zkhann retweetledi
zkhann
16.4K posts

zkhann
@N_az12
Educationist, Environmentalist 🇵🇰
Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2014
3.3K Takip Edilen1.1K Takipçiler
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi

منہ اچھا نہ ہو تو بات ہی اچھی کر لو
پارٹی کے اندر کوئی منہ نہیں لگاتا اور بک بک کر کے توجہ حاصل کرنے کی کوشش میں ہو؟
سعودیہ نے نہ تو پیسے واپس مانگے اور نہ ہی ایسا کوئی اشارہ دیا۔ امارات نے بھی ساڑھے تین ارب ڈالر میں سے دو ارب ڈالر وہ والے واپس مانگے ہیں جو عمران خان کو بیس ملئن ڈالر کمیشن دے کر چھ فیصد پر دئیے گئے تھا۔ تین فیصد والا ڈیڑھ ارب ڈالر پاکستان کے پاس رہے گا۔ عمران خان نے بیس ملئن ڈالر کی رشوت لے کر گوادر نہ چلنے دینے کی گارنٹی دی تھی۔
اب لوستا رہ لوسی
Junaid Akbar@JunaidAkbarMNA
متحدہ عرب امارات اور چین نے اپنے پیسے واپس مانگ لیے اور مسلط شدہ حکومت کی منت سماجت بھی نہیں مانی۔ فارم 47 کی حکومت کی کامیاب سفارت کاری کے ثمرات نظر آنا شروع ہو چکے ہیں.
اردو
zkhann retweetledi

امریکی صدر ٹرمپ نے تازہ پوسٹ میں کہا ہے کہ 10 دن کے الٹمیٹم میں سے 48 گھنٹے رہ گئے ہیں۔ اس کے بعد وہ ایران کے بجلی اور گیس کے نظام، تیل کے کنویں اور میٹھے پانی کے پلانٹس پر بمباری شروع کر دے گا۔
ایران کے بڑے شہروں کے ان سہولیات پر بمباری لوگوں کے لئے نیوکلیر حملے سے زیادہ تباہ کن ہوگی کیونکہ لوگ بلند و بالا عمارتوں میں اپارٹمنٹس میں رہتے ہیں اور پانی 300 میٹر سے زیادہ گہرائی پر یے جو بجلی کے بغیر نکالنا ممکن نہیں ہے۔
ایک ہفتے کے اندر اندر یہ شہر ویران ہوجائیں گے۔
یہ وہ جنگ ہے جو ٹرمپ نے یہ کہہ کر شروع کی تھی وہ ایرانیوں کو "آزاد" کروانا چاہتا ہے۔ یہ وہ "آزادی" ہے جو امریکہ دوسری قوموں کا دیتا ہے۔😟
اردو
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi

پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔
BBC News اردو@BBCUrdu
بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX
اردو
zkhann retweetledi

سب سے احمقانہ اور فضول ترین بات یہ کہ عوام سے پوچھ رہے پیٹرول مہنگا نا کرنے کا فارمولا یا حل آپ بتا دیں
مطلب بے غیرتی بے حسی بے شرمی کی حد ہو گئی ہے اقتدار کے مزے آپ لو لگثری جہاز اور گاڑیاں پرک پرولیج آپ کو ٹھیکے آپ کے دوستوں کو ملیں عہدے آپ کے خاندانوں میں جائیں اور سستے پیٹرول کے فارمولے عوام دے ؟
اگر آپ کے پاس حل نہی تو اقتدار چھوڑ دیں
اردو
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi

💔🇮🇷 BREAKING: Israel & the U.S. are now bombing pharmaceutical institutions in Iran
The Pasteur Institute in Iran, a century-old global health pillar and part of the international Pasteur network was bombed by the U.S. and Israel
Since 1920, it has been a pioneer and major hub for vaccine production in the region

English
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi
zkhann retweetledi


























