Poeო🪶

43K posts

Poeო🪶 banner
Poeო🪶

Poeო🪶

@PoemWrites_

@PTI 🇵🇰

Katılım Eylül 2023
709 Takip Edilen675 Takipçiler
Poeო🪶 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan !!!
PTI tweet media
English
41
878
3.9K
35.3K
Poeო🪶 retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
محسن نقوی امریکہ میں کسی گارڈ سے مل کر واپس آ گیا ہے ،عمران خان #IslamabadMassacre
اردو
32
920
4.2K
50K
Poeო🪶 retweetledi
Mr 100X
Mr 100X@PtiPromo·
💥اسپیشل پروموشن نمبر 1 💥💯 فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالو کریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. @Smo0th0perat0r1
Mr 100X tweet media
اردو
40
28
74
2K
Poeო🪶 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
یحییٰ خان پارٹ 2 کے اقتدار کو طول دینے اور 9 مئی کے واقعات کو چھپانے کے لیے قاضی فائز عیسیٰ نے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن اور 8 فروری انتخابی دھاندلی سے متعلق ہماری پٹیشن نہیں سنی، عمران خان
Ahmad Hassan Bobak tweet media
Imran Khan@ImranKhanPTI

سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلا اور میڈیا سے گفتگو: “یحییٰ خان پارٹ 2 کے اقتدار کو طول دینے اور 9 مئی کے واقعات کو چھپانے کے لیے قاضی فائز عیسیٰ نے 9 مئی فالس فلیگ آپریشن اور 8 فروری انتخابی دھاندلی سے متعلق ہماری پٹیشن نہیں سنی۔ تحریک انصاف کے ساتھ تاریخ کی بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔ ظلِ شاہ سے لے کر سمیع وزیر تک ہمارے ساتھ ظلم و جبر کی ایک طویل داستان ہے۔ ہمیں ملک بھر میں کسی بھی عدالت سے انصاف نہیں مل سکا۔ عدالتیں مفلوج ہیں،آج بھی ان کو یہی خوف ہے کہ کوئی جج میرٹ پر ہماری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی درخواستیں نہ سن لے اور کہیں ہمیں انصاف نہ مل جائے۔ یہ جو بھی کر لیں خدائی قانون ہے کہ ظلم و جبر کا دور زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا۔ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے میری اپیل پر 7200 کے قریب غریب اور مستحق پاکستانیوں کو سعودی عرب کی جیلوں سے رہا کیا۔ میں نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے کہ اپنے عہدے/اثرورسوخ سے عام پاکستانیوں کی زندگی سنوارنے کا اقدام کر سکوں۔ میرا سیاست میں آنے کا مقصد بھی یہی تھا اور میں تا دم اس کے لیے جدوجہد جاری رکھوں گا- مجھے یا بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ سے کوئی مالی فائدہ نہیں ہے۔ ملک ریاض اس بات کی گواہی دیں گے کہ میں واحد وزیراعظم تھا جس نے ان سے اپنے ذاتی یا مالی فائدے کے لیے کوئی چیز طلب نہیں کی۔ زرداری کی طرح بلاول ہاؤس نہیں بنوایا اور نا ہی شریف خاندان کی طرح ون ہائیڈ پارک دگنی قیمت پر بیچا ہے۔ میرے لیے پاکستان کے نوجوانوں کا مستقبل اہم تھا اور اسی کے لیے القادر یونیورسٹی قائم کی۔ انہوں نے مجھے تکلیف دینے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا ہے۔ بشریٰ بی بی کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے چلائی جانے والی سوشل میڈیا کمپین کی سختی سے مذمت کرتا ہوں۔اپوزیشن پچھلے چھ سال سے بشریٰ بی بی پر کیچڑ اچھال رہی ہے تا کہ کسی طرح سے میری کردار کشی کی جا سکے۔جو ہمارے خیر خواہ ہوتے ہوئے ان کے پروپگنڈے کا حصہ بنتے ہیں وہ ہمارے خیر خواہ نہیں بلکہ دشمن کے مشن کی تکمیل کر رہے ہیں۔“

اردو
1
231
624
6.1K
Poeო🪶 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
امت مسلمہ کے عظیم الشان لیڈر عمران خان کا پیغام جاری

