راشد منہاس کشمیری

128.3K posts

راشد منہاس کشمیری banner
راشد منہاس کشمیری

راشد منہاس کشمیری

@MinhasK79

دلوں کا وزیراعظم میاں محمد نوازشریف دل کی دھڑکن میاں محمد نوازشریف میرا لیڈر میاں محمد نوازشریف

Sharjah, United Arab Emirates Katılım Ocak 2018
20.1K Takip Edilen21K Takipçiler
راشد منہاس کشمیری retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
رحیم یار خان، خان پور، صادق آباد اور لیاقت پور کے بازاروں کو تجاوزات سے پاک کر کے جدید انفراسٹرکچر سے آراستہ کر دیا گیا ہے۔
اردو
136
787
2.1K
36.3K
راشد منہاس کشمیری retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے اور حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔ سال 2025 کے مقابلے میں 2026 کے ابتدائی دو ماہ کے دوران سنگین جرائم کی شرح میں درج ذیل تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے: ♦️: ڈکیتی کی وارداتوں میں 77 فیصد کمی ♦️:تاوان کے لیے اغوا میں 54 فیصد کمی ♦️:شاہراہوں پر چھینا جھپٹی میں 39 فیصد کمی ♦️:قتل کے واقعات میں 31 فیصد کمی ♦️:گاڑیوں کی چوری میں 17 فیصد کمی یہ غیر معمولی کامیابی پنجاب پولیس کی دن رات کی محنت اور جدید ترین اسٹریٹجک پلاننگ کا ثبوت ہے۔ ڈکیتی سے لے کر سٹریٹ کرائم تک ہر شعبے میں کمی واضح ہے۔ ہمارا عزم ہے کہ جب تک ہر شہری خود کو مکمل محفوظ محسوس نہ کرے، یہ مشن جاری رہے گا۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم ایک محفوظ اور پرامن پنجاب کی جانب تیزی سے گامزن ہیں جہاں قانون کی حکمرانی ہر صورت مقدم ہوگی۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

Punjab is becoming safer every day! Alhamdolillah, our strategic crackdown on crime is yielding historic results. Comparing Jan/Feb 2025 to Jan/Feb 2026, we have achieved a massive across-the-board reduction in major crimes: 🔹 Dacoity: Down by 77% 🔹 Kidnapping for Ransom: Down by 54% 🔹 Robbery: Down by 39% 🔹 Murder: Down by 31% 🔹 Vehicle Theft: Down by 17% From Dacoity to Street Crime, the downward trend is consistent and clear. We will not rest until every citizen feels secure. Well done, CCD & Punjab Police!

