ممتاز احمد سیال

50.6K posts

ممتاز احمد سیال banner
ممتاز احمد سیال

ممتاز احمد سیال

@SialPmln4

کتاب سادا رہے گی کب تک کبھی تو آغاز باب ہو گا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا احتساب ہو گا، ان شاء اللہ میرا ملک پاکستان، میرا قاٸد نواز شریف،

Katılım Eylül 2020
7.4K Takip Edilen8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ممتاز احمد سیال
﷽ حَسْبُنَا ٱللَّهُ وَنِعْمَ ٱلْوَكِيلُ نِعْمَ ٱلْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ ٱلنَّصِيرُ
العربية
0
3
4
163
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سب لوگ پی ٹی آئی کے ایم این اے کے بیٹے کے نیلے سرکاری پاسپورٹ پر اٹلی جا کر سیاسی پناہ لینے پر تنقید کر رہے ہیں کوئی یہ نہیں پوچھ رہا کہ اس نے یہ نیلا پاسپورٹ حاصل کیسے کیا؟ جب کہ تب وہ قانونی طور پر غلط تھا۔ اصل نکتہ
اردو
47
854
2.3K
17.4K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھیا بھائی کہتے ہیں کہ پاکستان کی پاسپورٹ کی دنیا میں عزت نہیں ۔ تحریکِ انصاف کے ایم این اے اقبال آفریدی کے 28 سالہ بیٹے نے والد کے اثر و رسوخ کے ذریعے بلیو پاسپورٹ حاصل کیا، بیرونِ ملک پہنچ کر پاسپورٹ سرنڈر کیا اور بعد ازاں اسائلم کے لیے درخواست دے دی۔ اسکو کہتے ہیں چور مچائے شور ۔
اردو
28
425
1.4K
16.7K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ہم کورکمانڈر ہاؤس جارہے ہیں یاسمین راشد ہم کورکمانڈر ہاؤس کے اندر قبضہ جما بیٹھے ہیں عالیہ حمزہ غلامی کا وقت ختم ہوچکا ہے ہم آزادی حاصل کرچکے ہیں مراد سعید ان شاءاللہ جی ایچ کیو جارہے ہیں شہریار آفریدی عمران نہیں تو پاکستان نہیں شاندانہ گلزار ناظرین 9 مئی کا سانحہ کیسے ہوا 👇
اردو
70
1.1K
2.3K
49.5K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آج کا دن اس شہزادے کے نام جس نے حکم دیا تھا کہ ایک پراہموس کے بدلے پانچ غوری بھیجے جائیں گے اور دشمن چھتیس منٹ میں گھٹنوں پر تھا
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
106
481
1.6K
9.2K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
مسلم لیگ ن کی وفاقی حکومت نے جس کو مروانا ہو تو اس کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے ویسے بھاگتے ہیں جیسے ابصار عالم کو چھوڑ کے بھاگے، اور ساتھ کھڑا ہونا ہو تو ویسے کھڑے ہوتے ہیں جیسے ایک نالائق اور بڑبولے چئیرمین ایف بی آر کے ساتھ کھڑے ہیں۔
اردو
30
677
2.1K
16.4K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
اوگرا نے جب پٹرول کی قیمت ساڑھے چار سو روپے نکالی، اور اعلان کر دیا۔ تو چاچو نے آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے بات کی، اور یوں اسی روپے لیوی میں کم کردئے گئے، ٹیکس جمع ہونا کم ہوگیا۔ پرسوں جب آئی ایم ایف کا بورڈ اگلی قسط کے لئے بیٹھنے لگا تو لیوی معطل کرنے کے باعث ریونیو میں کمی ایجنڈا نمبر ون تھی۔ چاچو نے اندھا دھند پندرہ روپے اضافہ ٹھوک دیا۔ اور یوں آئی ایم ایف نے اگلی قسط جاری کر دی۔ اب آپ روو پٹو تے چیخو اصل خبر یہی ہے
اردو
198
629
2.4K
94.2K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سکول سے واپس آ کر، سبز دھنیے کو کونڈی میں کوٹ کر اس میں کاڑھنی میں چھپے دودھ کی ملائی ٹپکا کے اس کے ساتھ صبح کی باسی روٹی کھانے کا جو مزہ آتا تھا، وہ پھر پوری زندگی نہیں آیا۔
اردو
98
102
1.1K
15.3K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پٹرول کی قیمت مسلسل بڑھنے سے شک پڑتا ہے کہ کہیں ہمارے چاچو "سوتیلے" ہی نہ ہوں ؟؟؟ پوچھ لینا اچھا ہوتا ہے
اردو
248
850
3.2K
31.9K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکہ ایران مزاکرات اور جنگ بندی میں انتہائی اہم کردار ادا کیا جس پر پوری قوم کو فخر ہے کیونکہ اس ثالثی سے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچایا گیا وزیراعظم شہباز شریف
اردو
8
125
498
3.3K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
لاہور میں عجیب واردات چل رہی ہے، کوئی بھی یوتھڑ، جیسے ہی لوگوں کو گالی دیتا یا بکواس ہائے دیگر کرتا پایا جائے تو اگلے دن وہ جناب منصور علی خان کے پروگرام میں سینئر صحافی و تجزیہ نگار بنا کے بٹھا دیا جاتا ہے۔ سٹرابیری سے دنبہ چکی تک ایک لمبی لائن ہے۔ اب پتہ نہیں خان صاحب یہ کن دوستوں کی فرمائش پر کرتے ہوں گے؟ ان کی ایڈیٹوریل ججمنٹ اتنی بری تو ہے نہیں۔ اللہ ہی جانے کون بشر ہے صبح بخیر
اردو
81
518
1.9K
77.7K
ممتاز احمد سیال retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨اہم اعلان آپ سب سے درخواست ہے کہ اس عربی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں کاپی پیسٹ کریں سب گروپوں میں شئیر کریں اس شخص نے دس دن سعودیہ بیٹھ کر مولانا ادریس شہید کے خلاف کمپین کی نفرت پھیلائی اور وہ قتل ہو گے آپ کا تھوڑا سارا تعاون اس کو سعودیہ میں گرفتار کروا سکتا ہے اسے صدقہ اور نیکی سمجھ کر کریں
RAShahzaddk@RShahzaddk

