PTV News

303.7K posts

PTV News banner
PTV News

PTV News

@PTVNewsOfficial

Official X handle of PTV News; the News & Current Affairs Channel of PTV, the State Broadcaster of Pakistan https://t.co/I5dwe1yGCw

Islamabad Katılım Ağustos 2011
65 Takip Edilen1.8M Takipçiler
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
معروف آزادی پسند کشمیری راہنما شہید محمد اشرف خان صحرائی کے پانچویں یوم شہادت پر ریلی کا انعقاد کیا گیا. مظفرآباد میں نکالی گئی ریلی میں شہریوں، نوجوانوں اور بزرگوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے "صحرائی تیری شہادت سے انقلاب آئے گا" شہدائے جموں کشمیر زندہ باد جیسے فلک شگاف نعرے لگائے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر صحرائی شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ریلی کے اجتماع سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ شہید اشرف صحرائی کشمیری مزاحمت کی تابناک علامت ہیں انکی کی جدوجہد اور قربانی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ریلی کے شرکاء نے شہر کی مرکزی شاہراہ پر مارچ کیا۔
اردو
0
0
0
106
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
معرکہ حق میں پاکستان نے بیانیے اور سفارتی محاذ پر بھارت کو شکست دی، وزیر اطلاعات اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بھارت کے خلاف عظیم فتح دی۔ پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا نے معرکہ حق میں انتہائی مثبت کردار ادا کیا۔ فتح کے پیچھے پوری قوم کا جذبہ اور لگن موجود تھا۔ ہم حق اور سچ پر تھے، سچائی کو شکست دینا ممکن نہیں ہوتا۔ بیانیہ کی جنگ میں پاکستان کے میڈیا، سوشل میڈیا، نوجوانوں نے بھرپور ساتھ دیا۔ بھارت کی مکاری، جھوٹ اور منافقت سب پر عیاں ہے۔ دنیا نے بھارت کے بیانیہ کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ زندہ قومیں عزت اور وقارکے ساتھ اپنا مقام خود بناتی ہیں۔ حق اور سچ پر ہونے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ کی مدد موجود رہی۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔
PTV News tweet media
اردو
0
0
0
163
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
وزارتِ اطلاعات اور آئی ایس پی آر کے اشتراک سے تیار کردہ خصوصی دستاویزی کتاب ’دی بیٹل آف ٹروتھ‘ نایاب تصاویر اور مستند حقائق کے ذریعے دشمن کے پروپیگنڈے کو بے نقاب اور قوم کی لازوال استقامت کو اجاگر کرتی ہے۔ ’معرکۂ حق‘ کا ایک سال مکمل ہونے پر جاری کی گئی اس منفرد کتاب کی انفرادیت اور خصوصیات پر دیکھیے مریم ملک کی یہ خاص رپورٹ
اردو
0
1
1
207
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
اسلام آباد مارگلہ روڈ کی موٹروے تک توسیع سے سفر ہوگا آسان! اسلام آباد میں ٹریفک کے مسائل کم کرنے اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھایا جا رہا ہے۔ مارگلہ روڈ کو موٹروے سے ملانے کا منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جا رہا ہے، جس سے نہ صرف سفر کا وقت کم ہوگا بلکہ شہریوں کو ایک متبادل اور آسان راستہ بھی میسر آئے گا۔ اس منصوبے کے تحت جدید انفراسٹرکچر کے ساتھ خوبصورت مناظر کا لطف بھی اٹھایا جا سکے گا۔ #Islamabad #MargallaRoad #Motorway #PakistanDevelopment #Infrastructure #SmartCity #TrafficUpdate #RoadProject #UrbanDevelopment #PakistanNews #TravelEase #IslamabadLife
اردو
0
3
7
642
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ سردار ارسام عباس بہترین کارکردگی کی بنیاد پر "اوورآل بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ" قرار ارسام عباس کو اس اعزاز سے 5 مئی 2026 کو آسٹریلیا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب میں نوازا گیا ۔ تقریب میں سفارتی عملے کے ارکان، بشمول آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنرعرفان شوکت نے خصوصی شرکت کی . سردار ارسام عباس آسٹریلیا میں "بیسٹ فارن ملٹری کیڈٹ" کا اعزاز حاصل کرنے والے 14ویں پاکستانی کیڈٹ بن گئے. 2013 سے اب تک بطور فیکلٹی پاک فوج کے 7 افسران جبکہ 2009 سے 46 پاکستانی کیڈٹس تربیت مکمل کر چکے ہیں. 2020 کو شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ناصر حسین خالد، تمغۂ بسالت نے بھی آسٹریلیا میں بہترین کیڈٹ کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ بیرون ملک پاکستانی کیڈٹس کی کامیابیاں پاک فوج کی اعلیٰ تربیت، پیشہ ورانہ مہارت اور عزم کی عکاس ہیں
اردو
1
13
49
1.6K
