Muhammad Tahir

3.2K posts

Muhammad Tahir

Muhammad Tahir

@MuhammadTa67226

Educationist

Faisalabad Pakistan Katılım Aralık 2025
43 Takip Edilen16 Takipçiler
Muhammad Tahir retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ایران کے وفد کو جس طرح حفاظتی حصار میں پاکستان لایا گیا اسی طرح پاکستان ائیر فورس کے طیارے ایرانی وفد کو چھوڑنے جا رہے ہیں، کیونکہ جیسے ہی ایران کے وفد پاکستان سے روانہ ہوا ہے اسرائیل کے آرمی چیف کا اپنی فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔پاکستان کا پورا ایئر ڈیفنس سسٹم ایکٹو ہے پاکستان کے فائٹر جیٹ ایرانی وفد کو بحفاظت چھوڑنے جا رہے ہیں۔
اردو
3
149
457
10.7K
Muhammad Tahir retweetledi
Yousaf Siddiqui-The Writer
Yousaf Siddiqui-The Writer@YousafSiddiquii·
ترکیہ نے اسرائیل پر حملے کا اعلان کر دیا۔۔ ترکی کے صدر نے کہا کہ اگر جنگ دوبارہ چھڑ جاتی ہے اور پاکستان امن قائم کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اسرائیل پر حملہ کرنا ہمارا فرض ہے۔ اردگان کا کہنا ہے کہ ترک فوج اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے تیار ہے۔..
اردو
0
7
29
554
Muhammad Tahir retweetledi
Mehboob
Mehboob@Mehboob_mubi·
اپنے غدار نہ ہوں تو پاکستان حقیقت میں سپر پاور ہے، معاشی طور پر کمزور ملک مگر دفاعی طور پر سب سے زیادہ طاقتور ملک، امریکا جیسا ملک بھی ہچکچا رہا ہے.....اور ایران بھی اعتماد کر رہا ہے، سعودی عرب دفاعی پارٹنر بننے جا رہا ہے، آنے والے وقت میں گلف خلیج میں پاکستان کا سکہ چلے گا.....
Mehboob tweet media
اردو
4
9
42
392
Muhammad Tahir retweetledi
Momin Mukhtar
Momin Mukhtar@Momin_Speaks·
جنگ بندی مذاکرت کے مطلوبہ نتائج نہ ملنے پر میرا مؤقف: بسم اللہ الرحمن الرحیم أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لَا تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ، وَسَلُوا اللَّهَ الْعَافِيَةَ". ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا: دشمن سے جنگ کی تمنا نہ کرو اور اللہ سے عافیت کی دعا مانگا کرو۔ (بخاری 7237) جس اسلام میں جنگ کی تمنا نہ کرنے کا حکم ہو، وہ اسلام جنگ شروع کرنے کا حکم نہیں دے سکتا۔ اسی طرح کی ایک جنگ ہم 10 رمضان المبارک 1447 ہجری مورخہ 28 فروری 2026 کو دیکھتے ہیں جب یہود و نصاریٰ کے جھنڈ نے رمضان المبارک کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے انتہائی مکاری کیساتھ اسلامی جموریہ ایران پر حملہ کر دیا۔ جو اسلام جنگ کی تمنا نہ کرنے کا حکم دیتا ہے پھر وہی اسلام سورہ الصف کی آیت نمبر 4 میں کہتا ہے اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ ترجمہ: بے شک اللہ محبت رکھتا ہے ان سے جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں گویا وہ دیوار ہیں سیسہ پلائی ہوئی ۔ میرا ماننا ہے جنگوں میں جیتتا کوئی بھی نہیں ہے لیکن انسانیت ہمیشہ ہار جاتی ہے۔ حالیہ جنگ میں جہاں شہادتوں کا آغاز 168 معصوم بچوں کی شہادت سے ہوا وہیں رہبر انقلاب حضریت سید آیت اللہ علی الخامنائی رحمتہ اللہ علیہ کی شہادت نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو غمزدہ کر دیا۔ نہ صرف غمزدہ بلکہ شیعہ و سنی میں اتحاد قائم کروا دیا۔ 1/4
اردو
5
17
90
4.4K
Muhammad Tahir retweetledi
INSTANewsTv
INSTANewsTv@INSTANewsTv7·
پاکستان ائیر فورس سعودی عرب پہنچ گئی۔ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جب جنگیں در جنگیں ہونگی تو اللہ غیرعرب میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو عربوں سےاچھے سوار ہونگے اوربہتر ہتھیار رکھتے ہوں گےاللہ اسکے ذریعہ دین کی مدد فرمائے گا (سنن ابن ماجه) کیا یہ حدیث مستند ہے؟
اردو
9
21
191
11.6K
Muhammad Tahir retweetledi
قرآن میری زندگی
قرآن میری زندگی@QuranMyriZindgi·
نماز کی پابندی نور اور نجات کا سبب
قرآن میری زندگی tweet media
اردو
10
52
376
1.7K
Muhammad Tahir retweetledi
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
اتنا سٹرانگ میسج ہے نا اس فوٹو میں اگر آپ اسکوٹھہرکر دیکھیں۔ یہاں پاکستان مقابل کو بتا رہا ہےکہ This time u have to do more to be in contact with us. Take more steps on stairs to shake hand. Take more initiative if you are interested in peace. یہ تصویر مسلم امہ کے لیے فخر ہے 🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
