فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰

338.5K posts

فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 banner
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰

فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰

@Micks_it

Pakistani Christian, Blogs / Vlogs,کسان، Punjabi ٹھیٹھ, Jesus is my Lord & Savior. Love 🇵🇰, My family, work, Karaily, Aam & books. RTs ≠ endorsement

Punjab, Pakistan Katılım Şubat 2012
686 Takip Edilen26K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰
اج دے #ولاگ اچ امبر حُسینی ( @notyourpastry ) پنجاب دیاں دھاکڑ دِھئیاں دے بارے وچ گل بات کر رہے نیں ، جنہاں نیں ویلا آؤن تے تلوار چُکی تے دشمن دا پوری طاقت نال مقابلہ کیتا تے پنجاب دی دھرتی دی داستان وچ اپنے ناں امر کر لئے۔ سنو تے اگے ودھاوا وی دیو 🙏 youtu.be/4dAyMgYj3oY
YouTube video
YouTube
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 tweet media
اردو
14
27
156
0
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰
بالکل درست ۔ قائد کا کہا مانا جانا چاہیے اور اگر کہیں سے پوری تقریر مل جائے گیارہ اگست والی ۔ وہ بھی مانی جانی چاہیے ۔ سرکاری ملازمین سے ان کا خطاب ۔ وہ بھی مانا جانا چاہیے ۔ قائد کو ہم داخلی معاملات میں کافی بار پیچھے چھوڑ جاتے ہیں ۔ ہمیشہ اولیت دینی چاہیے
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

اسرائیل کے بارے میں پاکستان کی پالیسی قائداعظم محمد علی جناح نے واضح کر دی تھی پاکستان کو کوئی بھی حکومت اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتی ڈونلڈ ٹرمپ نے معاہدہ ابراہیمی کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کر کے پاکستان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے حکومت پاکستان ٹرمپ کو واضح اور دوٹوک جواب دے

اردو
0
0
8
173
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اہل پنجاب کو جاگنا ہوگا.. یقین جانئیے اپنی قوم اور زبان کی بات کرنے سے ہماری پاکستانیت اور ہمارے مذہب پر حرف نہیں آئے گا. پنجابی نہ جاگے تو یاد رکھیے گا بڑی تباہی آپ کے دروازے پر کھڑی ہے.. مخدوم عدیل عزیز
Nadeem Akram Virk@Virk1192

المیہ پنجاب بیسویں صدی کے اوائل تک اہل پنجاب کی خوش قسمتی تھی. کہ انہیں سر فضل حسین, ڈاکڑ سیف الدین کچلو, سردار سکندر حیات خان, سردار خضر حیات خان, سر چھوٹو رام جیسے لیڈر میسر تھے جو اتحاد و محبت کے داعی اور پنجابیت کے علمبردار تھے. مگر پھر سر محمد اقبال نے اہل پنجاب کو اپنی مٹی سے محبت کے بجائے غرناطہ و اندلس کے خواب دکھائے. جس سے یہ قوم پنجابی رواداری بھول کر شاہین بن بیٹھی . ایسے شاہین جو اردو بولتے ہوں , پنجابی تہذیب و زبان کی نفی کرتے ہوں. پھر ان شاہینوں نے افغانستان سے کش میر تک اڑان بھری اور جہادی کلچر اپنا کر اپنی تباہی کی بنیاد رکھ دی. اسی کے زیر اثر پنجابی دانشور بھی اردو و پاکستانیت کا ماما بن بیٹھا اور پنجابی زبان کو سکھوں کی زبان قرار دے دیا اور ہمارے کلچر کو ہندو کا کلچر بتا کر اسی کی نفی کردی. دانشور چاہے رائیٹ کا ہو یا لیفٹ کا یہ بیماری ہر دو میں سرایت کرچکی ہے. فیض احمد فیض جیسے کمیونسٹ شاعر نے بھی پنجابی سے اپنا دامن بچائے رکھا اور مختار مسعود جیسے دانشور نے بھی اردو کی معراج پانے کے لئے پنجابی بھلا دی. رہی سہی کسر اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب جیسے ماڈرن ملنگ بابوں نے پوری کی. پنجابی علماء بھی اس جرم میں برابر کے شریک رہے اوف کبھی مقامی زبان و ثقافت کی بات نہ کی. دور حاضر میں بھی پنجاب میں رہنے والے جو نام نہاد ایکٹوسٹ ہیں انہیں بلوچ و پشتون قوم پرستی تو خوب بھاتی ہے مگر ان کم ظرفوں کو پنجابی قوم پسندی نظر نہیں آتی. نہ انہوں نے کبھی بلوچستان میں قتل ہونے والے پنجابی مزدوروں کی بات کی ہے. غرض اہل پنجاب کی بدقسمتی ہے کہ سرخے ہوں یا دائیں بازو کے دونوں پنجاب دشمنی میں اشتراک رکھتے ہیں. ایسے وقت میں جب پنجاب کی ڈیمو گرافی تبدیل کی جارہی ہے , تقسیم پنجاب کی بات ہورہی ہے, پنجابی زبان کی تحقیر کی جارہی ہے, پنجابی ثقافت دم توڑ رہی ہے. اہل پنجاب کو جاگنا ہوگا. اگر پشتون مولوی مذہب کا ٹھیکدار ہوتے ہوئے قوم پرست ہوسکتا ہے تو پنجابی مولوی کو کیا موت پڑی ہے؟ اگر بلوچ سرخا, سرخا ہوتے ہوئے قوم پرست ہوسکتا ہے تو پنجابی سرخے کو کیوں موت پڑتی ہے. اگر کراچی کے جماعتی کراچی کو حق دو مہم چلا سکتے ہیں تو لاہوری جماعتیوں کو کیوں اہل لاہور کا استحصال نظر نہیں آتا. اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عام پنجابی جو کہتا ہے کہ قوم شوم کچھ نہیں سب پاکستانی ہیں ان کو چاہیے ایک بار آوران کا چکر لگا آئیں یا پشاور چھوڑیں لاہور کے اوریگا سینٹر میں کاروبار کر کے دکھا دیں. اہل پنجاب کو جاگنا ہوگا.. یقین جانئیے اپنی قوم اور زبان کی بات کرنے سے ہماری پاکستانیت اور ہمارے مذہب پر حرف نہیں آئے گا. پنجابی نہ جاگے تو یاد رکھیے گا بڑی تباہی آپ کے دروازے پر کھڑی ہے.. مخدوم عدیل عزیز

