Ravid Ali Kakkar

4.6K posts

Ravid Ali Kakkar banner
Ravid Ali Kakkar

Ravid Ali Kakkar

@KakarRavid

🇵🇰سب سے پہلے پاکستان🇵🇰 راوید علی کاکڑ

Mardan, Pakistan Katılım Nisan 2022
2.9K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
پاکستان سے ابھی تک ایسٹ انڈیا کمپنی نہیں نکلی جانوروں کے سینگ سے بھرا کمرہ ہے اور اسمیں مارخور کے سینگ بھی ہیں جو قومی جانور ہے تلواریں ایسے لگائی جیسے خالد بن ولید کے جانشین ہو اور حقیقت یہ کہ کشمیر ہارے بنگال ہارے کارگل ہارے ایک انچ بھی فتح نہیں کیا
اردو
82
645
1.8K
22.7K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
8مئی لانگ مارچ تحریک کے لیے نکلنا ہوگا۔ احمد خان نیازی قدم بڑھاؤ تمام ورکرز،لیڈرشپ اپکے ساتھ ہیں، ہمیں اپ پر بھرپور یقین ہے۔
اردو
18
453
1.1K
6K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Mr Rumi (✊ #KRBT انقلاب)
🚨پارٹ 13: یہ کلپ پی ٹی آئی کی ساری قیادت سُنے اور خان کی بہنوں سے سیکھیں کہ حقیقی لیڈرشپ کیا ہوتی ہے اور کیسے کی جاتی ہے 🔥 ۱: لیڈر پھَٹو نہیں ہوتے جو جیل جانے سے ڈریں ۲: لیڈر کا نظریہ بڑا ہوتا ہے جیسے خان کا ہے ۳: لیڈر چھپتا نہیں فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے ۴: یہ MNAs, MPAs, سینیٹرز کو کوئی نہیں پکڑ سکتے ۵: لیڈر کہتا ہے آزادی یا موت ✊ عظمہ آپا ، نورین آپا 🔥🔥 #خان_کی_پی_ٹی_آئی #پی_ٹی_آئی_نظریاتی #قیادت_کی_منافقت #KRBT @ImranKhanPTI
اردو
4
63
89
729
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ ننھی بچی کل بروز اتوار سے نارتھ ناظم آباد کوثر نیازی کالونی بلاک ایچ میں اہل محلہ کو ملی ہے۔ بچی مقامی جامع مسجد نور السلام لائی گئی یہاں سے اعلانات ہوئے اور علاقہ مکینوں نے بھی بہت کوشش کی تاحال کوئی وارث سامنے نہیں آیا۔ بچی کچھ بتا بھی نہیں سکتی۔ تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ بچی اپنے والدین تک پہنچ جائے۔ کوئی جاننے والا ہو تو نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں 03162529829 27 April 2026
Samina khan tweet media
اردو
3
161
119
2.3K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اقرار الحسن نے ایف آئی اے اہلکار پر جو الزام لگایا اس کا ایک بھی ثبوت نہیں دے سکے اقرا الحسن نے اہلکار کو کہا تم آرمی چیف کی ریاست میں کام کرتے ہو یہ نہایت نا مناسب بات تھی یہ ریاست آرمی چیف کی نہیں بلکہ آرمی چیف سمیت ہم سب عام پاکستانیوں اور اس ایف آئی اے اہلکار کی ہے۔ طارق متین
اردو
42
2K
6.4K
54.4K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
شمالی وزیرستان میں آج بروز ہفتہ 25 تاریخ کرفیوں کے دن میں معدنیات سے بھری ایک سو سے زیادہ ہیوی گاڑیاں نکالے گئے وزیر اعلی صرف ڈرامے اور ٹیک ٹاک میں مصروف ہے
اردو
61
2.2K
4.8K
55.9K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
یہ وہ عظیم ماں کا عظیم بیٹا ہے جس نے ایک بچی کی زندگی تباہ ہونے سے بچالی ۔ یہ ہیں اصلی قوم کے ہیرو ۔۔ رات گہری ہوچکی تھی کہ فوڈ پانڈا رائڈر راولپنڈی بحیریہ ٹاؤن فیز 7 سے گزر رہا تھا ۔اس کے کانوں میں ایک بچی کے رونے کی آواز آئی جب اس نے رک کر دیکھا تو دو لڑکے ایک بچی کی عزت و آبرو کے ساتھ کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔اب ان لڑکوں کے پاس ہتھیار بھی تھے اس دلیر انسان نے اس بچی کو بچانے کے لیئے وہیں پہ ہی بائیک روک کر شورمچانا شروع کردیا وہاں لڑکے بار بار اس کو دھمکیاں دے رہے تھے بشارت علی نامی اس شخص کی حاضر دماغی اور بہادری سے لوگ اکٹھے ہوگئے اس بچی کو بچایا لیا گیا اور پولیس ان دونوں بیغیرتوں کو گرفتار کرکے لے ان امیروں کی بگڑی ہوئی اولاد اب جیل میں موجود ہے ۔ ویڈیو اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں موجود ہے ۔۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