6
61
272
1.7K
Muhammad Tahir retweetledi
Hina Sarwar
Hina Sarwar@HinaSarver·
یہ تھکے ہووئے چہرے بوجھل ہیں اُن فیصلوں سے، اُن دباؤ سے، اور اُن لمحوں سے جہاں ہر قدم پر ایک پوری قوم کی سانسیں جڑی ہوئی تھیں…یہ ایک قوم کے لیے جاگی ہوئی راتوں، بے شمار دباؤ، اور مسلسل جدوجہد کی گواہی دے رہے ہیں۔ اور دوسری طرف ہم ہیں… جو چند لفظوں میں کتنی آسانی سے لکھ دیتے ہیں ناکام مذاکرات جیسے یہ سب کچھ محض ایک خبر ہو، کوئی کاغذی کھیل ہو… سوچیے… اس جنگ کو رکوانے کے لیے کتنی کاوشیں کی گئی ہوں گی، کتنی بار حالات کو سنبھالا گیا ہوگا، کتنی راتیں بغیر سوئے گزری ہوں گی، اور ہر لمحہ کتنی بڑی ذمہ داری کا بوجھ کندھوں پر رہا ہوگا۔ یہ صرف مذاکرات نہیں تھے… یہ امن کے لیے لڑی جانے والی ایک خاموش جنگ تھی۔ یہ چہرے تھکے ضرور ہیں… مگر سرخرو ہیں 🇵🇰 #IslamabadTalks
Hina Sarwar tweet media
اردو
18
116
362
7.1K
Muhammad Tahir retweetledi
Army Chief
Army Chief@ArmyChiefofPK·
پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات محض الفاظ نہیں بلکہ عملی حقیقت ہیں۔ دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے ایران کا مؤقف عالمی سطح پر بھرپور انداز میں پیش کیا اور اپنی مؤثر سفارتکاری سے ایک سپر پاور کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کیا۔
Army Chief tweet media
اردو
3
5
24
182
Muhammad Tahir retweetledi
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Salute to this man bringing Pakistan name to the top fighting many fronts. It’s not easy to be a chief of his calibre
Inspired Analyst tweet media
English
110
171
1.4K
21.4K
Muhammad Tahir retweetledi
Azhar Naseem Khan🇵🇰
Azhar Naseem Khan🇵🇰@p_naseemkhan·
پاک فضائیہ کے طیاروں کا سعودیہ جانا اس کا عندیہ دے رہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب میں بیسز چھوڑ دے گا اور سعودی دفاع پاکستان سنبھال لے گا ۔ #امن_کا_سفیر_پاکستان
اردو
0
60
528
4.6K
Muhammad Tahir retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
رائے کا اظہار کریں ۔۔۔ کیا آپ فیلڈ مارشل پر فخر کرتے ہیں ؟؟ جی ہاں
Iram (Summan) Dar ♌ tweet media
اردو
201
81
725
7.5K
Muhammad Tahir retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
ہمارے پیارے نبی نے ارشاد فرمایا
سردار شفیق خان tweet media
اردو
0
46
342
1.6K
Muhammad Tahir retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
0
86
646
2.7K
Muhammad Tahir retweetledi
Yamaan Shahid 𝕩
Yamaan Shahid 𝕩@realYamaan·
ایک بزرگ شخص مسجدِ نبوی میں اس انداز سے نمودار ہوا گویا وہ ہمارے زمانے کا نہیں بلکہ کسی اور دور سے تعلق رکھتا ہو
اردو
23
237
2.4K
55K
Muhammad Tahir retweetledi
Megatron
Megatron@Megatron_ron·
JUST IN: 🇹🇷🇮🇱 Recep Tayyip Erdogan, President of Turkey threatens that Turkey is going to enter Israel: “Just as we entered Karabakh, just as we entered Libya, we can do the same to Israel. There is no reason why we shouldn't”
Megatron tweet media
English
413
1.2K
6.1K
202.1K
Muhammad Tahir retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
ایرانی وفد واپس روانہ، پاکستان ائیر فورس کے جنگی طیاروں نے سیکیورٹی فراہم کی..
اردو
46
597
3.8K
114.8K
Muhammad Tahir retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جنگ بندی پاکستان نے کروائی ،مذاکرات شروع پاکستان نے کروائے،مذاکرات جاری ھیں،مذاکرات انشاءاللہ پاکستان ھی کامیاب کروائے گا۔
اردو
28
214
1.3K
7.5K
Muhammad Tahir retweetledi
Husain Haqqani
Husain Haqqani@husainhaqqani·
راہ پر ان کو لگا لائے تو ہیں باتوں میں اور کھل جائیں گے دو چار ملاقاتوں میں
Husain Haqqani tweet mediaHusain Haqqani tweet media
اردو
60
294
1.6K
37.1K
Muhammad Tahir retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🇮🇷🇵🇰 IRAN ALLOWS PAKISTAN TO CROSS HORMUZ As a gesture of appreciation for the Islamabad talks, Iran allowed 2 brotherly Pakistani vessels to cross the Strait of Hormuz
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet mediaJackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
132
1.8K
11.7K
116.7K