Muhammad Saeed Raza

33.3K posts

Muhammad Saeed Raza banner
Muhammad Saeed Raza

Muhammad Saeed Raza

@MuhammadRaza79

فلسطینیوں کے نہیں مسلمانوں کی غیرت و حمیت کے جنازے اٹھ رہے ۔

Lahore, Pakistan Katılım Temmuz 2011
2K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
محمد یار پٹرول پمپ پہ گاڑیاں دھو کر اپنے بچوں کے سات ساتھ دو معذور بہنوں کے بھی کفالت کرتے ہیں، محنت کے باوجود اخراجات کا آدھا بھی کما نہیں سکتے، اوور ٹائم لگا کے بھی نہیں محنتی شخص کو پانچ ہزار مدد پہنچی
اردو
0
12
18
140
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
پلّے داری کرتے ہوئے میری کمر پر ڈھائی من کی بوری گری اور میری کمر ٹوٹ گئی، بڑے عرصے اور مشکلوں سے ایسے آدھا کھڑا ہونے کے قابل ہوا ہوں، اب نائیوں کا کام کر رہا ہوں، یہاں بوجھ نہیں اٹھانا پڑتا، غریب بال بچے دار ہوں سمیع اللّہ کو پانچ ہزار مدد پہنچ گئی
اردو
0
8
14
139
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
عظمیٰ عمران کے شوہر بیگم کی تین ماہ کی بیماری میں ہی اپنا روزگار ختم کر بیٹھے، عارضی لائن کو چلا چلا کر ڈائیلسس کروانے کی وجہ سے وینز بند ہو گئیں اور نوبت کیتھیٹر تک آ گئی، یوی ہسپتال میں اور شوہر پیسوں کیلئیے بھاگ دوڑ کر رہے تیس ہزار مدد کے ذریعے انکو پرم کیتھ گروئن میں ڈلوایا
اردو
0
14
20
182
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨 سینیٹر مشتاق نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت اختیار کر لی سینیٹر مشتاق کا نام پوری دنیا میں عزت و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے ہم سب سینیٹر مشتاق کے پیچھے کھڑے ہیں ۔ رہنما تحریک تحفظ آئین پاکستان زبیر عمر
اردو
11
1.2K
5.1K
27.8K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Muzzammil Aslam
Muzzammil Aslam@MuzzammilAslam3·
عمران خان کا ویژن اور خیبر پختونخواہ کے ڈاکٹروں کی کاوشوں سے پاکستان میں پہلی دفعہ Endoscopic Cardiac Surgery بغیر سینا چاک کئے ممکن ہوا۰ یہ پاکستان میں اس نوعیت کا پہلا پروسیجر ہوا ہے۰ اہم بات یہ ہے عمران خان کی حکومت میں یہ علاج مفت ہے۰ Endoscopic cardiac surgery another milestone for PIC - Newspaper - DAWN.COM - dawn.com/news/1998760
اردو
27
597
1.7K
23K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
انمول عرف پنکی کوکین راج پارٹی کے نام سے اپنی جماعت بنانا چاہتی تھی ، ذرائع
اردو
74
310
2.3K
35.4K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اب یہاں شہری خودکشیاں نا کریں تو پھر کیا کریں؟ اس شخص نے گاہک کو دکان میں بٹھایا تو پیرا فورس والوں نے اس عمل کو جرم قرار دے کر دکان سیل کردی اور کہا کہ تم نے وقت پر دکان نہیں بند کی دکاندار منتیں کرتا رہا لیکن ظالموں کو صرف رشوت کی زبان سمجھ آتی ہے
اردو
8
212
404
4.4K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Baba Yaga
Baba Yaga@Dr_Morbius_·
یہ ہے css کی پیداوار اس جاہل نے انگریزی کے دو پیپر کیا پاس کرلیے یہ اب ڈاکٹرز کی توہین کررہا ہے انکی اوقات انگریزوں کے کتے نہلانے والی ہوتی ہے اور یہاں یہ فرعون بنا ہوا ہے۔ انکو ہسپتال میں گھسنے کی اجازت ہی نہیں دینی چاہیے
اردو
111
908
3.2K
104.5K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
salman akram raja
salman akram raja@salmanAraja·
غازی آباد، راولپنڈی کے ہمارے قید کاٹتے دوست احسان کو ایک فوجی عدالت نے دس سال کی غیرآئینی سزا سنا رکھی ہے۔ آج ان کے والد کی وفات پر تعزیت اور دعا کیلئے حاضر ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو غریق رحمت فرمائے۔ مرحوم کی اہلیہ کو صبر میں ڈوبا اور عمران خان صاحب کیلئے دعا گو پایا۔
اردو
12
295
1.4K
12.1K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Naveed Satti
Naveed Satti@Naveedsatti555·
پرویز سندھلی صاحب ارشد نصراللہ صاحب کے قریبی رشتہ دار نے بھی اسالم اپلائی کیا ہے اس کئ بارے میں اپ کے پاس معلومات ہوں گئی ، وہ بھی عوام کو شئیر کریں ۔۔
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa

پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کے بچوں نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ پر یورپ گئے وہاں سے اٹلی کا کر اسالم اپلائی کر لیا،وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کا انکشاف

اردو
1
2
5
118
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Sadia Rajpoot ⚡
فیصل کے لیے ابھی تک وہیل چیئر کا انتظام نہیں ہوا فیصل واش روم گِر جاتا ہے فیصل لیے کمبوڈ وہیل چیئر کی اشد ضرورت ہے احباب انتظام کردیں تو فیصل کی زندگی میں بے حد آسانی ہو جائے گی
Sadia Rajpoot ⚡@__SZ22

کشمور سے10 سالہ فیصل جو پیدائش سے معذور ہے ، اب زمین پر رینگ کر ایک سے دوسری جگہ جا رہا ہے ۔ والدہ لیے فیصل کو واش لے کر جانے واش روم کروانے میں درشواری کا سامنا ہے ، بچہ نیچے گِر جاتا ہے فیصل کو کمبوڈ وہیل چیئر کی اشد ضرورت ہے وہیل چیئر لیے 28 ہزار درکار ہیں

اردو
0
25
19
234
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
1؛ ماشاء اللّہ - ماشاء اللّہ - کتنی پیاری بچی کاش ماں باپ افورڈ کر سکتے اور بچپن میں کچھ علاج ہو سکتا 2؛ پانچ سو روز کرایہ دیتا ہوں، پہلے مالک کی فکر ہوتی ہے، پھر اپنے بچوں کیلئے کچھ بچتا ہے، بہت دفعہ میرے بچوں کیلئیے کچھ بھی نہیں بچتا دس ہزار امداد پہنچائی
اردو
0
10
13
88
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
ہم سب درزی ہیں، یہ ہمارے کولیگ ہیں، انکو فالج ہو گیا ہے، اب کام نہیں کر سکتے، ہم انکے گھر کے حالات جانتے ہیں، عین مستحق ہیں، اگر آپ کچھ مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں، کچھ راشن لے دیں چھ ہزار پانچ سو مدد پہنچ گئی
اردو
0
8
11
63
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پھر پاکستانی روتے ہیں کہ ویزہ پر پابندی لگا دی ہے، اسکی بڑی وجہ ہم خود ہیں..! منڈی بہاؤالدین ٹریکٹر ٹو چین کے مقابلے سے شروع ہونے والا تنازع اس حد تک بڑھ گیا کہ مخالف گروپ نے سعودی عرب بیرون ملک مقیم مخالفین کو بھی نشانہ بنا ڈالا۔ مخالفین نے سعودی عرب قوانین کو پیروں تلے روندتے ہوئے دیارِ غیر میں مخالفین پر وحشیانہ تشدد کیا..
اردو
37
174
495
53.8K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Mehmood Sheikh
Mehmood Sheikh@MehmoodSheikh12·
بیوہ کرم شاہ نے دیوار پر چار چپس پاپڑ ٹانگ کر دکان بنائی ہوئی ہے، بڑھاپے اور شوگر کی وجہ سے کوئی دوسری محنت کرنے سے قاصر ہیں، انکے سامان کی مالیت شاید پانچ سو تک تھی، پانچ ہزار مدد ان شاء اللّہ فائدہ دیگی
اردو
1
12
20
136
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یہ وہ بھرتیاں ہیں جو شہباز شریف اور نواز شریف نے مختلف ادوار میں پنجاب بھر کی پولیس میں کی ہیں ۔
اردو
21
919
1.9K
21.4K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
خالد خورشید کی والدہ کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ شاہدہ خورشید استور ون سے انتخاب لڑیں گی تحریک انصاف نے اپنا امیدوار نامزد کر دیا
Ahmad Hassan Bobak tweet media
اردو
26
2.2K
7.8K
44.2K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
اللّٰہ ہی حافظ ہے اس عوام کا 🙄 سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق یہ شخص شرقپور شریف علاقے نئی بھینی میں ہمایوں نامی شخص اسلئے کے زور پر غنڈی گردہ کرتا ہے اور بھتہ خوری اور خواتین کے ساتھ بدتمیزی بھی کرتا ہے اہل علاقہ کی درخواست ہے کہ اس شخص کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے
اردو
67
577
832
54.1K
Muhammad Saeed Raza retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
کیا اکیلی عورت کو جینے کا حق نہیں ہے اس دنیا میں یتیم بچوں اور اکیلی عورت کو اس قدر تنگ نا کریں کے اللہ تعالیٰ ان محلے والوں پر زمین ہی تنگ کر دے حکومت شاید بےہوش پڑی ہے
اردو
15
105
130
1.9K