Muhammad Ramzan retweetledi

منافق ایک طرف کورٹ سٹے آرڈر لیتے ہیں اور دوسری جا نب کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی نے کراچی تباہ کر دیا
یہ سات ہزار 7000 روڈ ہے یہاں سے رکن قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن اور چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی ہیں
میئر @murtazawahab1 نے جب سڑک بنانے کی بات کی یہ منافق کورٹ چلے گئے👇
اردو





