Punjab Police Official

32.2K posts

Punjab Police Official banner
Punjab Police Official

Punjab Police Official

@OfficialDPRPP

The official account of Punjab Police. For any Emergency dial 15 or for any complaint dial 1787.

Punjab, Pakistan Katılım Ekim 2016
232 Takip Edilen1.3M Takipçiler
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
اردو
0
0
3
353
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ 3/3 #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
0
0
1
233
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ 2/3 #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
1
0
1
411
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
سنٹرل پولیس آفس میں پنجاب پولیس انٹرن شپ پروگرام کے 12ویں اور 13ویں بیچ کی اختتامی تقریب منعقد، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے انٹرن شپ مکمل کرنے والے طلبا و طالبات میں اسناد تقسیم کیں۔ انٹرن شپ کے دوران حاصل ہونے والا عملی تجربہ نوجوانوں کی کیرئیر ڈویلپمنٹ میں اہم کردار ادا کرے گا اور پنجاب پولیس تعلیم و تحقیق کے میدان میں طلبا کے ساتھ براہِ راست روابط کو فروغ دے رہی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم یونیورسٹی آف دی پنجاب اور لاہور گیریژن یونیورسٹی کے مجموعی طور پر 65 طلبا و طالبات نے 6 ہفتوں پر مشتمل اس پروگرام میں حصہ لیا، جہاں انہیں سپیشل برانچ، سی ٹی ڈی، سیف سٹیز اتھارٹی، انویسٹی گیشن اور آئی ٹی سمیت مختلف برانچز میں عملی تربیت دی گئی۔ اب تک پنجاب پولیس 463 سے زائد طلبا کو تربیت فراہم کر چکی ہے۔ تقریب میں طلبا نے اپنے تجربات پر مبنی پریزنٹیشنز پیش کیں، جبکہ ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ خرم شکور، ڈی آئی جی ٹریننگ منیر احمد ضیاء راؤ اور مختلف جامعات کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔ 1/3 #PunjabPolice #PoliceInternship #12thBatch #13thBatch #VolunteerInPolice #Volunteer #Awareness
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
1
0
5
509
Punjab Police Official retweetledi
RPO Rawalpindi
RPO Rawalpindi@Rporwp·
آرپی او راولپنڈی ریجن سیدخالدمحمودہمدانی کاحملہ آورکی فائرنگ کوناکام بنانےوالےپولیس افسران واہلکاروں کوانعامات کی تقسیم،مسلح حملہ آورکےحملہ کوناکام بنانےپربھرپورشاباش دی،بہادری اورپیشہ وارانہ مہارت کامظاہرہ کرنےوالےافسران و اہلکاروں کوانعامات سےنوازاگیا،پولیس کی بروقت کارروائی⬇️
RPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet media
اردو
4
16
71
3.6K
Punjab Police Official retweetledi
RPO Rawalpindi
RPO Rawalpindi@Rporwp·
آرپی او راولپنڈی ریجن سیدخالدمحمودہمدانی کاDHQہسپتال جہلم کادورہ،آرپی او نےزخمی کانسٹیبل احسن کی عیادت کرتے ہوئےخیریت دریافت کی،کانسٹیبل احسن قرآن وسنت اکیڈمی کےباہرفائرنگ کےواقعہ میں پاؤں پرگولی لگنےسےزخمی ہواتھا،DPOجہلم شفیق احمدچوہدری بھی آرپی اوکےہمراہ موجودتھے،آرپی اوکی⬇️
RPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet mediaRPO Rawalpindi tweet media
اردو
7
23
165
6.5K
Punjab Police Official retweetledi
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
سگنل بند کر کے شہریوں کو لوٹنے کا ڈرامہ بند! 🚨 ٹاؤن شپ میں ٹریفک روک کر بھیک مانگنے والا گروہ قانون کے شکنجے میں۔ قانون سے کھیلنے والوں کو واضح پیغام: اب کوئی رعایت نہیں! #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore
اردو
2
15
59
6K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کے لئے سرگرم رواں سال 30 لاکھ 35 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری جبکہ خلاف ورزیوں پر 30 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان اور 6 ارب 50 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر اوور سپیڈنگ، اوور لوڈنگ، کم عمر ڈرائیورز اور ون وے خلاف ورزیوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس — محفوظ سفر، ذمہ دار شہری #PunjabPolice #TrafficPolice #RoadSafety #TrafficLaws #SafeDriving #LawEnforcement
Punjab Police Official tweet media
اردو
3
4
19
1K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس ٹریفک قوانین پر مؤثر عملدرآمد کے لئے سرگرم رواں سال 30 لاکھ 35 ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس جاری جبکہ خلاف ورزیوں پر 30 لاکھ 55 ہزار سے زائد چالان اور 6 ارب 50 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر اوور سپیڈنگ، اوور لوڈنگ، کم عمر ڈرائیورز اور ون وے خلاف ورزیوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری ہے۔ پنجاب پولیس — محفوظ سفر، ذمہ دار شہری #PunjabPolice #TrafficPolice #RoadSafety #TrafficLaws #SafeDriving #LawEnforcement
