3
7
246
SHAHID BUTT 🇵🇰🇪🇸 retweetledi
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧
وقت کیساتھ، ڈھلتی عمر کیساتھ، اور جوانی کے ہیجان سے گزرتے گزرتے جب طبیعت میں ٹھہراؤ، سکون اور بصیرت آتی ہے تب زندگی کے کئی بھید کھلنے لگتے ہیں انہی میں سے ایک بڑی حقیقت یہ بھی ہے کہ وہ بُت جنہیں ہم نے دیومالائی کردار سمجھ کر پوجا، وہ لیڈران جن کیلیے ہم نے دلیلیں دیں جھگڑے کیے، جذبات کھپائے ان کے نزدیک سب سے عزیز چیز صرف اور صرف ان کا ذاتی مفاد ہوتا ہے یہ جان کر دکھ ہو گا، لیکن آپ بھی ان کی اولین ترجیح کبھی نہیں تھے اور نہ ہونا چاہیے۔ لہٰذا، آپ بھی اپنی توانائیاں، اپنے جذبات اور اپنا وقت اپنی ذات کی تعمیر پر صرف کریں دنیا میں کوئی انسان خواہ وہ لیڈر ہو یا مفکر اس قابل نہیں کہ وہ آپ کی پہچان بن جائے اپنی "خودی" کو خود تراشیں سوچیں، سوال کریں، غور کریں اور اگر سیاست سے محبت ہے، تو اظہار کی بہترین اور باشعور شکل صرف ایک ہے Ballot box باقی تمام platform صرف آپکی توانائیوں کو نچوڑنے کیلئے کارگر ثابت ہوں گے اور وقت کا ضیاع ٹھہریں گے نوٹ: ( اس تصویر کا پوسٹ سے کوئی تعلق نہیں 🙂)
𝐉𝐨𝐡𝐧 𝐓𝐚𝐬𝐡𝐟𝐞𝐞𝐧 tweet media
اردو
6
19
23
1.7K