اردو
420
1.1K
2.5K
72.9K
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
Every weapon of falsehood has failed, truth has prevailed in every domain This highlights how misinformation and false narratives were ultimately defeated, while truth emerged dominant across military, diplomatic, and informational fronts.
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
English
1
16
24
188
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
مشرق وسطی ٰ کی جنگی صورتحال کے باعث دنیا بھر میں تیل اور معاشی بحران بڑھ رہا ہے ۔مذاکرات اورثالثی کیلئے دنیا کے پاکستان سے بہتر آپشن کوئی نہیں ۔ پاکستان کے تمام فریقین اور دنیا کے اہم ممالک سے اچھے تعلقات ہیں ۔ اورپاکستان دنیا کی تیسر ی جنگ عظیم روکنے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کررہا ہے ۔تجزیہ کار ثاقب تنویر
اردو
1
4
13
168
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
کچھ کھٹا ، کچھ میٹھا طنز و مزاح تلخ حقیقت 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻 کتے بلوں کو ہانڈی نہ سونگنے دیں!! ہمارے گاؤں میں ایک شخص "ماما"ہوتا تھا اسکا جب بھی کوئی اچھی چیز کھانے کا دل کرتا صبح سویرے "پراٹھا چائے"تو چند گھروں میں اسکا آنا جانا تھا صبح صبح کسی گھر میں جاتا تو جھاڑو دیتی عورت کو دور سے کہتا نیک بخت!! تم نے ساری زندگی محنت میں گزار دی "میں نے"تیری وہ قدر نہیں دیکھی جو ہونی چاہئے تھی ،یہ گھر کیا تھا تو نے کیا بنا دیا ۔۔تیرا ہی جگرا ہے پھر اس کے خاوند سے کہتا اوے اسکی قدر کیا کر ،تمہیں ایسی عورت نصیب ہوئی ہے پھر وہ خاتون شوہر کی شکایتوں کے انبار لگاتی "ماما"ماتھے پر ہاتھ رکھ کر افسوس کرتا۔ خاتون ہاتھ دھو کر آ جاتی اور پوچھتی" چائے پئیں گے ؟ وہ جواب دیتا"صرف چائے"تیرے ہاتھوں کے لذیز پراٹھے یاد ہیں لیکن اب تم تھکی ہو اچھا نہیں لگتا " اور پھر وہ تعریفوں کی ہوا میں اڑتی خاتون دو چار پراٹھے اور بڑا مگ چائے کا لے آتی اور "ماما"چند منٹوں میں سب چٹ کر جاتا چادر جھاڑتا اور نکل جاتا ۔ موقع کے گواہ کہتے ہیں کہ ان دو پراٹھوں کی وجہ سے دو دو ماہ دو سال ان گھروں میں لڑائی جھگڑے اور فساد چلتا رہتا۔ بد قسمتی سے ہمیں اچھے اچھے پڑھے لکھے خاندانوں میں بھی ایسے "مامے"ٹکرے ہوتے ہیں شادی ہونا گھر بسانا ایک نسل ایک خاندان کو آگے لے کر چلنا بچوں کی پیدائش سے لے کر پڑھائی روزگار شادیوں پوتوں نواسوں تک ایک مسلسل تگ و دو زندگی سے بھرپور کہانی ایک گھر کے ارد گرد چل رہی ہوتی ہے ۔ کوئی بھی ایک کنبہ جانتا ہے زندگی گزارتے گزارتے کتنی مشکلات پیچیدگیاں مسائل پریشانیاں بھی اتی ہیں زندگی یوں ہی نہیں گزر جاتی کوئی امیر ہے یا کوئی غریب مسائل زندگی کا حصہ ہیں۔ شادی کے بعد خاوند بیوی اکٹھے رہ کر محبت سے پہاڑ جتنی مشکلات بھی حل کر لیتے ہیں ہزار قسم کی محرومیوں پر خوش اسلوبی سے پردہ ڈال کر دنیا کے سامنے ہنستے مسکراتے اپنی ستر پوشی اور بھلے مانسی کہاں پر ہم بخوبی نبھا لیتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ہمارے قریبی رشتوں میں کچھ ایسے لعنتی کردار موجود ہوتے ہیں جو "دو پراٹھوں کیلئے اک وقت کی چائے کیلئے یا چند لمحوں کے زبان کے چسکے کے لیے گھروں کی دیواروں میں دراڑیں ڈال جاتے ہیں۔۔وقتی فائدہ ہم درد نظر انے کا ڈرامہ کمزور انسانی ذہنوں کو بگاڑنے کی یہ پریکٹس اچھے خاصے پڑھے لکھے کر رہے ہیں رشتوں کے روپ میں چھپے یہ ایسے سور ہوتے ہیں جو اپ کی فصلیں اور نسلیں برباد کر جاتے ہیں۔ یہ سور سوٹڈ بوٹڈ قیمتی گاڑی قریبی رشتے چہروں پر مسکراہٹ سجائے آتے ہیں ہنستے مسکراتے نکل جاتے ہیں لیکن چند ہفتوں مہینوں یہاں سالوں میں اپ کو احساس ضرور ہوتا ہے کہ ہماری زمین پھر سے بنجر ہو چکی ہے لیکن یہ احساس اتنی خرابیاں چھوڑ جاتا ہے کہ اس کا ازالہ ممکن نہیں ہوتا۔ اور ایک ہنستے بستے گھر میں غلط فہمیوں اور مسائل کا کیڑا اگلی نسل تک منتقل ہو جاتا ہے ۔ ہماری بد قسمتی یہ بھی ہے کہ ہم سچ کی اصل جگہ پر سچ نہیں بولتے "صاف بات کو بدتمیزی"کا درجہ دیتے ہیں منافقت ہمارے اندر سرایت کر چکی ہے اور ہماری یہی کمزوریاں ہمارے خاندانی نظام کو پریشانیوں اور الجھنوں میں مبتلا کیے ہیں۔ کوئی اس مسئلے کی سنجیدگی کو سمجھے نہ سمجھے میرا ذاتی تجربہ ہے سینکڑوں مثالیں میرے ارد گرد موجود ہیں ہماری تھوڑی سی کوتاہی بغیر سنجیدگی اور لاپرواہی ہمیں پوری کی پوری محنت سے پکائی ہانڈی باہر پھینکنے پر مجبور کر دیتی ہے کیونکہ ہم بروقت "کتوں بلوں" کو کچن اور ہانڈی میں منہ مارنے سے پہلے روک نہیں پاتے ۔
