Life = Fight (Good vs Evil)

171K posts

Life = Fight (Good vs Evil) banner
Life = Fight (Good vs Evil)

Life = Fight (Good vs Evil)

@MianG_Pakistani

(There is no god but Allah) I have been associated with journalism since 2008. Worked in various media houses. Passionate about revealing truth.

Turkey Katılım Mart 2013
308 Takip Edilen369 Takipçiler
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨یمینی لیڈر کا بڑا اعلان 🔥🔥 اب امریکا اسرائیل کی خیر نہیں، ہم ایران کے ساتھ پوری طاقت اور خون کے آخری قطرے تک کھڑے ہیں میدان جنگ میں۔ ہمارے دس لاکھ مجاہدین اپنے غیرت مند ایرانی بھائیوں کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کیلئے تیار ہیں۔
اردو
5
230
838
9.8K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
⛔ عاصم منیر امریکہ اور ایران کے بیچ پھنس چکا ہے۔۔ ایران کو ناراض کیا تو وہ سارے جرنیل عاصم منیر کے خلاف ہو جائے گے جو اربوں روپے ایران سے آنے والے تیل سے کما رہے ہیں۔۔۔
Numi.Shah tweet media
اردو
4
132
608
10.4K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
اسلام آباد کے ہزاروں قیمتی درخت اور بری امام کے درجنوں قانونی دیہات کے بعد مارگلہ کی 1000 ایکڑ زمین سی ڈی اے کا اگلا نشانہ۔ پاکستان کے دارالحکومت پر لینڈ مافیا کی یلغار۔
اردو
86
1.1K
3.9K
40.3K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
🇹🇼 Xi نے تائیوان پر ایک سرخ لکیر کھینچی۔ چین کے رہنما شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ زمین کی کوئی طاقت تائیوان کے ساتھ دوبارہ اتحاد کو نہیں روک سکتی
اردو
0
39
323
8.4K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
پاکستان زندہ باد
ٹرمپ سیکرٹری: "ہمیں یہ احساس تھا کہ ایران حملہ کرے گا۔ Ana Kaspariaمجھے آپ کے جذبات کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ آپ کی بیہودہ جنگ کی وجہ سے بے گناہ لوگ مر گئے۔ اس سے پہلے اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کی تھی
اردو
0
94
255
4.1K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
تیکھاسچ
تیکھاسچ@Karwa_Saach·
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔۔۔!!!
تیکھاسچ tweet media
اردو
52
560
1.3K
12.3K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
میں نے کبھی اس ملک کا قانون نہیں توڑا یہ میں رائٹنگ میں لکھ کر دے سکتا ہوں، عمران خان
اردو
3
144
297
1.6K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
ایسی چالاکیاں اور ڈرامے بازیاں تو گنڈا پور نے بھی نہیں کی اگر عوام سے عزت کے طلبگار ہو تو عمران خان کی رہائی کے لیے عملی اقدامات اٹھاو عوام آپ کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گی
اردو
0
5
7
83
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
امریکی مزاکرات کی آفر کو پچھلے 80 سال میں کسی نے اتنا ذلیل نہیں کیا جتنا ایران نے کیا ہے، ٹرمپ کی تو کوئ عزت باقی نہیں بچی، لگتا ہے کہ اللہ نے ٹرمپ کو بلاآخر اُسکے انجام کی طرف لیجانے کا فیصلہ کر لیا ہے
اردو
11
161
799
4.5K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
ایک وقت تھا ہٹلر کے حق میں بولنے پر آپ کو گرفتار کرلیا جاتا تھا اگر کوئ فُٹ بالر گول کرکے ہٹلر جیسا سیلوٹ غلطی سے مار دیتا تو کھیلنے پر پابندی لگ جاتی تھی نتن یاہو کی غزا میں فرعونیت نے ثابت کردیا کہ ہٹلر حق پر تھا اور اس نتن یاہو کی سوچ قتل کرنے کے لیے ایک ہٹلر اور جنم لے گا
اردو
6
396
1.7K
57.2K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 ڈچ سفارت کار رون کیلر: ترکیےنیٹوکےکئی حوالوں سے اہم ملک ہے۔ جب امریکہ چھوڑنے کی باتیں کر رہا ہے، اس کے بعد ترکیے ہی نیٹو کا لیڈربنےگا۔
