Shabnam_pti retweetledi

سچا ایماندار محب ِ وطن انسان ایسا ہوتا ہے! اس سے بہتر آفر ہو ہی نہیں سکتی open ٹرائل سب کچھ قوم کے سامنے ہونا چاہئے۔ ایک دفعہ پھر @ImranKhanPTI نے انصاف کی راہ دیکھا کر عظیم لیڈر ہونے کا ثبوت پیش کیا ۔ ہمکو اپنے کپتان پہ فخر ہے! #عمران_خان_تو_آئےگا
PTI@PTIofficial
میں اس کیس کے اوپن ٹرائل کی درخواست کرنا چاہتا ہوں، اگر مجھے غدار قرار دیا جا رہا ہے تو میں اپنے اوپر لگائے گئے غلط الزامات ثابت کرنے کا حقدار ہوں ۔عمران خان #عمران_خان_تو_آئے_گا
اردو
















