

Reham Khan
132.4K posts

@RehamKhan1
Political Activist,commentator & broadcaster. Contact: Faisal Danish for all media enquiries & collaborations. ☎️ +92 3403828335 [email protected]






اسلام آباد ہائی کورٹ وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کو زہر دینے،گولی مارنے یابےجا تلف کرنے کی مہمات پر مستقل پابندی عائدکر دی گئی آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے 'ٹریپ، سٹرلائز اور ویکسین کا سائنسی طریقہ کار اپنانے کی ہدایت اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ،سی ڈی اے اور دیگر فریقین کو طے شدہ پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہر میں صحت مند، ویکسین شدہ کتوں کو پکڑنے سے روک دیا اسلام آباد میں آوارہ کتوں کی آبادی کنٹرول کرنے اور ان پر تشدد کے خلاف دائر درخواست کا فیصلہ جاری جسٹس خادم حسین سومرو نے 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا چیف کمشنر نےوفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کے انتظام کےلیے 7 رکنی پیشہ ورانہ کمیٹی تشکیل دے دی ، اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت کا کتوں کےکاٹنے کےواقعات اور ویکسی نیشن کا ڈیٹا بیس بنانے اور جانوروں پر ظلم کی رجسٹری قائم کرنے کا حکم درخواست اسلام آباد کی شہری نیلوفر و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی تھی، دوران سماعت درخواست گزار کے ساتھ ریحام خان @RehamKhan1 بھی پیش ہوتی رہی ہیں ۔













The “Melody toffee” joke was used as a slang for Modi + Meloni as a COUPLE. Giorgia Meloni is MARRIED. She is a HEAD OF STATE. Narendra Modi is “separated.” He is a HEAD OF STATE. And yet he chose to AMPLIFY a “romantic meme” about a WOMAN in POWER. It’s NOT cute. It’s NOT funny. It’s NOT diplomacy. It’s cheap, disrespectful, and deeply MISOGYNISTIC.


Why did they do this to #modi ?? Our apologies to #India Norway Sweden




@RehamKhan1 Agree with you. I am writing about officers showing off on TikTok, including the psychological and historical reasons behind this behavior. I will post it in the evening.