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاکستان نیوی نے آف شور جہاز ایم وی گوتم کی ہنگامی کال پر مؤثر ردِعمل دیا۔ پاکستان بحریہ نے فنی خرابی کے باعث عمان سے بھارت جانے والے سمندر میں پھنسے جہاز کو فوری امداد فراہم کی۔ پاک بحریہ نے متاثرہ عملے کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کرکے احسن کام سرانجام دیا۔ امدادی مشن کے ذریعے جہاز کے ضروری نظام کی بحالی اور عملے کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ پاک بحریہ نے انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔
PTV News tweet media
اردو
0
0
2
244
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاکستان میں ہیپاٹائیٹس، ایڈز اور پولیو کے خاتمے کیلئے فیصلہ کن ایکشن پلان! پاکستان میں ہیپاٹائیٹس، ایڈز اور پولیو جیسے موذی امراض کے خلاف حکومت نے فیصلہ کن مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت ملک گیر اسکریننگ، علاج اور بچاؤ کا جامع ایکشن پلان نافذ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صحت کے نظام کو مزید مضبوط بنانے، اسکریننگ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے اور جدید طبی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا گیا، جبکہ پولیو مہم میں نمایاں کامیابی اور ایڈز و ہیپاٹائیٹس کے خلاف اقدامات کو تیز کرنے کا عزم بھی ظاہر کیا گیا۔ #PakistanHealth #PublicHealth #HepatitisFree #EndAIDS #PolioEradication #HealthForAll #ScreeningMatters #PreventiveCare #SafePakistan #HealthAwareness
اردو
0
0
0
214
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاک بحریہ کی پیشہ ورانہ مہارت اور فوری کارروائی نے انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا: صدر زرداری مشکل حالات میں بلا امتیاز انسانی خدمت اعلیٰ روایات کا اظہار ہے: صدر مملکت
PTV News tweet media
اردو
0
1
1
228
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پاکستان نیوی نے آف شور جہاز ایم وی گوتم کی ہنگامی کال پر فوری اور مؤثر ردِعمل دیا۔ وزیراعظم عمان سے بھارت جانے والا جہاز فنی خرابی کے باعث سمندر میں پھنس گیا تھا۔ شہباز شریف جہاز میں سات افراد سوار تھے، جن میں چھ بھارتی اور ایک انڈونیشین شہری شامل تھے۔ پی ایم ایس اے جہاز کشمیر کو امدادی مشن کے لیے روانہ کیا گیا، اور پاک بحریہ نے متاثرہ عملے کو خوراک، طبی امداد اور تکنیکی معاونت فراہم کی۔ امدادی کارروائی کے ذریعے جہاز کے ضروری نظام کی بحالی اور عملے کی حفاظت یقینی بنائی گئی۔ پاکستان نیوی نے ایک بار پھر پیشہ ورانہ مہارت اور انسانی ہمدردی کی اعلیٰ مثال قائم کی۔ پاکستان سمندری سلامتی اور انسانی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں عالمی سطح پر ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان نیوی ہر قسم کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے.
PTV News tweet media
اردو
0
2
3
385
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
پروگرام : "نکتہ اعتراض" آج رات 11:05 بجے صرف پی ٹی وی نیوز پر
PTV News tweet media
اردو
0
0
1
192
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
صدر آصف علی زرداری نے چین کے صوبہ ہونان کے شہر لیویانگ میں آتش بازی کے ایک کارخانے میں ہونے والے دھماکے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس کے نتیجے میں بھاری جانی نقصان اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ صدر نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور متاثرہ افراد سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے چینی ہم منصب شی جن پنگ اور چینی عوام کے ساتھ اس مشکل گھڑی میں یکجہتی کا اظہار کیا اور قیمتی جانوں کے ضیاع اور زخمیوں پر افسوس کا اظہار کیا۔
PTV News tweet media
اردو
0
0
0
208
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
چین کے سفیر نے معرکہ حق کی سالگرہ کے موقع پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ کو مبارکباد دی۔ چین کے سفیر نے پاکستان کی فیصلہ کن کامیابی پر اظہار مسرت کیا۔ اطراف نے پاکستان اور چین کے درمیان آل ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مزید مضبوطی کا اعادہ کیا۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے چین کے ساتھ آہنی مضبوط آل ویدر اسٹریٹجک شراکت داری کو تمام شعبوں میں مزید فروغ دینے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
اردو
0
2
12
352
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