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
17
30
62
883
راشد منہاس کشمیری retweetledi
PMLN
PMLN@pmln_org·
Chief Minister Maryam Nawaz has directed the early completion of the Nawaz Sharif Cancer Hospital. 🔹The Chief Minister of Punjab has set a target for the Nawaz Sharif Institute of Cancer Treatment and Research. 🔹Maryam Nawaz has also ordered the appointment of top professionals for the positions of dean, director, and other key roles at the hospital.
PMLN tweet media
English
5
87
150
2.6K
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
گندی سیاست کرنی ہو تو آپ (سہیل آفریدی) پشاور سے لاہور اور کراچی تک جا سکتے ہیں، لیکن آپ سیکیورٹی فورسز کے جنازوں میں شرکت نہیں کرتے۔ اگر آپ کو نمازِ جنازہ نہیں آتی تو میری خدمات حاضر ہیں۔ بنوں اور پختونخوا کے عوام آج ہاتھ اُٹھا اُٹھا کر آپ کو بددعائیں دے رہے ہیں، لیکن آپ کو گندی سیاست اور ٹوپیوں پر 804 لکھنے سے فرصت نہیں ہے۔ اختیار ولی @ikhtiarwali اسکی صحیح چھترول اختیار ولی بھائی کرتے ہیں بلکہ کہتے ہیں آ سہیل ذرا خشبو لگا کے 🤣🤣
اردو
28
33
70
4K
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
خیبرپختونخوا میں نہ ٹرانسپورٹ ہے نہ کسان ہیں تو سہیل آفریدی کس کو ریلیف دینگے، ہاں البتہ شعور مفت کردینگے۔ سیف اعوان سیف اعوان کا چھکا 😂😂
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
2
6
21
227
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
👇 غور طلب بات ہے 👇 بات تو قابل غور ہے !!!!!!
اردو
2
11
20
398
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
ہاں فیر دسو اے کیہڑا شیر اے 😂؟؟ @SAfridiOfficial پیارے یوتھیوں یہ سوال آپ سے ہے 😝🫣
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
11
9
41
647
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
ہم سب شاید نواز شریف کو بھول گئے ہیں،لیکن نواز شریف ہمیں نہیں بھولے۔ حالیہ پٹرول کی صورت حال پر میاں نواز شریف نے ہی عوام کے لئے ریلیف کا بندوبست کیا ہے۔ میاں صاحب آپ ہمیشہ غریب عوام کے ہمدرد رہے ہیں،اور ہم ہمیشہ آپکے ساتھ ہیں۔ @TauqirNasser توقیر ناصر نے یہ ویڈیو بنا کر اپنا فرض ادا کر دیا اب اس ویڈیو کو شئیر کر کے،میاں نواز شریف سے پیار کرنے والے اپنا فرض ادا کریں۔ میں نے تو اپنا فرض ادا کر دیا ✌🏻 @Saba5670
اردو
11
25
46
626
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پیٹرول مہنگا ہونے پر شیخ رشید نے بھی سائیکل نکال لی
اردو
4
5
14
241
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے گھناؤنے منصوبوں سے افغان طالبان رجیم کامکروہ چہرہ بےنقاب ہو رہا ہے۔ افغان میڈیا آماج نیوز کے مطابق افغان طالبان رجیم پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کا گھناؤنا منصوبہ بنا رہی ہے۔ طالبان فتنۃ الخوارج کو مضبوط کر کے پورے خطے کا امن داؤ پر لگا رہے ہیں۔ طالبان شمالی افغانستان میں فتنۃ الخوارج کے لیے فنڈز جمع کرنے کی مہم تیز کر چکے ہیں۔ یہ مذموم مہم اب گھر گھر پھیل چکی ہے جس سے پہلے سے شدید معاشی بحران کا شکار افغان عوام مزید مشکلات میں گھر گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق علاقائی مشران کو عوام سے جبری رقم اکٹھی کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے اور مقامی لوگوں پر مالی تعاون کے لیے شدید دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق طالبان کی یہ مالی اور عسکری معاونت پورے خطے کے لیے مستقل چیلنج ہے۔ خطے کی صورت حال پر نظر رکھنے والے مبصرین کا کہنا ہے کہ معاشی بحران کے شکار افغانستان کے عوام کو ملنے والی عالمی امداد بھی دہشت گردوں کی پشت پناہی میں لگائی جا رہی ہے۔ افغان طالبان رجیم کا یہ اقدام خطے کے امن و استحکام کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو رہا ہے
