Sabitlenmiş Tweet
SAyyAm Khan niazi♥️
36.7K posts

SAyyAm Khan niazi♥️
@sm_pkkk
مری زمین میراآخری حوالہ ہے...🇵🇰
Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2020
392 Takip Edilen3K Takipçiler

اور آخرکار پاکستان کے کسی چینل کو غیرت آئی اور ان دوست کو پروگرام دیاگیا، ویسے تو پاکستان میں سکرین لینے کےلیے پرچی مافیا اور سفارشی ٹولہ اپنی جگہ بناتا آیا ہے لیکن اس بندے کی سکرین پر آنے کی مجھے دلی خوشی ہے یہ پاکستان کا واحد ہیرا ہے جو جنگلی حیات پر بہترین ریسرچ کرتا ہے wild rush کے نام سے فیس بک پیج اور یوٹیوب چینل بھی بنارکھا ہے یقین جانیے مجھے خود ان کے چینل سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ، اللہ آپکا حامی و ناصر ہو آپکو زندگی میں مزید بڑی کامیابیوں سے نوازے

اردو












