The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite
79.6K posts

The Corrupt Elite
@PoliticalThugs
I don't forget, I choose to forgive. I don't regret, I choose to move on. I don't hate, I choose to Love 😎
Lahore Pakistan Katılım Şubat 2013
136 Takip Edilen31.5K Takipçiler
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

🚨🚨#BREAKING: Last nail in the coffin of fraud Butt Mafia, President National Press club Abdur Razaaq Sial making dream of all working journalists true and announced biometric verification of membership of NPC. @Matiullahjan919’s demand number 1 for transparent elections of NPC through biometric voter list will not only give rigging free results and legitimate leadership to journalists of #Islamabad and #Rawalpindi but also a credible data base for welfare of genuine journalists. This is why Butt mafia was conspiring to stop biometric voter list because he and his touts know it will be 100% sure defeat incase elections are held on biometric voter list.

English
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

گلگت بلتستان میں کپتان کی مقبولیت کو دیکھ کر حکومت بمعہ ہینڈلرز پر لہراتے خوف کے سائے !
پی ٹی آئی کے حلقہ 2 کے امیدوار عتیق پیرزادہ کے جٹیال میں واقع آبائی گھر کا پولیس کی بھاری نفری نے محاصرہ کر لیا ہے، تین سال تک ملک پر غنڈہ گردی اور دہشت گردی کے بعد بھی اگر الیکشن جیتنے کے لئیے یہ جتن کرنے پڑیں تو پھر سرکار آپ ہار مان لیں ۔
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگے، تاکہ ان کی عزت رہ جائے۔عمران خان کبھی بھی معافی نہیں مانگے گا، یہ سب کے سب عمران خان سے معافی مانگیں گے۔ بس کچھ دنوں کی بات ہے!
نورین نیازی
@Noreen_KhanPK
#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
اردو
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

عاصم منیر اور مریم الائنس کی شہ پر عوام کے ٹیکس سے تنخواہ پانے والے، عوام کی حفاظت پر مامور ادارے کو وردی میں ملبوس ذاتی غنڈہ فورس بنا کر رکھ دیا ہے جو صرف ”ہز ماسٹرز وائس“ پر عمل پیرا ہے۔
پولیس کو تشدد اور لا قانونیت کی کھلی چھٹی دے کر اسے سیاسی انتقامی مشینری کا آلہ کار بنا دیا گیا ہے۔ یہ اپنا فرض اور حلف تک بھول بیٹھے ہیں۔ وردی عزت بھی ہے اور امانت کی علامت ہے۔
اردو
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

”گلگت بلتستان میں دھاندلی کیلئے اکبر ناصر کو لگایا گیا ہے، فیصلہ سازوں کو ان حساس علاقوں میں عوامی مینڈیٹ چوری کرنے پر ذرا احساس نہیں ہے کہ اس سے ملکی ساکھ کو کیا نقصان پہنچ رہا ہے۔ جبکہ عسکری منطق کے مطابق اسٹیبلشمنٹ جو بھی کرے اسے ملکی مفاد سمجھ لینا چاہیئے ؟ دھاندلی، انتقامی کاروائیاں ہوں، چور مسلط کرنے ہوں یا کرپشن ہو سب ملکی مفاد ہے ؟ یہ جرنیل سمجھتے ہیں کہ سارے عوام کا دماغ خراب ہے۔“ شہباز گل
@SHABAZGIL
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
The Corrupt Elite retweetledi

اگر چار سال میں یہ حال ہے، تو مان لینا چاہیے کہ جیل میں بیٹھا شخص ان سے آج بھی جیت رہا ہے۔ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی سے دو مرتبہ نشان چھینا گیا، اس کے باوجود بھی حالات یہ ہیں کہ ریلی نکالنے کی ہمت صرف پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں میں ہے اور کوئی یہ جرات نہیں کر رہا۔ لوگ دیوانہ وار گلگت بلتستان کی سڑکوں پر نکلتے ہیں اور قیدی نمبر 804 کے نعرے لگا کر ماحول بنا دیتے ہیں۔جنید سلیم
@ImJunaidSaleem
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan

اردو
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

شہباز گل کا انکشاف 🔥🔥
جس کو میجر سرجری کا نام دیا گیا وہ میجر تو کیا کیپٹن سرجری بھی نہیں تھی بلکہ لانس نائیک یا صوبیدار لیول کی سرجری تھی۔ یہ سرجری باکو میں کی گئی اور واپس لاہور آکر مشہور کیا گیا کہ عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے کیونکہ محترمہ عمران خان بننا چاہتی ہے اور عوام کو بتایا جائے کہ ڈاکٹرز کے اصرار کے باوجود انہوں نے بیرون ملک ترجیح نہیں دی بلکہ پاکستان سے ہی سرجری کروائی😂۔۔ حالانکہ botox اور فلرز اور lip فلرز اور uplifting اور ناک کی سرجری، پلاسٹک سرجری وغیرہ وغیرہ کے لیے سوئٹزرلینڈ ہی جانا ہوتا ہے۔ ۔۔۔ اتنی بڑی سرجری تھی تو شوہر جو شمالی علاقہ جات گیا ہوا ہے وہ تو ایک دن بھی واپس نہ آیا انکا پوچھنے یا انکے ساتھ رہنے کے لیے۔
اردو
The Corrupt Elite retweetledi
The Corrupt Elite retweetledi

🚨🚨She is right🚨🚨
Aleema Khan, the sister of #PTI founder @ImranKhanPTI, dismissed reports about the former premier’s meeting with an ex-army chief at Adiala jail as “totally fake”. dawn.com/news/2004319
English
The Corrupt Elite retweetledi