RTEUrdu tweet media
اردو
0
32
308
4.9K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایک بہت بڑا ظلم ہے کہ ماں اپنے بچے کو علاج کے لیے ہسپتال لے جائے اور وہ HIV جیسی بیماری لے کر واپس آئے۔ یہ تو نسل کا قتل عام ہے۔ جھوٹے سروے کروائے جا رہے ہیں کہ ہماری پاپولیرٹی 79 فیصد ہے۔ یہ کونسی پاپولیرٹی ہے؟ بدقسمتی ہے کہ اس سانحہ پر اب تک حکومتی سطح پر کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں اور کوئی جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا گیا۔ فوکل پرسن سنٹرل میڈیا ڈیپارٹمنٹ پی ٹی آئی پنجاب برگیڈیئر (ر) مشتاق احمد کی پریس کلب لاہور میں پریس کانفرنس۔
اردو
14
1.9K
3.9K
30.4K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں کنٹینر جہازوں کو قبضے میں لینے کی ویڈیو جاری کر دی گئی
اردو
1
75
496
8.3K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
عمران خان کرکٹ سٹیڈیم میں اجلاس پہلا مثبت پہلو: اس سرگرمی سے چاہے غلط تاثر بھی جائے اور میڈیا میں تنقید ہی ہو لیکن پیغام جائے گا کہ عمران خان کی بات تو ہورہی ہے آواز تو بلند ہو رہی ہے دوسرا مثبت پہلو: یہ سرگرمی جو ریاست کی ایک اکائی کی پارلیمنٹ اپنی بلڈنگ سے نکل کر کہیں اور جا کر اجلاس کر رہی ہے پیغام جائے گا کہ اسمبلی عاصم منیر کے قبضے اور انکی جانب سے عمران خان کے اغوا کے خلاف احتجاج کر رہی ہے ڈاکٹر شہباز گل
اردو
1
26
106
2.1K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
مولانا فضل الرحمن کہنے لگے کہ عمران خان کی حکومت میں ہم چلا چلا کر سی پیک کے رُک جانے کا ماتم کیا کرتے تھے۔ تب ہمیں یہی پتہ تھا کہ سی پیک کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہیں۔۔اُنکے بعد ہمیں سولہ مہینے کی حکومت ملی توبھی سی پیک ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکا۔۔اب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی حکومت ہے اور دونوں جماعتیں سی پیک بنانے کی دعویدار ہیں مگر اب بھی اس پر کوئی کام نہیں ہو پارہا تو کام نہ ہونے کی اس پالیسی کے تسلسل کی ذمہ داری کس پر ہے؟کون ہے جو اس معاملے کو روک لیتا ہے اور کون ہے، جو اسے چلا سکتا ہے؟انہوں نے کہا کہ سی پیک پر پالیسی بدلنے کی ذمہ داری سیاستدانوں پر نہیں بلکہ کسی اور پر ہے۔۔انکا اشارہ سبھی کو سمجھ آرہا تھا:حبیب اکرم
اردو
4
401
1.2K
34K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
مشورہ وہ دے رہیں ہیں جن کی تاریخ میں سوائے بلنڈر اور سرینڈر کے کچھ ہے ہی نہیںَ مشرف ایک کال پر ڈھیر ہوا اور باجوہ ایک سائفر پر۔
Nadir Baloch@BalochNadir5

ایران کو مشورہ ہے پاکستان کی ثالثی قبول کریں، وقت ضائع کیے بغیر فوراً اسلام آباد مذاکرات کے میز پر بیٹھیں، سعودی عرب اور خلیجی عرب ریاستوں کیخلاف بیانات بند کریں، حافظ طاہر اشرفی

اردو
5
64
242
1.9K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Wajahat Sami
Wajahat Sami@Wajahat_PTI_·
امریکہ کو ایک اور بڑی شکست۔ امریکہ اور ایران کی اصل لڑائی آبنائے ہرمز کے ٹیکس پر تھی۔ آج ایران کی پارلیمنٹ نے باقاعدہ یہ قانون منظور کر لیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والی ہر کشتی کو ایران کو بھاری ٹیکس دینا ہوگا۔
اردو
3
362
1.4K
12.6K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
اور ہمارے حکمران
Sabir Shakir tweet media
اردو
48
1.3K
5.3K
48K
Life = Fight (Good vs Evil) retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Munir Mistri is hanging by this thread!
Adil Raja tweet media
English
42
1.1K
3.6K
26.5K