0
116
471
4.8K
Poeო🪶 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
کوثر کاظمی کا اعتراف کسی بھی سیاسی جماعت سے زیادہ پی ٹی آئی کا Social Media تگڑا ہے اور ہم اس سے انکار نہیں کرے
اردو
5
162
691
8.5K
Poeო🪶 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ٹاوٹ آپس میں الجھ پڑے عمران خان کی Popularity مقبولیت ہے، فیصل واڈا کہاں ہے مقبولیت؟ کوئ مقبولیت نہیں ہے، حسن راوی مقبولیت تو ہے ایسا نا کہو تم، فیصل واڈا
اردو
20
581
3.4K
137K
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
تمام جوڈیشنری نے 26vi ترمیم پہ کوٸی مزاحمت نہیں کی تھی ۔۔ بڑی آسانی سے ترمیم ہونے دی ۔۔ آج انہیں احساس ہو رہا ہوگا کہ انہوں نے صرف اپنے ساتھ نہیں پورے ملک کے ساتھ کتنا غلط کیا ۔۔ اور وہ قیدی 804 اِسی جنگل کے قانون کی وجہ سے اج قید میں ہے۔
اردو
1
6
14
225
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
علیمہ خان کے مطابق عمران خان سے ڈِیل مانگی جارہی ہے ، اور وہ ڈیل کر نہیں رہے اسلیے قید میں ہیں ۔۔ یہیں سے ظاہر ہو جاتا ہے القادر سمیت تمام کیسز بوگس ہیں ۔۔
اردو
0
4
8
140
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج ۔۔ کدھر ہے وہ میڈیا اور پنجاب کی ماں ؟؟
اردو
1
5
8
179
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
پولیس کی بھاری نفری صاحبزادہ حامد رضا کو گرفتار کرنے کیلئے پہنچ گئی ۔۔ جنگل کا قانون
اردو
0
3
4
168
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
تحریکِ انصاف کا قومی اسمبلی میں پلے کارڈز اٹھاٸے ہوٸے احتجاج آج بھی جاری ۔۔
اردو
0
4
13
179
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
نبھانے والے نبھا جاتے ہیں ۔۔ مزاحمت زندہ باد ۔۔
اردو
0
3
4
102
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
📢 توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی بریت کی درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایڈیشنل جج جسٹس انعام امین منہاس کے سامنے کل کے لئے مقرر کر دیں ہیں ۔۔۔
اردو
0
3
6
151
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
کسی نے ہمارے میسر ہونے کی بھی قدر نہ کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے بھی صدقے اتارے ۔۔۔۔ 🥀
اردو
0
3
7
174
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
کٸی سو کالڈ دانشوروں کی زبانیں اور دکانیں اب بند ہو جاٸیں گی ۔۔۔
Biŋish tweet media
اردو
0
4
8
182
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
جب اپ ٹی وی شو میں بیٹھ کے عمران خان کے بارے میں من گھڑت گندے کومنٹس کریں گے تو آگے سے ویسے جوابات سننے کی بھی سکت رکھیں ۔۔ اگر برداشت نہیں ہے تو اپنے گھروں میں بیٹھیں خوامخواہ بدمعاش نہ بنیں ۔۔ ولی خان کو شرم آنی چاہیے ۔ ویلڈن نعیم پنجوتھہ Stay Strong @NaeemPanjuthaa
اردو
2
5
11
238
Poeო🪶 retweetledi
Biŋish
Biŋish@Bini5h·
شہباز شریف کا اسمبلی میں اردلی کے نعروں سے استقبال۔۔ زرتاج گُل مکمل چارجڈ❤ @zartajgulwazir
اردو
3
11
35
1.2K
Poeო🪶 retweetledi
Seemabia Tahir
Seemabia Tahir@seemabiatahir·
عمران خان کے ساتھ چلنا دل جگری والوں کا کام ہے ساتھ چلنا دل جگرے والوں کا کام ہے کوئی بھی کمزور انسان عمران خان کے ساتھ چلنے کی سکت رکھ ہی نہیں سکتا!! #KhanTheKingOfPolitics @PTIofficial
Seemabia Tahir tweet media
اردو
8
81
305
7.8K