Minister Information Punjab retweetledi

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عید الاضحی کے دوسرے دن بھی پنجاب بھر میں صفائی آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صفائی آپریشن کی خود نگرانی کر رہی ہیں۔ پنجاب کے تمام شہری اور دیہی علاقوں میں موسم کی شدت کے پرواہ کیے بغیر ستھرا پنجاب کی ٹیمیں ہمہ وقت موجود ہیں۔ پنجاب میں جتنی بڑی تعداد میں جانوروں کی قربانی ہوتی اتنا ہی بڑا صفائی آپریشن جاری ہے۔
@AzmaBokhariPMLN


اردو




