Shahida masood

196.2K posts

Shahida masood

Shahida masood

@SMspeaks_

Katılım Nisan 2022
279 Takip Edilen279 Takipçiler
Shahida masood retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
اتنی مردہ قوم ہیں سورج پر بھی ٹیکس برداشت کر گئے۔ آصف خان احمدانی
اردو
17
495
3.1K
23.5K
Shahida masood retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
اس نوجوان کو اپنوں سے ملاتے میں مدد کریں انکو اپنا نام تک یاد نہیں ہے والد ٹوکری بنانے کا کام کرتا تھا بھائی کو الٹے ہاتھ پر کتے نے کاٹا تھا گھر پاس اس سادہ سا اسکول بنا ہوا تھا کراچی میں کسی رشتےدار کے پاس ملنے آتے تھے۔ بس اللہ کا نام لیں اور شئیر کریں کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں 03162529829 23 April 2026 #waliullahmaroof
اردو
3
412
324
4.1K
Shahida masood retweetledi
Wasim Al Waziri
Wasim Al Waziri@wasimwaziri804·
پورا اسلام آباد بند پڑا ہے اچانک یاد آیا کہ بلیو ایریا کہ وہ تاجر کہاں گئے جو تحریک انصاف کے جلسے یا احتجاج پر فوراً سے پہلے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ جاتے تھے اور رو رو کر بتاتے تھے کہ ایک دن جلسے سے اربوں کا نقصان ہو جاتا ہے؟
اردو
41
1.6K
3.9K
35.7K
Shahida masood retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔“-سلیمان خان #FreeImranKhan
PTI tweet media
اردو
79
3K
8.2K
43.9K
Shahida masood retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
مسٹر پریذیڈنٹ، میں آپ کو سلام پیش کرتا ہوں کہ آپ نے 17 سیٹوں والے کو وزیراعظم مان لیا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
53
1.3K
4.1K
20.4K
Shahida masood retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
لبنان میں مسلمان بچوں کو قتل کیا جارہا ہے ۔ میری جیب میں ان بچوں کی تصاویر موجود ہیں ۔ یہ جنگ نہیں ہے بلکہ انسانیت کے خلاف ظلم عیسائیوں کے مذہبی پیشوا : پوپ لیو کا بیان
اردو
4
641
1.3K
7.5K
Shahida masood retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
گالیاں تشدد سر عام مار پیٹ یہ کون سا قانون ہے ؟
اردو
177
1.7K
3.5K
51.8K
Shahida masood retweetledi
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
بشریٰ بی بی کے کمرے میں کوئی ہول ہے جہاں سے پانی ابل کے باہر اۤجاتا ہے۔ اس میں شاید کوئی بلاکیج ہے۔ سیل کے اندر جو باتھ روم ہوتا ہے اسکا نہ دروازہ ہوتا ہے اور نہ پوری دیوار ہوتی ہے۔ چھوٹی سی دیوار ہوتی ہے۔۔جب وہ بھر جائے اور پانی باہر ابلنے لگے تو اسکی گندگی محسوس ہوتی ہے، بدبو اۤتی ہے۔۔بشریٰ بی بی بیمار بھی ہیں۔۔درخواست کی گئی ہے کہ انکے سیل میں جو گٹر کا پانی جمع ہوتا ہے، اس مسئلہ کو ایڈریس کیا جائے لیکن اس مسئلے کو ایڈریس نہیں کیا گیا۔۔شاید اسکی وجہ یہ ہے کہ بشریٰ بی بی کو اذیت دینا مقصود ہے، ورنہ یہ 2 منٹ کا کام ہے۔ جیل میں پلمبر ضرور ہوگا، اسے بلایا جاتا اور یہ مسئلہ ایڈریس ہوجاتا:اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