16
91
339
21.5K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Parizad 🇧🇻🇵🇰
Parizad 🇧🇻🇵🇰@Parizad__Oslo·
ایران کے سرکاری ٹی وی چینل پر نام لے کر بتا رہا ھے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ھے امریکہ نواز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا جھکاؤ واضح طور پر امریکہ کی جانب ھے، یہ ثالثی نہیں دلالی کر رہے ہیں۔ عاصم منیر نے ایران کی تجویز کا مسودہ امریکہ تک پہنچایا۔ مگر ایران کے 10 نکاتی فریم ورک کو پاکستان نے نظر انداز کیا تہران کا کہنا ہے: ابھی تک واشنگٹن سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا۔ ایران کا پاکستان پر "ڈبل گیم" کھیلنے کا الزام ھے، اسلام آباد "امریکی حمایت یافتہ 16 نئے مطالبات" کو آگے بڑھا رہا ہے اور عاصم منیر چاہتا ھے کہ ایران ہر صورت ان مطالبات کو مان لیں۔ (ایرانی میڈیا)
اردو
114
1.8K
4.1K
133.7K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
آپ کا ایک شئیر کسی ماں کے لئے سکون ثابت ہو سکتا ہے۔۔۔ یہ بچی فیصل آباد کی ھے لاھور گئی وہاں سے نارووال پہنچ گئی ھے تھانہ بدو ملی ایس ایچ او دارالامان میں موجود ھے پلیز شئیر کریں تاکہ وارثان تک پہنچا جا سکے...
اردو
8
920
826
14.8K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ نوبت اپنے اوپر عبوری چئیرمن صاحب خود لیکر آئے ہیں ۔
اردو
222
2.6K
5.9K
68.9K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
مریم کے جہاز نے کفایت شعاری مہم اڑا کر رکھ دی مریم نواز راولپنڈی گئیں جہاز پر گئیں 3 گھنٹے جہاز وہاں رکا اور انکشاف یہ ہے کہ جہاز بند نہیں کیا گیا چلتا رہا ۔ ڈاکٹر شہباز گل نوٹ: یہ جہاز ایک گھنٹے میں 2200 لیٹر تیل پھوکتا ہے
اردو
76
1.9K
5K
101.2K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
پاکستان نے سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالرز کی اسلحہ ڈیل دی تھی آج رائٹرز کے مطابق سعودی دباؤ پر ڈیل پر کام روک دیا گیا ہے عمران خان کا طعنہ دیا جاتا تھا کہ سعودی دباؤ پر ملائشیا کا دورہ کینسل کیا تھا آج خود ڈیڑھ ارب ڈالرز کی ڈیل سعودی دباؤ پر روک دی ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
25
426
1.4K
22.5K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 پاکستان خود کو امن کے پیامبر کے طور پر آگے لا رہا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی قید پر تشویش برقرار ہے کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو جعلی کرپشن چارجز میں قید کر رکھا ہے جس پر عمران خان کے بیٹے بھی مسلسل بات کر رہے ہیں ۔ ITV نیوز کاسٹر
اردو
38
6.2K
14K
84.6K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Afghanistan Guardian
Afghanistan Guardian@WakhanIntel·
