Maani

36.5K posts

Maani banner
Maani

Maani

@Maani4758

اسلام آباد کے مضافات میں اک شخص رہتا ہے میں اس کا پیروکار ہوں۔۔۔

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2016
974 Takip Edilen615 Takipçiler
Maani retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
معرکہ حق کے جواب میں قوم کو کیا ملا؟ حکومت نے عوام کیخلاف معرکہ ظلم شروع کر رکھا ہے، پاکستان کے جھنڈوں سے ایران سے تیل نکل رہا ہے اور یہاں اس کے جواب میں قوم کا تیل نکال رہے ہیں، محمد علی درانی
اردو
0
6
21
364
Maani retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ جو جنید اکبر اور پارٹی کیساتھ آج جو گلگت بلتستان میں کیا گیا ہے ؛ کیا اس کے بعد بھی یہ کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بحال ہوا ہے اور بات چیت چل رہی ہے 🤔
اردو
10
142
658
3.8K
Maani retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک خالد خورشید
اردو
2
294
938
5.7K
Maani retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
مسلم لیگ ن کو سب سے بڑا دھوکا ان لوگوں نے دیا تھا جنہوں نے 8 فروری سے پہلے سروے اور رپورٹس دی تھیں کہ عمران خان تحریک انصاف ختم شد ۔ ن لیگ قیادت کو پھر وہی احباب چونا لگا رہے ہیں ۔
اردو
30
454
2.7K
29.3K
Maani retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
مقامی رپورٹر دوست کی فائل کردہ خبر گلگت:تحریک انصاف خیبر پختون خواہ کے صدر جنید اکبر سمیت دیگر قائدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا گلگت:گلگت پولیس نے جنید اکبر سمیت دیگر قائدین کو غذر سے واپسی پر حراست میں تھانہ کینٹ منتقل کردیا گلگت:گلگت پولیس نے جنید اکبر سمیت تحریک انصاف کے قومی اسمبلی ممبران کو گلگت بلتستان پولیس حراست میں علاقہ بدر کردیا جائیگا،زرائع
اردو
2
85
479
11.7K
Maani retweetledi
Fahim Akhtar Malik
Fahim Akhtar Malik@writetofahim·
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان ، اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کو صوبہ بدر کر دیا گیا۔
اردو
1
37
175
4.2K
Maani retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
ایک طرف معیشت متاثر، ڈیفالٹ وغیرہ بتا کر قوم کا خون نچوڑتے ہیں، دوسری طرف زرداری ساب کا پروٹوکول دیکھیں، اور ابھی ’’کفایت شعاری‘‘ چل رہی ہے
اردو
8
71
304
4.1K
Maani retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
قومی اسمبلی کے اندر گھس کر ارکان اسمبلی کو اٹھایا گیا تھا۔ اسپیکر بیچارا تو آج تک اُن کا پتہ نہیں چلا سکا کہ اُٹھانے والے کون تھے۔ خیر لالہ فہیم نے پہلے بھی پوچھا تھا کہ ’یہ کس نے لکھ کر دیا ہے‘ ؟؟؟
Ahmad Warraich tweet media
اردو
7
147
644
6.2K
Maani retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
گلگت بلتستان الیکشن، تحریک انصاف کو ریلی نکالنے سے روک دیا گیا
اردو
14
342
1.1K
11.9K
Maani retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