نگران گلگت بلتستان کابینہ کے اہم اجلاس میں آنے والے عام انتخابات، انتظامی امور اور گورننس سے متعلق معاملات پر تفصیلی غور نگران کابینہ اجلاس میں "معرکہ حق" کے ایک سال مکمل ہونے پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا، جنہوں نے بھارت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر پاکستان کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم کیا۔ ایجنڈے کے تحت سابقہ کابینہ اجلاسوں میں کیے گئے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ مختلف محکموں کی کارکردگی کا بغور معائنہ کیا گیا اور پیش رفت رپورٹس پیش کی گئیں۔ نگران وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زیر التواء فیصلوں پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے واضح کر دیا کہ حکومتی کارکردگی میں بہتری اور عوامی خدمات کی فراہمی میں کسی قسم کی سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ادارے آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں اور انتخابی عمل کو ہر لحاظ سے غیر جانبدار بنایا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت قانون کی بالادستی، میرٹ اور شفافیت پر مکمل یقین رکھتی ہے اور عوامی اعتماد کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ اجلاس کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ حکومت گلگت بلتستان میں پرامن، شفاف اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی اور ایک مضبوط، شفاف اور جوابدہ نظامِ حکمرانی کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔
اردو
0
0
0
194
PTV News retweetledi
The President of Pakistan
The President of Pakistan@PresOfPakistan·
President expresses sorrow over the deadly explosion in Hunan, China, offers condolences to bereaved families and wishes speedy recovery to the injured. Pakistan stands in solidarity with President Xi Jinping and the people of China.
English
0
24
66
2.1K
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر شزرہ منصب علی کھرل نے چائنا ہواشنگ نیوز نیٹ ورک کے دفتر کا سرکاری دورہ کیا، جہاں ان کا پرتپاک استقبال نیٹ ورک کے سی ای او اور پاکستان چیپٹر کے ڈائریکٹر و ایڈیٹر کامران راجہ نے کیا۔ وزیر مملکت کی آمد پر ان کا خیرمقدم کیا گیا جو پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط سفارتی تعلقات اور بڑھتے ہوئے میڈیا تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔ دورے کے دوران انہیں ادارے کے قیام سے لے کر اب تک کے کردار، کامیابیوں اور خدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر مملکت نے دونوں ممالک کے درمیان میڈیا تعاون کے فروغ اور عوامی سطح پر بہتر روابط قائم کرنے میں ادارے کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ماحولیاتی مسائل کے حوالے سے آگاہی بڑھانے اور پائیدار طرزِ زندگی کو فروغ دینے میں ذمہ دار صحافت کا کردار نہایت اہم ہے۔ دورے کے اختتام پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ میڈیا اداروں اور حکومتی حلقوں کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا تاکہ دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنایا جا سکے اور بالخصوص ماحولیاتی تبدیلی جیسے اہم چیلنجز سے مشترکہ طور پر نمٹا جا سکے۔
PTV News tweet media
اردو
0
0
1
194
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قونصلر امور اور پاکستانی شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات سے متعلق اجلاس کی صدارت کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اجلاس میں وزارتِ خارجہ کے درمیان ہم آہنگی کو سراہا۔ انہوں نے زور دیا کہ قونصلر خدمات میں مزید بہتری لائی جائے، خصوصاً پاسپورٹس کے مؤثر اجرا کو یقینی بنایا جائے اسحاق ڈار نے کہاکہ اندرونِ ملک و بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بروقت اور مؤثر معاونت فراہم کی جائے۔ نائب وزیراعظم نے عوام کی بہتر خدمت کے لیے، خاص طور پر سمندر پار پاکستانیوں کے لیے، سادہ، مؤثر اور شہریوں کی ضروریات کے مطابق نظام وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اجلاس میں وزیر داخلہ محسن نقوی، سیکریٹری خارجہ سفیر آمنہ بلوچ، سیکریٹری داخلہ اور وزارتِ خارجہ و داخلہ کے دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ @MIshaqDar50
اردو
2
2
3
325
PTV News
PTV News@PTVNewsOfficial·
وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی ہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد سے ملاقات وزیر مملکت برائے ریلوے اور خزانہ و محصولات، جناب بلال اظہر کیانی نے وزارت خزانہ میں ہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ایک وفد سے مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔ یہ اجلاس آئندہ وفاقی بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں حکومت کی جاری مشاورت کا حصہ تھا۔ اجلاس میں ہیلتھ کیئر ڈیوائسز کے شعبے سے متعلق امور، مجموعی پالیسی ماحول، ٹیکس کے نظام، صحت کی سہولیات کی دستیابی اور استطاعت کو بہتر بنانے کے اقدامات، نیز کاروبار میں آسانی پیدا کرنے جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
PTV News tweet media
اردو
0
1
2
222