🚨 ذرائع پاکستانی فوج نے اپنے ایک اہم جنرل، حسن خٹک، کو گرفتار کر لیا ہے۔ معتبر ذرائع کے مطابق، جنرل حسن خٹک کو گزشتہ رات راولپنڈی میں پاکستانی افواج کے مشترکہ رابطہ مرکز سے عاصم منیر کے طاقتور دھڑے نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ جنرل حسن خٹک کو سعودی عرب کے ساتھ پاکستانی فوج کے تعاون اور افغانستان سے متعلق عاصم منیر کی پالیسیوں پر تنقیدی تحفظات تھے۔
Afghanistan Guardian tweet media
اردو
235
577
2.3K
299.2K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کی گفتگو 🚨 ہمیں پکا یقین ہو گیا ہے یہ کچھ چھپا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں عمران خان کا علاج کروائی جائے۔ سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
اردو
43
3.3K
6.9K
42K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
ہمارا بھولا خان کیسے کیسے کتابی خواب لیے 31 سال کی محنت کے بعد 1000 دنوں سے قید تنہائی میں ہے۔ جن کے لیے خواب دیکھے انہیں پرواہ ہی کوئی نہیں😢
اردو
80
2.4K
7.2K
50.8K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
سلمان اکرام راجہ اور بر برسٹر گوہر اڈیالہ ملنے عمران خان کو نہیں گئے پہلے سہیل آفریدی جاتے تھے پر اب وہ بھی نہیں جاتے تحریک انصاف عمران خان میں دلچسپی لینا بھی چھوڑ گئی ہے ،انکو اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پیغام آجاتا ہے ملاقات نہیں ہونی یہ گھر ہی بیٹھ جاتے ہیں عمران ریاض خان
اردو
17
794
1.8K
19K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
علیمہ خانم نے نام لے کے کر پوچھا بیرسٹر گوہر بیرسٹر حامد خان بیرسٹر علی ظفر بیرسٹر لطیف کھوسہ بیرسٹر علی بخآری یہ سب کہاں ہیں۔ یہ وہی لوگ ہیں جن کے متعلق سوشل میڈیا عرصے سے سوال کر رہا تھا کوئی آیا جواب کسی کا ؟ اب تو سلمان اکرم راجہ بھی پھڑکنا شروع ہو گئے کوئی رہ تو نہیں گیا ؟
اردو
82
3.3K
6.4K
52.5K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس بچے کا نام مقرب ہے اور والد کا نام محمد اشرف قادری ہے۔ مقرب سال 2021 میں لاوارث ملا تھا۔ فیصل آباد میں ملا تھا اور وہیں ایک ادارے میں جمع ہوا۔ مقرب کا والد اشرف قادری سیلز مین تھے،والدہ کا نام صائمہ یاد ہے۔بہن بھائیوں کے نام یاد نہیں ہیں۔ آٹھ سال کی عمر میں ملا تھا اب 13 سال کا ہوچکا ہے۔ اس سے قبل کہ وقت گزرتا جائے اور مقرب اپنا سب کچھ بھول جائے،اور والدین اسکی یاد میں قبل از وقت بوڑھے ہوکر انہیں مختلف بیماریاں گھیر لیں! آئیں ہم سب کوشش کرکے مقرب کو اپنوں سے ملانے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو نگاہیں ایک دوسرے کو دیکھنے کے لئے ترس رہی ہیں ان نگاہوں کی تشنگی دور کریں۔ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ مقرب کا خاندان کہیں بھی موجود ہو ان تک یہ پوسٹ پہنچ جائے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 16 April 2026 #waliullahmaroof #Faisalabad #PakistanZindabad
waliullah Maroof tweet media
اردو
10
428
426
8.7K
Ravid Ali Kakkar retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
السلام علیکم بھائی جان یہ بچہ اسوقت دھپ سٹری کے مقام پر ہے اسکو ایک عورت پتہ نہیں کس جگہ سے اٹھا کر لیکر ساتھ لیکر جا رہی تھی تو وہ اسکو ادھر ہی چھوڑ کر بھاگ گئ اگر کسی بھائی کو اس کے ورثاء کا پتہ ہے تو پلیز اس نمبر پر رابطہ کریں اور مزید ڈیٹیل کے لیئے نیچے دیئے گئے نمبر سے لیں 0301 2402117
Ali Mughal tweet media
اردو
17
572
456
10.2K