Saqib Butt retweetledi
Saqib Butt
8 posts

Saqib Butt
@saqib_
Accounting Professional
Lahore, Pakistan Katılım Şubat 2011
53 Takip Edilen15 Takipçiler

@KashifMeoPAK @UmarCheema1 جناب مجھے خوشی ہے کہ آپ جانتے ہیں بڑ ے پراجیکٹ کمیشن بنانے کیلنے ھوتے ھیں اور افسوس اس پر ہے کے اس دفع آپ دوستوں کی لسٹ میں نہیں ۔ 😔
اردو

جناب وزیراعظم مگر سڑکوں سے قومیں نہیں بنتیں
Waseem Abbasi@Wabbasi007
سڑکیں بنائیں تاکہ اس کے ساتھ باقی انڈسٹری کو بھی فروغ ملے۔۔ وزیراعظم عمران خان ۔۔ سڑکیں تو اچھی ہوتی ہیں۔
اردو

@UmarCheema1 @betterpakistan چیمہ صاحب آپ نے درست فرمایا ، واقعی قومیں سڑکوں سے نہیں بنتی لیکن ان سڑکوں سے نہیں بنتیں جن کو بنانے پر کمشن کمایا جاے اور پھر انکو گروی رکھ کر قرضہ لیا جاۓ اور اس قرضے پر پھر اپنی جیب بھری جاے -
اردو