� نداء عاجل إلى السلطات المختصة في المملكة العربية السعودية، وإلى العلماء والدعاة الكرام: الشخص المعروف باسم “ساقي جان 804” أدار حملة كراهية وتحريض ممنهجة ضد العالم البارز مولانا محمد إدريس، رحمه الله. لقد استمر هذا التحريض لأيام، حيث كان يحرّض الناس ضده بشكل علني وخطير، وبعد نحو 10 أيام فقط من هذه الحملة، تم اغتيال الشيخ قبل يومين في هجوم إرهابي جبان. مولانا محمد إدريس لم يكن إلا عالمًا بارزًا وصوتًا داعمًا للسلام، وكان منخرطًا في جهود التهدئة والحوار، إلا أن خطاب الكراهية والتحريض ضده ساهم في خلق بيئة خطيرة انتهت بجريمة اغتياله. ❗ إن استخدام أراضي المملكة لنشر حملات تحريض وتعريض حياة العلماء للخطر أمر لا يمكن السكوت عنه. نطالب بـ: فتح تحقيق عاجل في هذا الحساب ونشاطه التحريضي. محاسبة كل من يثبت تورطه في نشر الكراهية والتحريض. وقف أي منصات تُستخدم لتهديد حياة العلماء والدعاة. كما ندعو العلماء إلى إدانة واضحة لهذه الحملات التي تزرع الفتنة وتؤدي إلى سفك الدماء. رحم الله مولانا محمد إدريس، وحفظ الله العلماء من كل سوء @Saudi_MoiaEN @MofaSaudiEN @SPAregions @HRCSaudi1 @Absher @Saudi_Gazette

اردو
106
1.5K
1.9K
43.8K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یہ سینکڑوں لیڈی ہیلتھ ورکرز ہیں جنکو کئی ماہ سے تنخواہ تک نہیں ملی۔ وہ بھی سڑکوں پر ہیں۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ کو بھی تنخواہیں نہیں ملیں اور چند روز قبل ان کے احتجاجی جلوس پر پشاور میں پولیس نے فائرنگ بھی کی۔۔ تیرہ سالوں میں اب صوبہ مالیاتی تباہی کے دھانے پر پہنچ چکا ہیے۔۔
اردو
23
380
824
6K
ممتاز احمد سیال retweetledi
MiddleEast Live
MiddleEast Live@MeLive007·
Are You Stand With Iran 🇮🇷? Yes Or No?
MiddleEast Live tweet media
English
161
65
304
4K
ممتاز احمد سیال retweetledi
Iranian Force
Iranian Force@MrImranPk·
NEVER STOP TALKING ABOUT PALESTINE!
English
79
1.8K
4.7K
39.7K
ممتاز احمد سیال retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
معرکہ حق کے ایک سال ہونے پر صدیق جان والی تقریب آپ دیکھ چکے ہیں اب آج تمام میڈیا کو یہ بھی بھجوایا گیا ہے براڈ کاسٹ اور سوشل میڈیا شئیرنگ کے لیے اس ویڈیو کا عنوان ہے ہیروز آف معرکہ حق اس میں حامد میر کو بھی معرکہ حق کا ایک ہیرو قرار دیا گیا ہے یہ ویڈیو حامد میر کو خراج تحسین ہے اس ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں تاکہ بات سمجھ سکیں باقی راتب خور درباری بتا دیں اب یہ کونسی پرائیوٹ کمپنی نے کیا ہے ؟
اردو
15
110
368
6.7K
ممتاز احمد سیال retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مولانا کی سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی کہ مولانا کبھی فتنہ اور انتشار نہی پھیلاتے ان کی جماعت کا ایک بہت بڑا عالم شہید ہوا بہت لوگ دکھی تھے جزباتی ماحول تھا مگر مولانا نے اس موقع پر خارج اور دہشت گرد طالبان کو للکارا ہے آپ یہ لازمی سنیں مولانا نے کہا کہ تم مجاہد نہیں بھگوڑے ہو،تمہھاری حیثیت بھگوڑوں کی ہے شرم نہیں آتی پاکستان کے لاکھوں علماء اسلام کو نہیں سمجھتے اور تم چند بھگوڑے اسلام کو سمجھتے ہو پاکستان کے علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شرعا جائز نہیں ہے مولانا فضل الرحمن نے خوارج کو طالبان دہشت گردوں کو مرتد، بھگوڑے، جاہل اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا گر کسی عمل سے پاکستان کا امیج بہتر ہوتا ہے تو اس عمل کی تعریف کرتے رہینگے
اردو
71
1.3K
3.7K
40.1K