اردو
10
410
903
20.2K
Shahida masood retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹاوٹس نے دونوں طرح کی باتیں کر رکھی ہیں ، ایرانی آ رہے ہیں، ایرانی نہیں آ رہے، جب آنے لگیں تو پہلا کلپ نکال کر لگا دیتے ہیں اور جب انکار ہو جائے تو دوسرا کلپ جاری کر دیتے ہیں۔
اردو
92
617
2.7K
28.4K
Shahida masood retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
شرمناک خبر۔ سینئیر صحافی جناب فخر صاحب کو اٹھا لیا گیا ہے صرف ٹوئیٹ کرنے کی وجہ سے۔ کوئی شرم ہوتی ہے۔ قابل مذمت۔
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
79
1.3K
3.7K
29K
Shahida masood retweetledi
Shabbir Hussain
Shabbir Hussain@rana_g12·
اسرائیل فوج نے گھر کے دودھ پیتے بچے بوڑھے عورتیتں شہید کردیں کسی بھی اسلامی ملک کے سربراہ نے کوئ مزمت کی !! کیالبنان شام فلسطین کے مسلمانوں کا خون اتنا سستا ہے ؟؟ اور ہم اس کے ساتھ نام نہاد بورڈ آف پیس کا حصہ ہیں !! انکو اسلحہ سے محروم کرنے کیلیے جو ان مظلومین کو بچاتے ہیں !!
اردو
14
392
390
4.4K
Shahida masood retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سندھ کو بچانا ہے تو پیپلز پارٹی سے سندھ واپس لینا ہو گا
اردو
35
766
2.1K
18.1K
Shahida masood retweetledi
Isar Rana
Isar Rana@Isarrana1·
پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چودہری کی حالت نازک،گارڈیالوجی ہسپتال منتقل،انہیں پچاس روپے کے اسٹامپ کی سہولت نہیں
اردو
26
786
2.6K
18.7K
Shahida masood retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
اویس لغٖاری صاحب سولر کے معاملے میں جھوٹ پر جھوٹ کیوں بول رہے ہیں؟ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کے بجائے سولر لگانے والوں کے ساتھ دشمنی پر اتر آئے ہیں سولر صارفین کو خود ہی اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونا ہوگا کیونکہ تحریک انصاف اور تحریک تحفظ آئین پاکستان تو اس وقت لمبی چھٹی پر ہیں،حکومت کو کہیں سے مزاحمت نہیں مل رہی ،اس لیے اویس لغاری سولر لگانے والوں کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوتے دکھائی دیتے ہیں
اردو
37
1.1K
3K
31.6K
Shahida masood retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
278
4.1K
11.7K
62.8K
Shahida masood retweetledi
AtharIshtiaq
AtharIshtiaq@AtharSb12·
پنجابی کل لنگر خانے گرانے پر خاموش تھےگوبر ٹیکس لگنے پرخاموش پھر سولر پر ٹیکس لگوانے پرخاموش ہیں کل ان کے چلنے پھرنے یہ ٹیکس لگیں گے پھر بھی یہ خاموش ہوں گے آخر ان کے زندہ رہنے پر بھی ٹیکس لگیں گے اور یہ خودکشیاں کر کے ڈائنوسار جیسے ختم ہو جائیں گے لیکن کبھی مزاحمت نہیں کریں گے
اردو
2
58
147
1.1K
Shahida masood retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