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
0
8
11
163
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
کیا آپ اتفاق کرینگے؟؟؟ 🤣😂😝🫣 عمران خان کا ماسٹر سٹروک مذاکرات اور سپر ڈپلومیسی کا کریڈٹ عمران خان کو جاتا ہے جب بنی گالہ میں اسلام آباد پولیس نے چھاپہ مارا تو اس وقت عمران خان کی ڈائری پولیس ہاتھ لگ گئی جو بعد شہبازشریف ، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار کے ہاتھ لگی ،اس ڈائری میں خارجہ پالیسی ، سفارتی کاری ، ڈپلومیسی اور سرمایہ کاری کے ایسے ایسے گر اور پالیسیاں لکھیں تھیں جس کو پڑھنے کے بعد شہبازشریف ،، جرنیل عاصم منیر اور اسحاق ڈار نے پوری دنیا میں اپلائی کیا اسی وجہ سے پاکستان 30 کے قریب ملکوں کو نا صرف اپنا ہم خیال بنایا بلکہ ہر ملک کے ساتھ کوئی نہ کوئی سرمایہ امپورٹ ایکسپورٹ ، بزنس ڈیل اور سیکنڑوں معاہدے بھی سر انجام دئیے اگر وہ ڈائری یہ تنیوں نہ پڑھتے تو اج پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا نہ بج رہا ہوتا یاد رہے روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور نیورک کے مئیر ہمدانی بھی عمران خان خان کی اسی ڈائری سے انسپائر ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻 اب پٹواری حضرات کہیں گے یہ جھوٹ ہیں😝
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet mediascorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
63
61
195
13.7K
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
بریکنگ 🚨 پاکستان نیوی میں PNS KHAIBAR کورویٹ شامل، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہے کہ مضبوط، متوازن اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس بحریہ ہماری دفاعی صلاحیتوں کی کلید ہے
اردو
1
16
62
441
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق اور غریب اسی دن برباد ہو گیا تھا جس دن نواز شریف کو ایک بے بنیاد مقدمے میں جبری نااہل کیا گیا تھا @NawazSharifMNS
scorpio♏#DJ 🧓🏻 tweet media
اردو
8
20
57
516
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
پی ٹی آئی کی آئینی ٹیم انتہائی نا سمجھ ہےانہیں پتا ہی نہیں ہوتا کہ کونسا کیس ہےاور اسکی کیا تیاری کرکے جانا ہےعدالتوں نے بانی کو بہت ریلیف دیا وہ ہفتے میں دودن اپنی اہلیہ کیساتھ ملاقات کرتے ہیں بانی کو جیل میں وہ کھانا ملتا ہے جو باہر عام آدمی کو میسر نہیں ہوتا ، تجزیہ کار جاوید
اردو
2
25
48
634
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
معرکہ حق میں پٹھان کوٹ ، جموں ایئر بیس ،ادھم پور،سرینگر سمیت بھارت کے اندر 8 ائیربیسزکو پاکستان نے میزائلوں اور راکٹوں سے نشانہ بنایا ۔سکائی نیوز، بی بی سی ، سی این این سمیت دیگر عالمی میڈیا کی گواہی ۔تم اپنے ایئربیس نہیں بچا سکے ، جنتا کو کیا بچائو گے ؟ بھارتی میڈیا مودی سرکار کیخلاف پھٹ پڑا
اردو
1
16
53
982
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
سعودی عرب سے ہمارا رشتہ ایمان اور 24کروڑ عوام کی روحوں سے جڑا ہوا ہے ۔ اس کا تعلق بارڈر ، معیشت یا سیاست سے نہیں ۔سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہم کسی صورت مول نہیں لے سکتے ۔ مکہ و مدینہ کے تحفظ کیلئے پاکستان کا بچہ بچہ جانیں لٹانے کو تیار ہے ۔ ایمان نواز
اردو
5
6
14
169
راشد منہاس کشمیری retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
ان ڈیا والوں کی مثبت سوچ مثبت پیغام
اردو
1
30
86
1.6K