Sikadner Hanif

6.8K posts

Sikadner Hanif banner
Sikadner Hanif

Sikadner Hanif

@SikadnerHanif

Katılım Mart 2015
998 Takip Edilen372 Takipçiler
Sikadner Hanif retweetledi
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
یہ ام رباب کی ویڈیو 2019 کی ہے جب ام رباب نے اپنے والد اور چچا کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے چیف جسٹس کی گاڑی کے سامنے احتجاجاً اپنے دوپٹے کا واسطہ دے کر کہا تھا کہ میرے والد اور چچا کے با اثر قاتلوں کو گرفتار کریں. 2019 سے ابتک عدالتوں کے چکر لگا لگا کر آج با اثر ظالم وڈیروں کی طاقت نے عدالتی اعتماد پر طمانچہ مار کر یہ ثابت کر دیا کہ عدالت میں وہی مجرم ٹھہرے گا جو غریب اور کمزور ہو طاقتور جو چاہے جس کو چاہے قتل کر کے مسکراتا پھرے اسے کچھ نہیں ہوگا... یاد رکھیں بروز محشر ایک اور عدالت لگے گا وہاں نہ تو وڈیروں کے سفارش چلیں گے نہ ہی پیسے اور وہاں فرشتے ان ججوں کو مجرم کی طرح پکڑ کر پیش کریں گے وہاں ناحق قتل ہونے والا آدمی اللہ تعالیٰ کے سامنے قاتلوں سے پوچھے گا " ب ایِّ زَنبٍ قُتِلَت "مجھے کس جرم میں قتل کیا گیا اور مجرم ججوں اور قاتلوں کو درد ناک عذاب دیا جائے گا.
اردو
107
4.3K
9.4K
225.8K
Sikadner Hanif retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
سندھ میں انصاف کا جنازہ دھوم دھام سے اٹھایا جا رہا ہے۔۔ پورے شہر کے سامنے وڈیروں نے دو بھائیوں کو بیٹ مار مار کر قتل کر دیا اور آج عدالت نے سب کو باعزت بری کر دیا ۔۔ اسی وجہ سے پنجاب میں سی سی ڈی وجود میں لائی گئی تھی ۔
K A M I@K4mi_i

اگر یہ سب بری ہوگئے تو قتل کس نے کیا ؟ اگر قتل ہوئے تو قاتل کو کس نے پکڑنا تھا؟ اتنے ہائی پروفائل کیس میں بھی اگر یہی ہونا تھا تو قبائلی نظام بہتر ہے جرگہ اس سے بہتر فیصلے کر سکتا ہے بری ہونے کے بعد یہ سردار علاقے میں ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش کررہی ہے ۔

اردو
59
634
1.3K
37.3K
Sikadner Hanif retweetledi
ایران اردو Iran Urdu
دنیا نے اسرائیل کا ایسا حشر پہلی مرتبہ دیکھا ہے آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں
اردو
193
4.1K
11.2K
227.9K
Sikadner Hanif retweetledi
Ahmad Ali Baltistani
Ahmad Ali Baltistani@AAliBaltistani·
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔ 🔴 ایران کے کرد عوام نے امریکہ اور اسرائیل کی “بغاوت کرو” کی اپیل کو رد کرتے ہوئے ایران کے حق میں حمایت کا مظاہرہ کیا۔
اردو
17
1.8K
3.4K
27.6K
Sikadner Hanif retweetledi
Iran Force
Iran Force@IranArmystan_·
Can we get 5,000 people to say: I am with Iran ! 🇮🇷
Iran Force tweet media
English
208
214
1.6K
18.7K
Sikadner Hanif retweetledi
Iran Army
Iran Army@IranArmyStan·
Can we get 100,000 people to say: I am with Iran ! 🇮🇷
Iran Army tweet media
English
427
623
3.9K
36K
Sikadner Hanif retweetledi
Iran Military Media ☫
Iran Military Media ☫@IRMilitaryMedia·
KHAMENEI AGAIN! ✊🏻🇮🇷
Eesti
241
2.9K
22.6K
678.9K
Sikadner Hanif retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
اس ویڈیو کو فرض سمجھ کے ری ٹویٹ کرنا اور پوری دنیا میں پھیلا دو یہ اگ لگانے والی ویڈیو ہے۔۔۔💯💯 🔴خامنائی دوبارہ آ گیا 🔥🔥 ایرانی میڈیا نے یہ ویڈیو نشر کردی
اردو
3
203
358
7.1K
Sikadner Hanif retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
اگر اپ اس ویڈیو کو ری ٹویٹ نہیں کرتے تو ایران کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی اس کو پوری دنیا میں پھیلا دو مسلمانوں۔ وہ لمحہ جب سید مجتبیٰ خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر تہران کے وانک اسکوائر میں اعلان کیا گیا🚨
اردو
3
1.2K
2.3K
22.7K
Sikadner Hanif retweetledi
Iran Urdu ایران اردو
Iran Urdu ایران اردو@Lahorepunjab99·
آپ سب لوگوں سے درخواست ہیں کہ میرے آخری 5 پوسٹوں کو جلدی جلدی ری پوسٹ کریں لائک اور کمنٹ کریں اس اکاؤنٹ کو اسرائیل نواز لوگ بڑی تعداد میں رپورٹ کررہے ہیں تاکہ رپورٹ کا اثر ختم ہو جائے
اردو
15
181
373
13.4K
Sikadner Hanif retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
Raise your hand if you STAND with IRAN! ✋
Jackson Hinkle 🇺🇸 tweet media
English
2.7K
4K
30.9K
292.4K
Sikadner Hanif retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
تازہ خبر🚨 ایران نے کہا ہے کہ ہم دشمن کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں سب مسلمانوں سے دعا کی آپیل ہیں۔ یا اللہ ایران کو فتح عطا فرمائیں 🤲
علمدار🚩 tweet media
اردو
203
702
2.7K
14.9K
Sikadner Hanif retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
یہ تہران کی 5 مارچ کی وڈیو ہے۔ میڈیا کیا دکھا رہا اور تہران میں اصل کیا صورتحال ہے، آپ خود ملاحظہ کر لیں۔
اردو
58
2.6K
8K
137.8K
Sikadner Hanif retweetledi
♠️ MAULA JUTT ♠
جس نے اس بندے کا تبصرہ نہیں سنا اس نے پھر آج کے دن نہ کچھ سنا اور نہ کچھ دیکھا۔۔ کمال کمال است۔۔ 🤣🤣🤣
اردو
31
578
1.4K
22.2K
Sikadner Hanif retweetledi
علمدار🚩
علمدار🚩@Allamdar110·
یہ ہے ایران🇮🇷 آپ سب کو معلوم ہے کے دنیا کے خون حوار دہشتگردوں کی طرف سے ان پر دن رات بمباری جاری ہے اس کے باوجود یہ غرت مند لوگ کھلے آسمان تلے بیٹھے ہے اور پرچم تیار کر رہے ہے نہ کوئی ڈر نا بنکر میں چپھنا۔ یہ ہے حسینی شجاعت و غیرت یہ درس کربلا کا ہے کے خوف بس خدا کا ہے
اردو
13
530
2K
19.1K
Sikadner Hanif retweetledi
Save Gaza
Save Gaza@Alee93ale·
If you want death of #Netanyahu please retweet.
Save Gaza tweet media
English
165
15.6K
22.6K
271.6K