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
19
181
549
9.3K
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰
جن کے آباء انسانوں کی بلی دیتے آئے ہیں انت وشواس کے لیے انہیں جانوروں کی قربانی پر سب سے زیادہ اعتراض ہوتا ہے ۔
اردو
1
15
51
1.1K
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰
@NaureenJanjua If Altaf is in, I don't think anybody is close to what he commands in Karachi. Winning seats in 2018 or in 2024 , look at the total polled and obtained votes of the winners the Altaf sympathetic voter boycotted evidently . So if he is playing. I think he would pull this off
English
2
0
5
441
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
آج ایم کیو ایم لندن کی ہریس کا کانفرنس کا لب لباب یہ تھا کہ الطاف حسین پر بین ہٹایا جائے اگر اسٹیبلشمنٹ الطاف حسین کو واپس کراچی کی سیاست میں لائے گی تو ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ملا کر بٹھائے گی لیکن ووٹ بینک اس وقت کراچی کا ایم کیو ایم سے زیادہ، الطاف حسین سے زیادہ، پیپلز پارٹی سے زیادہ۔۔ "عمران خان پی ٹی ائی" کا ہے کراچی کی عوام کا ووٹ پی ٹی ائی کو پڑے گا اگر اصل کاؤنٹ ہوگا تو
اردو
144
54
576
68.1K
Ali
Ali@iGreenForever·
پاکستان بورے والا سے تعلق رکھنے والا نوجوان لڑکا محمد عبداللہ جوکہ یہاں ڈنمارک کی ایک ٹاپ یونیورسٹی DTU سے اسکالر شپ پر PHD کر رہا تھا 24 مئی کو ڈنمارک کے شہر Roskilde میں ڈوب کر وفات پا گیا۔ اپنے گھر والوں کا اکلوتا کمانے والا تھا۔ اسکی ڈیڈ باڈی وآپس بھیجنے کے لئے تقریباً 40000 ڈینش کراؤن (1750000pkr)کا خرچہ آنا ہے جو ہم یہاں دوست یار مل کر اکھٹا کر رہے ہیں تاکہ اسکے گھر والے پاکستان میں اسکی تدفین کر سکیں۔ جب @Official_PIA ڈنمارک سے چلتی تھی تب ڈیڈ باڈی مفت پاکستان جاتی تھی اور ساتھ فیملی کا بندہ بھی مفت تھا۔ غریب لوگوں کے لئے بہت بڑی سہولت تھی۔ @KhawajaMAsif صاحب ہی کچھ مدد کر سکتے ہیں تاکہ بیرون ملک پاکستانیوں کو آسانی ہو۔ @RShahzaddk لنکڈ ان پروفائل: linkedin.com/in/muhammad-ab…
اردو
13
148
337
34.5K
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
گزشتہ سال یومِ عرفہ پہ درجۂ حرارت پینتالیس کے قریب تو ہو گا۔ ہدایات تھیں کہ ائیر کنڈیشنڈ خیموں میں عبادت کریں۔ پھر خیال آتا کہ رسول اللہ ﷺ نے اس میدان میں کھلے آسمان تلے دعائیں کیں اور ہم باہر نکل آتے۔ ہمت جواب دیتی تو واپس خیمے میں آ جاتے۔ ہم کچے پکے لوگ ہیں۔ یہی قبول ہو جائے۔