اردو
4
6
37
2.2K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پولیس اہلکار اور شہداء کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کا مشن، آئی جی پنجاب عبدالکریم روزانہ کی بنیاد پر حاضر سروس اور ریٹائرڈ پولیس ملازمین شہداء پولیس کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔ پولیس ملازمین اور شہداء پولیس کے اہل خانہ روزانہ صبح 08 بجے ماسوائے سرکاری تعطیلات کے پی ایس او برائے آئی جی پنجاب کے ذریعے سنٹرل پولیس آفس تشریف لا کر آئی جی پنجاب سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ #PunjabPolice #IGPunjab #Policewelfare #Opencourt
Punjab Police Official tweet media
اردو
1
2
19
1K
Punjab Police Official retweetledi
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
تھانہ شادمان پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی.منشیات کی بڑی کھیپ برآمد۔ پولیس نے کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا جو گرفتاری سے بچنے کے لیے پارکنگ میں چھپے ہوئے تھے۔ 1/2 #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore
Lahore Police Official tweet media
اردو
1
3
10
1.3K
Punjab Police Official retweetledi
Lahore Police Official
Lahore Police Official@Lahorepoliceops·
مستی گیٹ پولیس کی بروقت اور ذمہ دارانہ کارروائی، سکھ یاتری کی پریشانی خوشی میں بدل گئی۔ گردوارہ چونا منڈی آنے والی یاتری خریداری کے دوران پرانی کوتوالی چوک میں اپنا پرس گم کر بیٹھی،.. 1/2 #DIGOperations #LahorePolice #PunjabPolice #لاہورپولیس #lahore
اردو
3
14
113
10.1K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
السلام علیکم! صبح بخیر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت شہریوں کی سہولت کیلئے پنجاب پولیس موبائل ایپ میں لاسٹ رپورٹ فیچر متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے ذریعے شہری گمشدہ اشیاء، دستاویزات جیسے شناختی کارڈ، پاسپورٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور دیگر اہم چیزوں کی رپورٹ گھر بیٹھے باآسانی درج کروا سکتے ہیں، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے عوام کو فوری اور مؤثر سہولیات کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ #PunjabPolice #MaryamNawaz #PunjabPoliceApp #LossReport #PublicService #DigitalPunjab #SafePunjab #CitizenFacilitation #PakistanPolice #EPolice
Punjab Police Official tweet media
اردو
3
11
40
2.8K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
پنجاب پولیس رحیم یار خان اور ملٹری انٹیلیجنس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ ڈاکو احمد بکھرانی نے ہتھیار ڈال دیے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے اس خطرناک ملزم کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر تھی۔ کچہ آپریشن کے دوران اب تک 24 ہیڈ منی والے خطرناک ڈاکو سرنڈر کر چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر 66 ڈاکو ہلاک، 101 زخمی حالت میں گرفتار اور 320 ہتھیار ڈال چکے ہیں۔ ڈی پی او عرفان علی آئی جی پنجاب عبدالکریم نے اس بڑی کامیابی پر رحیم یار خان پولیس کو شاباش دی، اس عزم کا اظہار کیا کہ کچہ ایریا کے آخری ڈاکو کی گرفتاری یا سرنڈر تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔ #PunjabPolice #KachaOperation #CrimeControl #PublicSafety
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
8
14
121
5.3K
Punjab Police Official
Punjab Police Official@OfficialDPRPP·
ملک و قوم کی خاطر اپنی جانیں قربان کرنے والے دھرتی کے عظیم سپوتوں کو آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری۔ ضلع لاہور پولیس کی آج کے دن شہادت پانے والے عظیم شہداء کی قبور پر سلامی اور بلندئ درجات کیلئے دعا۔ شہدا پولیس ہمارا فخر ہیں شہداء پولیس کی لازوال قربانی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ امر رہے گی۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #OurMartyrs #Lahore
Punjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet mediaPunjab Police Official tweet media
اردو
1
2
40
1.3K
Punjab Police Official retweetledi
Pakpattan Police Official
Pakpattan Police Official@dpo_pakpattan·
@GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @OfficialDPRPP @RpoSahiwal ڈی پی او پاکپتن جاوید چدھڑ کی قیادت میں تھانہ قبولہ پولیس کی کاروائی 25 سالہ محنت کش نوجوان کو بکری چوری کی شبہ میں تشدد کر کے قتل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار مقدمہ درج
Pakpattan Police Official tweet media
اردو
0
2
7
933