Muhammad Akram PML N

38.8K posts

Muhammad Akram PML N banner
Muhammad Akram PML N

Muhammad Akram PML N

@MAkramPMLN

میرا جنون مسلم لیگ ن

Lahore, Pakistan Katılım Mart 2021
15.7K Takip Edilen14.4K Takipçiler
Muhammad Akram PML N retweetledi
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت کو جہنم جیسی جگہ قرار دے دیا
Hina Parvez Butt tweet media
اردو
149
371
1.9K
39.5K
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
ایرانی بحریہ نے 2 بحری جہاز قبضے میں لے لیے، ایرانی خبر ایجنسی قبضے میں لیا گیا ایک جہاز اسرائیلی حکومت سے منسلک ہے، ایرانی میڈیا بغیر اجازت ایم ایس سی فرانسکا اور ایپا مینوڈس نے نیوی گیشن سٹم میں خلل ڈالا ، ایرانی بحریہ قبضے میں لئے گئے دونوں جہاز ایرانی سمندری حدود میں ہیں، ایرانی سرکاری میڈیا
اردو
0
4
5
187
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
کرغزستان سے پہلا ٹرک سامان لیکر پاکستان پہنچ گیا ہے پہلی بار افغانستان کے متبادل راستہ اختیار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کو اب افغانستان سے یا افغان سرزمین سے تجارت کی ضرورت نہیں رہی ہے جس کا سب سے زیادہ نقصان خشکی میں گھرے افغانستان کو ہورہا ہے
اردو
0
7
25
438
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
اسرائیل نے ترکی کو دھمکی دی کہ اگلا ہدف ترکی ہے۔ ترکی نے اسرائیل کو جواب دیا کہ ہمیں ایران نہ سمجھو
اردو
0
7
22
411
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
فرانس کے شہر اسٹراسبرگ میں یورپ کی سب سے بڑی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے۔ 10,000 مربع میٹر کے رقبے پر محیط اس مسجد کی پراجیکٹ ویلیو تقریباً 32 ملین یورو ہے۔ منصوبے کی مالی اعانت ترکیے اور قطر نے کی ہے
اردو
0
4
19
211
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انرجی سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس علاقائی صورتحال کے تناظر میں توانائی کے شعبے کے حوالے سے تشکیل دی گئی نیشنل کوارڈینیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (NCMC) صورتحال کا روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لے رہی ہے : بریفنگ ملک میں اس وقت پیٹرولیم کے وافر ذخائر موجود ہیں : بریفنگ ملک میں غذائی سیکیورٹی کی صورتحال مستحکم ہے، بریفنگ تیل اور گیس کمپنیوں کی مسلسل کوششوں سے گیس اور تیل کی مقامی پیداوار میں اضافہ ہو رہا ہے، بریفنگ
اردو
0
5
6
43
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
بڑی خبر: بھارتی میڈیا نیٹ ورک “ون انڈیا” پر سائبر حملہ افغان ہیکرز نے “One India” کو ہیک کرکے نشریات پر اپنا خصوصی پیغام نشر کردیا، جس کے بعد پلیٹ فارم غیر معمولی سیاسی پیغامات کی ترسیل کا ذریعہ بن گیا۔ ٹریو مسلم افغان “True Muslim Afghans” نامی گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی 3 کروڑ سے زائد فالوورز والا نیٹ ورک نشانہ بنا طالبان کے بھارت سے مبینہ تعلقات کو دوٹوک انداز میں مسترد
اردو
0
5
7
113
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
ایک بہادر آرمی چیف ضیاءالحق تھا اور ایک بہادر فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر ہے ہم فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر کو کبھی نہیں بھولیں گے جس نے ٹرمپ جیسا کھر دماغ اپنی انگلیوں کے اشاروں پر لگایا ہوا ہے@OfficialDGISPR
اردو
1
5
6
108
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
اگر دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا ہے تو اسرائیل کو جوہری ہتھیاروں سے محروم کرنا ہو گا چائنہ صدر شی جن پنگ
Imran Saeed Khan tweet media
اردو
0
4
6
58
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
بے زمین کسانوں کیلئے زرعی زمین تک رسائی ممکن بنا دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ سکیم لانچ کر دی۔ سکیم کے تحت زمین 10 سال کیلئے دی جائے گی۔ درخواستیں 2 سے 18 مئی تک وصول ہونگی