ناگن چورنگی پر یہ سڑک رمضان میں بنائی گئی، اور صرف ایک مہینہ بھی نہیں گزرا کہ آج واٹر بورڈ کی ٹیم اسے دوبارہ توڑنے پہنچ گئی۔ آخر یہ سڑک کس نے بنائی تھی؟ KDA (سندھ حکومت) یا KMC (میئر کراچی)؟ دونوں پیپلزپارٹی کے پئ ہیں؟ لفظ coordination کو سمجھتے بھی ہیں؟ اگر واٹر بورڈ کا کام ہونا ہی تھا تو میئر صاحب جو خود واٹر بورڈ کے چیئرمین بھی ہیں، نے پہلے ہی اس سڑک پر لاکھوں روپے کیوں ضائع ہونے دیے؟ یہ محض نااہلی نہیں، بلکہ کھلی بدانتظامی اور عوام کے پیسے کا بے دریغ ضیاع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ #کراچی کی کوئی سڑک سلامت نہیں رہتی۔ آج بنی، کل ٹوٹ گئی۔ جب ایک ہی جماعت کے ذمہ دار ادارے آپس میں ہم آہنگی پیدا نہیں کر سکتے تو پھر K-Electric یا سوئی گیس والوں سے کیا گلہ؟ یہ صرف غفلت نہیں، یہ شہریوں کے صبر کا امتحان ہے۔
اردو
11
125
175
3.5K
Shahida masood retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
کراچی کا نوحہ؛ “یہ کراچی ہے میری جان” کراچی کی سڑکیں، گڑھوں کا میدان، حکومت کہے: سب ٹھیک ہے بھائی جان ٹوٹی سڑکیں، ٹریفک جام کا ہر طرف شور، حکومت کہے: کام جاری ہے، صبر رکھو حضور پل ٹوٹا، بجلی گئی، پانی بھی ہوگیا غائب کہیں، حکومت کہے: سب عارضی ہے، جلدٹھیک ہو جائےگا یہیں چور اور ڈاکو ہر گوشے میں چھپے، موبائل چھیننا عام، حکومت کہے: سیکورٹی بہتر ہو رہی ہے، یہی ہے ہمارا کام سڑکیں بنیں یا نہ بنیں، بس ای چالان کا آگیا ہے زمانہ، پولیس بھی روئے، ُ گیا رشوت کا پرانا بہانہ یونیورسٹی روڈ پہ چار سال سے ہے "ریڈ لائن" کا عذاب، بی آر ٹی کے نام پر عوام کی زندگی ہوئی خراب وہیں "کے فور" کا خواب دکھا کر پانی کو بھی ترسایا، منصوبہ مکمل نہ ہوسکا، نقشہ پہ ورلڈ بینک کا جو اعتراض آیا جب عقل ہوئی خراب تو وزیرِ ٹرانسپورٹ نےچلی نئی چال، ٹھیکیدارکو قربان کر کے،خود کو معاملے سےکیا بری الذمہ قرار عوام دھول چاٹ رہی، ٹریفک میں ہو رہا ہے برا حال، حکومت کہے: منصوبہ جلد مکمل ہوگا، بس یہی ہے ترقی کا سال ڈمپر، ٹریکٹر، گولی یا گٹر، یہاں موت کے بنے ہیں سامان، تف ہے اس صبر پہ کہ یہیں جنتی بن گئے ہیں یہ نادان مر مٹتے ہیں اس شہر پہ پھر بھی، ہے عجب یہ پیار کا امتحان، میئر کراچی فرماتےہیں مسکراکر: یہ #کراچی ہے میری جان♥️ تحریر: #امبر_دانش
Amber Danish tweet media
اردو
15
67
144
3.5K
Shahida masood retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
آج کے اس دور میں جہاں ایک بوتل خون بھی ڈھونڈنے سے نہ ملے وہاں 170 بوتلیں سامنے پڑی ہوں اور خون بھی انکا جو اللہ کے کلام کو اپنے دلوں میں سنبھالے ہوں جو خود لوگوں کو جنت میں لے جانے کے اہل ہوں وہ پھر بھی انسانیت کو بچانے کی کوشش کررہے اور اس کا کریڈٹ جہاں علما کو جاتا وہاں ہمارے سرگودھا پولیس کے SPانویسٹی گیشن عمران عباس چدھڑ صاحب کو خراج تحسین نہ پیش کریں جنہوں نے تھیلیسیمیا کے بچوں کی زندگی میں روشنیاں بھرنے کا بیڑہ اٹھایا ہوا ہے تو پھر ہمیں سوشل میڈیا پر رہنے کا حق نہیں جہاں ہم غلط کی نشاندہی کرتے وہاں اچھائی بیان نہ کریں تو یہ انصاف نہیں ہے اللہ سب کو اجر عظیم عطا فرمائے @OfficialDPRPP @sargodhapolice @RpoSargodha @MaryamNSharif
اردو
5
66
206
3.7K