Ephemeral tweet media
اردو
3
3
63
807
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
ابوجواد
ابوجواد@MuhammadAfzal66·
@TheBraveVirk @Micks_it ایک روایت اور بھی تھی نوجوان اور بچے مل کر پورے گاؤں سے گندم اور گڑ اکٹھا کرتے تھے اس سے دلئے کی دیگیں پکا کر تقسیم کی جاتی تھیں پھر بارش ہو بھی جاتی تھی 🧡 #میراسوھناپنجاب
اردو
0
2
5
347
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
ISHFAQ AHMAD VIRK (پنجابی)
پنجاب کے لوک کلچر میں گرمیوں کی ایک بڑی دل چسپ مگر اب تقریباً ختم ہو چکی روایت یہ بھی تھی کہ جب سخت گرمی پڑتی بارش نہ ہوتی اور گلی محلوں میں موسم بے حال کر دیتا تو بچے گھروں کی چھتوں یا دروازوں کے پاس کھڑے ہو کر راہگیروں پر پانی پھینک دیتے تھے کچھ مسافر اسے شرارت سمجھ کر مسکرا دیتے اور ہنستے ہوئے آگے بڑھ جاتے، مگر بعض لوگ کپڑے بھیگ جانے پر غصے میں آ کر خوب برا بھلا کہتے دلچسپ بات یہ تھی کہ محلے کے لوگ اس غصے اور ان گالیوں کو بھی ایک طرح کی تفریح سمجھتے تھے، بلکہ بعض کے ہاں یہ تصور بھی پایا جاتا تھا کہ جتنی زیادہ گالیاں پڑیں گی اتنی ہی زور دار بارش ہوگی یوں یہ شرارت صرف بچوں کا کھیل نہیں بلکہ پنجاب کی اجتماعی زندگی موسم کی شدت اور لوک مزاح کا ایک خوبصورت اظہار تھی ماضی کی خوشگوار یادیں
اردو
15
4
70
6.5K
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
@Micks_it کل تک پتہ چلے گا۔ میں پکا سا منہ بنا کر کسی اور کا نام لگا دوں گا۔ 😼
اردو
1
0
1
52
Ephemeral
Ephemeral@EphemeralNow·
مرد اپنا دُکھ کسی سے نہیں کہتا۔ بس خاموشی سے آئس کریم کھا لیتا ہے۔ 🥹
Ephemeral tweet media
اردو
4
2
34
1K
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
رابیل
رابیل@Ariela_kyris·
@Micks_it اس گالی کے علاوہ میں بھی بیس لاکھ فیصد متفق ہوں۔ اور صرف پیٹرول کے لیے نہیں سڑک کے دوسرے کنارے سواری دیکھ کر عین درمیان رکشہ روکنے والے بھی
اردو
0
1
1
139
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
Aasim
Aasim@AasimSaeedPPP·
لُٹن والا لُٹ کے رویا
Aasim tweet media
اردو
2
9
46
1.5K
فی الحال پریشان پٹواری 🇵🇰 retweetledi
Rana Iftikhar Alam Janjua
وتعز من تشاء الحمدللہ رب العالمین 🙏 صدقہ پنجتن پاک دا میری دادی جان دی تھاپڑا تے دعا نال ہن میں پورے🇵🇰 دا میڈیا ایڈوائزر بن گیا راجپوت اتحاد🇵🇰 دا، پہلاں نرا پنجاب دا ساں۔ #rajpootithadpakistan Thank you Rajpoot Ithad Pakistan 🇵🇰 @SA_Gondal @Micks_it
Rana Iftikhar Alam Janjua tweet media
اردو
3
2
10
474