اردو
0
3
5
49
Muhammad Akram PML N retweetledi
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
بیگم کلثوم نواز صاحبہ کی بیماری کے بارے رپورٹنگ پر ہمیں دھمکیاں ملتی تھیں لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی بلڈنگ میں ایک طاقتور شخصیت نے مجھے مرتضی علی شاہ اور سید کوثر کاظمیں تینوں کو سائیڈ پر لے جا کر کہا کہ تم تینوں نے ہمارے بیانیہ کو بہت نقصان پہنچایا ہے یہ تم تینوں کو بھگتنا پڑے گا اظہر جاوید
اردو
0
15
41
666
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید روانی نے کہا ہے کہ تہران کو کچھ ایسے اشارے ملے ہیں کہ امریکہ کی آبناۓ ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کو تیار ہے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم ہونے پر اسلام آباد میں مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
اردو
0
5
9
103
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
آئی آر جی سی کی حمایت میں تہران میں جشن! ایران تیار ہے!
اردو
0
4
5
58
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
وزیراعظم شہباز شریف کا ایران جنگ بندی میں توسیع کی درخواست قبول کرنے پر صدر ٹرمپ سے اظہار تشکر میری ذاتی حیثیت میں اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جانب سے، میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہماری درخواست کو قبول کرتے ہوئے جنگ بندی میں توسیع کی، تاکہ جاری سفارتی کوششوں کو اپنا عمل جاری رکھنے کا موقع مل سکے۔ پاکستان پر کیے گئے اعتماد اور بھروسے کے ساتھ، ہم تنازع کے پرامن اور مذاکراتی حل کے لیے اپنی مخلصانہ کوششیں جاری رکھیں گے۔ مجھے پوری امید ہے کہ دونوں فریق جنگ بندی کی پاسداری جاری رکھیں گے اور اسلام آباد میں طے شدہ مذاکرات کے دوسرے دور کے دوران ایک جامع "امن معاہدہ" طے کرنے میں کامیاب ہوں گے، جو اس تنازع کے مستقل خاتمے کا باعث بنے گا۔
اردو
0
3
4
31
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
ٹرمپ نے ایران میں قید پھانسی کی منتظر 8 ایرانی خواتین کی رہائی کا مطالبہ کر دیا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ 8 خواتین کی رہائی مذاکرات کا بہترین آغاز ہوگا۔
اردو
0
4
5
61
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
سپین اور اٹلی کے بعد بیلجیئم نے بھی اسرائیل کے ساتھ ایسوسی ایشن ایگریمنٹ معطل کرنے کا اعلان کر دیا. ہم یورپین یونین کو آمادہ کریں گے کہ جب تک اسرائیل ایک ذمہ دار ریاست کا رویہ نہیں اپناتی اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے معطل کر دئے جائیں
اردو
0
26
64
502
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
78 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ عمران خان نے صرف 3.8 ماہ کے دوران 53 ارب ڈالر قرض لیا نہ کوئی ترقیاتی منصوبہ نہ ہی کوئی ریکارڈ عمران خان اس کی بیوی نے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا ہے
اردو
1
12
17
220
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
یہ حقیقت ہے جب سے چاچو اور حافظ کی جوڑی بنی ہے تب سے پاکستان کی عزت بڑھی ہے اور عمران خان کی جو تھوڑی بہت مقبولیت تھی وہ بھی کم ہوگئی ہے علیمہ سلائی مشین کہتی تھیں کہ پاکستان کی 99٪ عوام ہمارے ساتھ ہے لیکن یہ مائی چار بندوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر خوار ہو رہی ہے
اردو
0
15
35
325
Muhammad Akram PML N retweetledi
Imran Saeed Khan
Imran Saeed Khan@imransaeekhan·
سانحہ ماڈل ٹاؤن اصل حقیقت مرضی علی شاہ کی زبانی سنیں👇 سانحہ ماڈ ٹاؤن کا واقع پوری پلاننگ کے ساتھ کروایا گیا طاہرالقادری کی کوشش تھی کہ کچھ ایسا حادثہ ہو جس سے لاشیں گریں جب آپ اسلحہ اٹھا کر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ آور ہونگے تو آگے سے ردعمل آئے گا
اردو
0
5
12
161