اگر ہمارے پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو گلگت بلتستان کی کٹھ پتلی حکومت اور جو وہاں پر جعلی حکومت بنانے کیلئے سرگرم ہیں اُن سے اپنے پارلیمینٹیرین کے ساتھ ناروا سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں پر خود جاؤنگا۔ یہ رویے پاکستان کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ایسے رویوں سے نفرتیں بڑھ رہی ہیں۔ ایسے اقدامات تقسیم پیدا کرتے ہیں۔ جن کا کام عوامی مینڈیٹ کی حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالتے ہیں۔الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نا دینے اور زور زبردستی، ظلم و جبر سے عمران خان صاحب کی پارٹی کو مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو تباہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان میرے کال کا جواب نہیں دے رہے۔ یہ رویہ غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہے۔ گلگت بلتستان کو ہم نو گو ایریا نہیں بننے دیں گے۔ گلگت بلتستان غیرتمند لوگوں کا ہے۔ وہاں کے لوگ مہمان نواز ہیں۔ وہ اپنے مہمانوں کی اس بے عزتی کا بدلہ الیکشن میں ووٹ کے زریعے لے گی انشاءاللہ۔
اردو
356
1.9K
6.7K
112.8K
Maani retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
چمچے کڑچھے کہہ رہے تھے تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں مکمل سیاسی اسپیس حاصل ہے۔ ٹھیک اُسی وقت جنید اکبر سمیت PTI کے ارکان اسمبلی کو گلگت میں گرفتار کر لیا گیا اور کچھ نہیں، کم از کم چمچوں کے بیان کو ہی 5 منٹ دے دیتے
اردو
4
514
1.7K
8.9K
Maani retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
22مئی کو گاؤں آیا، لوگوں سے ملنا ہوا، لوگ ایسے ایسے الفاظ سے حکومت اور حکومتی رہنماؤں کو یاد کرتے ہیں کہ بندہ کانوں کو ہاتھ لگائے۔ منیب فاروق جیسے دانشوروں کو اصل سروے کیلئے AC والے کمرے سے نکل کر عوام میں آنا چاہیے۔ اَن سینسرڈ انٹرویو کریں، طبق سمیت سب روشن ہو گا
اردو
3
105
519
4.2K
Maani retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
نظام چار سال کے بعد بھی ایک الیکشن افورڈ نہیں کر پارہا جس میں تحریک انصاف کو لیول پلئینگ فیلڈ نہ سہی ٹوٹی پھوٹی پلئینگ فیلڈ ہی دے دی جائے اور پھر عوام کو کہا جائے شفافانہ فیصلہ کرلو کہ کون تمہارا نمائندہ ہوگا
اردو
30
859
2.5K
18.7K
Maani retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
اردو
37
2.1K
5.2K
83.1K
Maani retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
میں پیٹرولیم کا وزیر رہا پاور کا رہا اسپورٹس کا رہا پرائیویٹائزیشن کا بھی وزیر رہا ! خواجہ آصف مسئلہ ایک کا بھی حل نہیں ہوا سارے مسئلے وہیں کے وہیں ہیں ! محمد مالک
اردو
19
518
2.7K
66.2K
Maani retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
نواز شریف کے بچپن کے دوست منظر عام پر آ گئے۔ بابا جی کا دعوٰی ہے کہ دونوں دوست بچپن میں نہر میں ساتھ نہاتے رہے۔ بس فرق اتنا ہے کہ بابا جی کو جنرل ضیاءالحق نہیں ملے۔ میاں صاحب کو جنرل ضیاء اقتدار میں لے آئے۔ دونوں کے حالات میں فرق صاف ظاہر ہے۔
اردو
18
395
1.8K
28.3K
Maani retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
نواز شریف میرے ساتھ نہر میں نہایا کرتے تھے، ان کے تایا کی (پیٹر) انجن کی دکان تھی، چچا کی بھی دکان تھی، عباس شریف بھی نہر پر آتے تھے۔ اندرون لاہور کا بزرگ
اردو
11
568
2.7K
37.2K
Maani retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
چوہدری سے کسی نے پوچھا کہ آمدن کتنی ہے، خرچا کتنا اور آخر میں بچتا کیا ہے، اس نے جواب دیا کہ چوہدری کہنا بچتا ہے، ایثار رانا
اردو
0
21
153
7K
Maani retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
معیشت جن کے پاس ہے وہ بجٹ بنا کر دیتے ہیں کہ جائیں پڑھ دیں، آپ صرف بسم اللہ۔۔۔۔ اسلام علکیم اور اللہ حافظ کا اضافہ کرسکتے ہیں، ایثار رانا
اردو
8
755
2.8K
28.2K