Muhammad Farooq

250 posts

Muhammad Farooq banner
Muhammad Farooq

Muhammad Farooq

@Muhammad9Farooq

Software developer Intern @ #bitnine | CS Student @ #NUST

Pakistan Katılım Mart 2023
63 Takip Edilen13 Takipçiler
Muhammad Farooq retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
مریدکے میں ہونے والا ظلم ناقابل بیان اور قابلِ مذمت ہے، اتنی بربریت اور کشت و خون کہ اب تک شہادتوں اور زخمیوں کے حوالے سے مکمل حقائق سامنے نہیں آئے۔ سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے بھی حکومت اب تک خاموش ہے۔ شرمناک اور نہائیت قابلِ مذمت۔۔۔ حقائق جلد از جلد سامنے لائے جائیں
اردو
604
1.3K
3.8K
160.7K
Muhammad Farooq retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
وفاقی/پنجاب حکومت طاقت کا استعمال فورا بند کرے،مفتی منیب الرحمن صاحب کو ثالث بناکر مذاکرات سے مسلہ حل کرے،انسانی جانوں کے ضیاع کے افسوسناک واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کرائے۔دوسرے طرف ٹی ایل پی کے لیڈرشپ سے بھی اپیل ہے کہ پرامن ،نان وائلنٹ رہ مذاکرات کو ذریعہ بنائے۔
اردو
196
2K
8.3K
185.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
سیدھی گولیاں اور شہادتیں تو سنتے رہے اور اب عام ہوتا جا رہا ہے لیکن لاشوں کو پامال کرنا، سیلفیاں بنانا، ریجنرز کی گاڑیوں سے کچلنا ،زندہ جلا دینا سب کچھ 2025 میں یقین نہیں آتا دنیا کےپانچویں لارجسٹ اسلامی جمہوری ملک میں ہورہا ہے۔
اردو
86
2.8K
6.1K
71.9K
Muhammad Farooq retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
گلیوں میں لڑائی جاری ہر طرف شہید، کسی گھر میں دس لاشیں پڑی ہیں اور کسی میں بیس زخمیوں کو طبعی امداد نہیں دی جا رہی وہ بھی ایک ایک کر کے دم توڑ رہے ہیں
اردو
106
3.4K
7.1K
108K
Muhammad Farooq retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
مذاکرات کے لیے درخوا ست کرتے رہے
اردو
78
2.3K
6.9K
64.3K
Muhammad Farooq retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عشا کے بعد باربار مذاکرات بات چیت کا کہا گیا
اردو
88
2.3K
8.3K
131.1K
Muhammad Farooq retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
سعد رضوی پولیس اور رینجرز کو اللہ رسول اور ماؤں کے واسطے دیتے ہوئے۔ یاد رہے سعد رضوی نے گزشتہ 2 دنوں میں مزاکرات کی بار بار پیشکش کی مگر ناکامی ہوئی۔
اردو
810
10.2K
30.4K
929.8K
Muhammad Farooq retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
ٹی ایل پی کے احتجاج پر طاقت کے بے دریغ استعمال اور قتل عام نے آج ایک بار پر ثابت کیا ہے کہ اس وقت ملک جنونی ذہنی مریضوں کے قبضے میں ہے۔ خدا انھیں غارت کرے۔ بہت تکلیف دہ مناظر ہیں۔
اردو
332
3.7K
10.8K
153.5K
Muhammad Farooq retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
دنیا کے کئی ممالک میں ٹرمپ کی امن ڈیل کے باوجود فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے اقدامات کے خلاف ابھی تک مظاہرے ہو رہے ہیں مگر خون صرف اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بہا ہے۔
اردو
132
3.1K
8.8K
128.4K